تازہ ترین

ہم سے رابطہ

ہم آپ کے بہت مشکور ہوں گے کہ آپ اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت ہماری رہنمائی کے لئے ادا کریں کیونکہ کسی بھی چیز میں خصوصیات کو بہترین کرنے کیلئے ناظر کا نقطہ نگاہ اور نکتہ نظر اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

رابطے کے لئے یہ مت سوچئے کہ کیا الفاظ ہونے چاہئیں۔ نیت اہم ہوتی ہے لفظ سمجھ آ جاتے ہیں لہذا آپ ہر گز نہ جھکیں۔ اپنی رائے فی الفور کہہ ڈالیں۔ ہم آپ سے رابطے میں رہ کر بات کو ٹھیک طرح سے عمل میں لائیں گے۔

پاکستان اپ ڈیٹس ڈاٹ کام کے صفحات آپ کی تحریروں اور مفید مشوروں کے لئے حاضر ہیں ، ہمیں آپ کی تحریروں اور رائے کا ہمیشہ انتظار رہے گا چونکہ یہ پورے ملک کی نمائندہ ویب سائٹ ہے لہذا آپ جہاں کہیں بھی رہتے ہیں اپنے شہر اور علاقہ کی خبریں ،مختلف ایونٹس کی تصاویر، رپورٹس، علاقائی سیاسی تبصرے،تجزیئے
editor@pakistanupdates.com.pk
pakistanupdt@gmail.com
پر میل کر سکتے ہیں۔

Print Friendly

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>