تازہ ترین

علم وادب

عالم میں تجھ سے لاکھ سہی تُو مگر کہاں؟۔۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر

Qaisar Nama

اُردو اَدب کے بانی! گلستانِ اُردو کے مالی!مولانا الطاف حسین حالی کی 101 سالہ برسی کے حوالے سے خصوصی تحریر! مسلمانوں کی بیداری کے لیے زندگی وقف کر دینے والی عظیم شخصیت کے زندگی کے احوال! ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں؟  اب ٹھہرتی ہے دیکھئے جا کر نظر کہاں؟ ہم جس پہ مر رہے ہیں، وہ ... Read More »

شرفاءخاک مزے کرتے ہیں نباہوں کے بغیر

ghazal

شاعر:وہاب احمد جمال۔لاہور شرفاءخاک مزے کرتے ہیں نباہوں کے بغیر کام چلتا نہیں ان کا مری آنہوں کے بغیر کون ہے دہر میں جس نے یہ کیا ہو دعویٰ زندگی کس نے گزاری ہے گناہوں کے بغیر ایک پہلو سے بجا ہے یہ نظام ظلمت ہم بھی رہتے کہاں اوقات میں شاہوں کے بغیر ہائے مجبوری ءمنصف کہ سمجھتا سب ... Read More »

معروف ناول نگار اشتیاق احمد کراچی ئیر پورٹ پر انتقال کر گئے

Ishtiaq Ahmed

کراچی(پاکستان اپڈیٹس )اردو ادب بہترین ناول نگار سے محروم ہو گیا،معروف مصنف اشتیاق احمد حرکت قلب بند ہونے سے کراچی ائیرپورٹ لاﺅنج میں انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق اشتیاق احمد کتب میلے میں شرکت کیلئے کراچی آئے تھے جس میں شرکت کے بعد لاہور واپسی کیلئے ائیرپورٹ لاﺅنج میں انتظار کر رہے تھے کہ طبیعت خراب ہو گئی ۔طبیعت خراب ... Read More »

ہماری قومی زبان…تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

ہم نے اپنے 17 جولائی کے کالم میںلکھا ” بالآخر محترم جسٹس جواد ایس خواجہ کا ”کھڑاک” کام دکھاہی گیااور حکومتی وکیل نے سپریم کورٹ میںوزیرِاعظم صاحب کا 6 جولائی کوجاری کردہ حکم نامہ جمع کروادیا جس کے تحت صدر ،وزیرِاعظم ،وزراء اورسرکاری نمائندگان اندرون اوربیرونِ ملک اُردومیں خطاب کیاکریں گے ، 90 دنوںمیں تمام سرکاری ونیم سرکاری ادارے اپنی ... Read More »

پاکستان کی ترقی کا راز اردو میں پوشیدہ…حافظ نعمان حفیظ ،ڈیرہ غازی خان

اگر بات پاکستان کی کریں تو پھر علاقائی زبانیں بہت پیچھے رہ جاتی ہیں اور دیکھنا یہ ہے کہ اس عوام کی زیادہ تعداد کو بات سمجھانے کے لئے کس زبان کا سہارا لینا پڑے گا؟ وہ کونسی زبان ہے جو پاکستانی سب سے زیادہ آسانی سے بول، لکھ، پڑھ اور سمجھ سکتے ہیں؟ آخر ایسی کونسی زبان ہے جو ... Read More »