تازہ ترین
آپ کہیں گے ووٹ کی عزت اور حرمت ہونی چاہیے تو نواز شریف جو کہتا ہے وہ کرتا بھی ہے ۔ مجھے اپنی جان کی پرواہ نہیں ہے میری جان تو آپ ہیں:نوازشریف

آپ کہیں گے ووٹ کی عزت اور حرمت ہونی چاہیے تو نواز شریف جو کہتا ہے وہ کرتا بھی ہے ۔ مجھے اپنی جان کی پرواہ نہیں ہے میری جان تو آپ ہیں:نوازشریف

لاہور (پاکستان اپڈیٹس)سابق وزیراعظم نے لاہور میں عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’آپ نے کہا تھا کہ بجلی اور گیس دو ،گیس اور بجلی آئی ہے ، آپ کہیں گے ووٹ کی عزت اور حرمت ہونی چاہیے تو نواز شریف جو کہتا ہے وہ کرتا بھی ہے ۔ مجھے اپنی جان کی پرواہ نہیں ہے میری جان تو آپ ہیں ۔ نواز شریف نے کبھی دھوکا نہیں کیا ۔‘ تفصیلات کے مطابق نوازشریف نے لاہور میں جلسے کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سوال کا جواب دیں ۔ یہ کو نسا سال ہے ؟ آگے سے جواب ملا کہ 2017،نوازشریف نے پھر سوال کیا ہم کب آئے تھے ؟ جواب دیا گیا کہ 2013۔کیا ان سالوں میں کو ئی فرق آیا ، پھر نواز شریف کو شاباش ملنی چاہیے کہ نہیں ؟ شاباش دیتے ہو تو ہاتھ کھڑے کر کے بتاﺅ ۔ کیا پھر نواز شریف کو نا اہل ہونا چاہیے تھا ؟ 20کروڑ عوام پاکستان کے مالک ہیں ۔ چند لوگ عوام کی بے حرمتی کیوں کرتے ہیں ؟ 20کروڑ عوام کی عزت ہونی چاہیے کہ نہیں ؟ آپ نے کہا تھا کہ بجلی دو ، گیس کا کہا ،گیس آئی ہے ، آپ کہیں گے ووٹ کی عزت اور حرمت ہونی چاہیے تو نواز شریف جو کہتا ہے وہ کرتا بھی ہے ۔ مجھے اپنی جان کی پرواہ نہیں ہے میری جان تو آپ ہیں ۔ نواز شریف نے کبھی دھوکا نہیں کیا ۔ یہاں سازشیں کرنے والے دھوکے دینے والے آئے ہیں انہوں نے دھرنے دیئے ہیں ، وزیر اعظم کو نا اہل کر نے کے لئے کیس چلتا رہا ہے ، اگر یہ سب کچھ نہ ہو رہا ہو تا تو آج ہم پتہ نہین کیا کر چکے ہوتے ۔ مجھے اقتدار کا لالچ نہیں ہے مجھے لالچ ہے تو صرف آپ کی فلا ح اور خدمت کا لا لچ ہے ۔ جس رفتار سے ترقی ہو رہی تھی

Print Friendly

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>