تازہ ترین

سیالکوٹ

سیالکوٹ: ملک برآمدات میں کمی کو روکنے اور معاشی استحکام کے لئے اب ناگزیر ہو گیا ہے کہ حکومت فوری طور پر موثر عملی اقدامات کرے،صدرفیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف ٖ کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی)

SCCI Sialkot

سیالکوٹ(سعید پاشا) صدرفیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف ٖ کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) زبیرطفیل نے کہا ہے کہ ملکی برآمدات میں کمی کو روکنے اور معاشی استحکام کے لئے اب ناگزیر ہو گیا ہے کہ حکومت فوری طور پر موثر عملی اقدامات کرے۔ ملکی برآمدات میں اضافہ کے لئے التواء کے شکار کسٹمز ڈیوٹی ڈرا بیک کلیمز اور ... Read More »

سیالکوٹ: ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان انتہائی خوش آئند ہے،ملک فیصل خورشید

sialkot district cricket association

سیالکوٹ( سعید پاشا) جنرل سیکرٹری سیالکوٹ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ملک فیصل خورشید نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان انتہائی خوش آئند ہے، اس سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں بڑی مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان سے دنیا کو یہ مثبت پیغام بھی ملے گا کہ پاکستان ایک ... Read More »

سیالکوٹ: میاں نواز شریف نے خود کو ایک ناکام سیاست دان کے طور پر قوم کے سامنے پیش کیا،عمر ڈار مر کزی رہنما پاکستان تحریک انصاف

Umer Dar Sambrial Sialkot

سیالکوٹ(سعید پاشا)پاکستان تحریک انصاف کے مر کزی رہنما عمر ڈار نے کہا کہ میاں نواز شریف نے خود کو ایک ناکام سیاست دان کے طور پر قوم کے سامنے پیش کر دیا ہے۔اب اگر آئندہ انتخابات میں لوگ اْنہیں اور اْن کی پارٹی کا انتخاب کرتے ہیں تو یہ ایک قومی المیہ سمجھا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ... Read More »

سیالکوٹ: ڈسکہ سے رکن قومی اسمبلی خواتین ریلی کی قیادت کر رہی ہیں

Dr. Shakeel Luqman Sialkot

سیالکوٹ(سعید پاشا )رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شکیلہ لقمان کی قیادت میں ڈسکہ سے سینکڑوں خواتین کارکنوں نے سابق وزیرا عظم نواز شریف کا ایمن آباد، کامونکی میں پرتپاک استقبال کیا۔ انہوں نے نواز شریف کے قافلے پر منوں پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ اس موقع پر رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شکیلہ لقمان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جمہوریت ... Read More »

سیالکوٹ: کاروباری خواتین کا بزنس اور ایکسپورٹ بڑھانے کے مواقع پر سیمینار

SCCI Sialkot

سیالکوٹ(سعید پاشا) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان(ٹڈیپ) اور سیالکوٹ ایوان صنعت و تجارت کے اشتراک سے کاروباری خواتین کے لئے بزنس اور ایکسپورٹ بڑھانے کے مواقع پر سیمینار(بروز منگل) سیالکوٹ ایوان صنعت و تجارت میں منعقد ہو گا۔ کوآرڈینیٹر ویمن ریسورس سینٹر محمودہ ندیم بٹ کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹڈیپ سیالکوٹ مسز غزالہ اکبر اور چیئر پرسن ڈیپارٹمینٹل کمیٹی برائے ... Read More »

سیالکوٹ: دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ضلع بھر میں مختلف گاڑیوں کے چالان و گرفتاریاں

Traffic Police1

سیالکوٹ( سعید پاشا) ٹریفک پولیس نے گزشتہ ماہ کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ضلع سیالکوٹ بھر میں11748مختلف گاڑیوں کے چالان کر کے انہیں مجموعی طور پر 42لاکھ،73ہزار،600روپے جرمانہ کیا۔ ڈی ایس پی ٹریفک سیالکوٹ ملک نوید امجد نے اخبارنویسوں کو بتایا کہ انچارج ایجوکیشن ونگ ٹریفک پولیس سیالکوٹ سب انسپکٹر انیس انجم چیمہ کی نگرانی میں ... Read More »

سیالکوٹ: سپریم کورٹ کے فیصلے سے سرخرو، وزیر اعظم سمیت کر پٹ لیگی اراکین بھی نااہل، مرکزی رہنما عمر ڈار پاکستان تحریک انصاف

PTI On 28 July 2017 Result Supreme Court

سیالکوٹ(سعید پاشا)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ڈار نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے پاکستان تحریک انصاف سرخروہو ئی ہے،خوشامدی ٹولہ وزیر اعظم کو لے ڈوبا ہے ،وزیر اعظم کی نا اہلی کے بعد خواجہ آصف سمیت دیگر کر پٹ لیگی اراکین بھی نااہل ہونگے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے جنا ح ہاؤس میں سپریم کورٹ ... Read More »

سیالکوٹ: صحافیوں ،وکلاء اور عوام کو مبارکباد جن کی کوششوں سے پانامہ کا جن بوتل میں بند ہو سکا،فردوس عاشق اعوان

Dr Firdous Ashiq Awan

سیالکوٹ(سعید پاشا)سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات ورہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نیسیالکوٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہو ئے کہا کہ صحافیوں , وکلاء اور عوام کو مبارکباد پیش کرتی ہوں جن کی کوششوں سے پانامہ کا جن بوتل میں بند ہو سکا ۔جے آئی ٹی اور ججز کو دھمکانے کے لئے تمام اوچھے ہتکنڈوں ... Read More »

’’کعبہ کس منہ سے جاؤ گئے غالب ‘‘آج میرا کل دوسروں کا بھی احتساب ہوگا، ترقی روکنے والوں کیخلاف قانون سازی کرکے سزا متعین کریں گے: نواز شریف

Nawaz Shareef PM In Sialkot

سیالکوٹ(سعید پاشا ) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میرے اکیلے کا ہی احتساب ہو رہا ہے،  آج اگر نوازشریف کا احتساب ہو گا تو کل کو کسی اور کا بھی ہو گا ، نواز شریف کا احتساب ہو رہا ہے مگر کس چیز کا احتساب ہو رہا ہے ؟ میرا اللہ جانتا ہے کہ مجھ پر کیا ... Read More »

مخالفین کان کھول کر سن لیں کہ اب کوئی بھی میچ فکس نہیں ہوگا:خواجہ آصف

Khawaja-Asif-300x225

سیالکوٹ(پاکستان اپڈیٹس )وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو عوام نے اقتدار دیا اور اسے کوئی بھی نہیں چھین سکتا۔ عمران خان کو جو ایمپائر نظرآتے ہیں وہ کسی اور کو نظر نہیں آتے،عمران خان اداروں کو گمراہ کررہے ہیں میچ فکسنگ کے عادی عمران خان اداروں کو بھی دعوت گناہ دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ... Read More »