تازہ ترین

رحیم یار خان

نواز شریف نے ہمارے 4 مطالبات نہ مانے تو انتخابات 2017 میں ہوں گے، بلاول بھٹو

bilawal

رحیم یار خان(پاکستان اپڈیٹس  ) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے ہمارے 4 مطالبات تسلیم نہیں کیے تو پھر انتخابات 2018 میں نہیں 2017 میں ہوں گے۔ رحیم یار خان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی جمہوری احتساب چاہتی ہے لہذا ہم نواز شریف ... Read More »

کراچی میں ایم کیو ایم کی جانب سے میڈیا ہاﺅسز اور صحافیوں پر تشدد نا قابل قبول ہے :پاکستان جرنلسٹ ویلفیئر ٹرسٹ ،،، بھاولپور کی مزید خبریں

Ahtijaj pics

بھاولپور (ملک اعجاز ) حکومت صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے ۔کراچی میں ایم کیو ایم کی جانب سے میڈیا ہاﺅسز اور صحافیوں پر تشدد نا قابل قبول ہے ۔ پاکستان کے خلاف نعرے لگانے والوں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر کے فوری گرفتار کیا جائے۔ ملک شاہد جاوید تفصیل کے مطابق گزشتہ روزپاکستان ... Read More »

بھارت نے پانی چھوڑا تو بڑی تباہی آئے گی، سیلاب متاثرین کے نقصان کا ازالہ کریں گے: نوازشریف

naz

رحیم یار خان (پاکستان اپڈیٹس) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو تمام قدرتی آفات سے محفوظ رکھے‘ بے گھر ہونے والے متاثرین کو نئے گھر بنا کر دیں گے اور تخمینہ لگا کر ان کے نقصانات کا ازالہ کیا جائیگا، سیلاب متاثرین جلد اپنے گھروں کو لوٹ جائیں گے، اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ ... Read More »

رحیم یار خان :آوارہ کتوں کے کاٹنے سے تین بھائی جاں بحق

rahim yar khan

رحیم یار خان (پاکستان اپڈیٹس) رحیم یار خان میں آوارہ کتوں نے تین بھائیوں کی جان لے لی جبکہ ماں کو شدید زخمی کر دیا ۔ رحیم یار خان کے نواحی علاقے فیروزہ کے قریب سکینہ مائی بچوں کے ساتھ اپنی بکریوں کو چرا رہی تھی کہ آوارہ کتوں نے اچانک کھیتوں سے نکل کر حملہ کر دیا ، آوارہ ... Read More »

طویل آپریشن کے بعد مغوی پولیس اہلکار بازیاب کرا لئے گئے

Police

رحیم یار خان( پاکستان اپڈیٹس)سندھ اور پنجاب کی پولیس نے مشترکہ کارروائی کے بعد 2 روز قبل اغوا کئے گئے اے ایس آئی سمیت 7 پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا۔  پنجاب اور سندھ کی پولیس نے مشترکہ کارروائی کر کے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب رحیم یار خان میں کچے کے علاقے سے اغوا کئے گئے اے ایس ... Read More »

رحیم یارخان ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ، 7پولیس اہلکاروں اغوا

rahimyar khan

رحیم یارخان(پاکستان اپڈیٹس)رحیم یارخان میں 30سے زائد ڈاکوؤں نے پولیس چوکی پر حملہ کرکے 7پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا اور سرکاری اسلحہ بھی لوٹ لیا ہے۔ کچے کے علاقے تھانہ ماچھکہ کی پولیس چوکی پر 30سے زائد ڈاکوؤں نے حملہ کیا، مسلح ڈاکو اے ایس آئی سمیت 7پولیس اہلکاروں کو اغوا کرکے لے گئے اور ساتھ سرکاری اسلحہ بھی ... Read More »

ملک میں لاقانونیت کا راج ہے ۔ملک بنے 68سال گزر گئے لیکن یہاں قانون کی حکمرانی قائم نہیں ہونے دی گئی ۔سراج الحق

siraj ul haq

رحیم یار خان(پاکستان اپڈیٹس)امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک دشمن قوتیں پاکستان سمیت عالم اسلام میں ترقی و خوشحالی کے عمل کو روکنے کیلئے جمہوریت کے راستہ میں رکاوٹیںکھڑی کرکے آمریتوں کو سپورٹ کرتے ہیں۔پاکستان میں جمہوری عمل کو باربا رروکا گیااور جنریلوں کی مدد کی گئی ۔ہم نے گزشتہ سال نومبر میں 35ممالک کی اسلامی ... Read More »