تازہ ترین

دوسرا سالانہ زین جیولرز فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ،سنسنی خیز مقابلے

1

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ،پاکستان اپڈیٹس) دوسرا سالانہ زین جیولرز فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ شب سات میچز کھیلے گئے پہلے میچ میں آئیڈیل گروپ نے پہلے بیٹنگ کر تے ہو ئے مقررہ سات اوورز میں 141رنز بنائے جس میں حسنین لغاری 76اور ندیم نے 34رنز بنائے بعد میں کھیلتے ہو ئے نعمان کلب کی ٹیم 89رنز بناسکی دوسرے میچ میں زنگلانی زنگلانی کلب نے پہلے کھیلتے ہو ئے 76رنز بنائے بعد میں کھیلتے ہوئے ڈ ی جی سٹائلین نے یہ ہدف بآسانی حاصل کر لیا تیسرے میچ میں ففٹین کلب نے غازی ماڈل ٹاؤن کلب کو 5رنز سے شکست دے دی چوتھے میچ میں ڈائیجیرین کلب نے آئیڈیل ٹائیگرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا دیا پانچویں میچ میں نیو آئیڈیل کلب نے تھری سٹار کلب کو شکست دے دی چھٹے میچ میں زکریہ کلب نے آئیڈیل گروپ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2رنز سے ہرا دیا ساتویں اور آخری میچ میں کیپٹل کلب نے ٹویلو ز کلب کو شکست دے دی گزشتہ شب کے مہمان خصوصی سیاسی و سماجی رہنماء ڈاکٹر اللہ یار ،رامیش قادری اور محمد رفیق خان تھے ۔

Print Friendly

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>