تازہ ترین
سیالکوٹ: ڈسکہ سے رکن قومی اسمبلی خواتین ریلی کی قیادت کر رہی ہیں

سیالکوٹ: ڈسکہ سے رکن قومی اسمبلی خواتین ریلی کی قیادت کر رہی ہیں

سیالکوٹ(سعید پاشا )رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شکیلہ لقمان کی قیادت میں ڈسکہ سے سینکڑوں خواتین کارکنوں نے سابق وزیرا عظم نواز شریف کا ایمن آباد، کامونکی میں پرتپاک استقبال کیا۔ انہوں نے نواز شریف کے قافلے پر منوں پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ اس موقع پر رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شکیلہ لقمان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جمہوریت کا سپہ سالار قرار دیا۔۔۔

 

Print Friendly

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>