تازہ ترین

بہاولنگر

وزیراعظم اپنے چہرے پر کرپشن کی سیاہی کو دھونے کے بجائے شیشہ توڑنے پر اتر آئے ہیں لیکن شیشہ توڑنے سے نہ سیاہی دھلے گی نہ ان کا چہرہ صاف ہوگا:سینیٹر سراج الحق

sir

بہاولنگر(پاکستان اپڈیٹس  )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ وزیراعظم اپنے چہرے پر کرپشن کی سیاہی کو دھونے کے بجائے شیشہ توڑنے پر اتر آئے ہیں لیکن شیشہ توڑنے سے نہ سیاہی دھلے گی نہ ان کا چہرہ صاف ہوگا ۔ اسمبلی میں ن لیگ کی اکثریت ہے وزیراعظم جسے چاہیں وزارت عظمیٰ سونپ دیں خود کو ... Read More »

بہاولنگر میں پی پی رہنما شوکت بسرا فائرنگ سے زخمی، ساتھی جاں بحق

ppp

ہارون آباد: پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شوکت بسرا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی جبکہ ان کا سیکرٹری جاں بحق ہوگیا ہے۔ پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری شوکت بسرا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے ہیں جب کہ فائرنگ میں شوکت بسرا کا پی اے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ... Read More »

شہر بھر میں پانی نایاب،سیوریج ملا پانی پینا تو درکنار نہانے کے بھی قابل نہ ہے،اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں روزبروز اضافہ،،،بہاولنگر کی مزید خبریں

Bahawalnagar

بہاولنگر(شجیل پراچہ) شہر بھر میں پانی نایاب،سیوریج ملا پانی پینا تو درکنار نہانے کے بھی قابل نہ ہے،اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں روزبروز اضافہ،حکام بالا مسئلے کا فی الفور حل نکالیں عوامی حلقوں کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق بہاولنگر شہر ،فاروق آباد،ماڈل ٹاﺅن،بستی صدر دین،محلہ امیر کوٹ و گرد و نواح میں پانی نایاب ہو گیا ہے ۔نہانے اور وضو ... Read More »

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر اور ایم پی اے کی قیادت میں ون ویلنگ اور پتنگ بازی کے خاتمہ کے لیے واک ،،،بہاولنگر کی مزید خبریں

Bahawalnagar

بہاولنگر(شجیل پراچہ )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر کیپٹن(ر)لیا قت علی ملک اور ایم پی اے رانا عبدالروف کی قیادت میں ون ویلنگ اور پتنگ بازی کے خاتمہ کے لیے واک ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بہاولنگر کیپٹن(ر)لیا قت علی ملک اور ایم پی اے رانا عبدالروف کی قیادت میں شہر بھر کے ٹاﺅن کونسلرز، انجمن تاجران اور مختلف تنظیموں کے ... Read More »

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کے حکم پرعدالتی بیلف کا تھانہ سٹی اے ڈویثرن پولیس کے نجی ٹارچر سیل پر چھاپہ،،،بہاولنگر کی مزید خبریں

Bahawalnagar

بہاولنگر(شجیل پراچہ ) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کے حکم پرعدالتی بیلف کا تھانہ سٹی اے ڈویثرن پولیس کے نجی ٹارچر سیل پر چھاپہ،غیرقانونی طور پر زیرحراست طاہر عرف شہزاد برآمد،پولیس کی جانب سے طاہر پرجسمانی تشدد ، جسم کے نازک اعضاءپر تیزاب ڈالے جانے کا انکشاف،ٹارچرسیل میں 5افراد کو رکھا گیا تھا جن پر تشددکیا جاتا تھا۔شہزاد کا میڈیا کو موقف،ڈی ... Read More »

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر نے فرائض میں غفلت ،نا اہلی ، ناقص تفتیش اور اختیارات میں تجاوز کے الزامات کی بناءپر 9پولیس ملازمین کو مختلف محکمانہ سزائیں دے دیں ،،،بہاولنگر کی مزید خبریں

Bahawalnagar

بہاولنگر(شجیل پراچہ ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک نے فرائض میں غفلت ،نا اہلی ، ناقص تفتیش اور اختیارات میں تجاوز کے الزامات کی بناءپر 9پولیس ملازمین کو مختلف محکمانہ سزائیں دے دیں۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک نے فرائض میں غفلت ،نا اہلی ،ناقص تفتیش اور اختیارات میں تجاوز کے ... Read More »

پاکستان میڈیاکونسل (رجسٹرڈ) صحافیوں کے حقوق اورقلم کی طاقت اورآبرو کے لئے کام کرنے والی حقیقی جماعت ہے ،محمد اصغربھٹی

Bahawalnagar

بہاولنگر(شجیل پراچہ سے ) پاکستان میڈیاکونسل (رجسٹرڈ) صحافیوں کے حقوق اورقلم کی طاقت اورآبرو کے لئے کام کرنے والی حقیقی جماعت ہے ،محمد اصغربھٹی۔پی ایم سی کا مقصد صحافی بھائیوں پر ہونے والے ظلم وتشدداورذیادتی کے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا ہے ،محمدنوید ملک۔صحافت کے فروغ اورصحافیوں کے حقوق کے لئے حکومت کوئی کام نہیں کررہی ،شجیل پراچہ۔تفصیلات ... Read More »

جاگیردار ، وڈیروں اور سرمایہ داروں نے ہمیشہ مزدوروں ، کسانوں اور محنت کشوں کا استحصال کیا ہے:سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ،،،بہاولنگر کی مزید خبریں

Bahawalnagar

بہاولنگر(شجیل پراچہ سے ) سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ جاگیردار ، وڈیروں اور سرمایہ داروں نے ہمیشہ مزدوروں ، کسانوں اور محنت کشوں کا استحصال کیا ہے یہ بات نیشنل پارٹی کے مرکزی عہدیدار اور سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے بہاولنگر ضلع کے جنرل ورکرز کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہی انھوں ... Read More »

بہاولنگر،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نے چارج سنھبالتے ہی بدعنوانی اور بد اخلاقی کا بازار گرم کردیا

Bahawalnagar

بہاولنگر(شجیل پراچہ سے ) ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نے چارج سنھبالتے ہی بدعنوانی اور بد اخلاقی کا بازار گرم کردیا۔کلیرکل سٹاف کے ذریعے چٹی کی وصولی کی جانے لگی۔اصلاح و احوال کا عوامی مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر فیصل شریف نے بہاول نگر تعیناتی کے ساتھ ہی بداعمالی کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔ناقص حکمت عملی کے باعث گندم کی ... Read More »

تعلیم اور اساتذہ بچاﺅ تحریک کا آغاز ،کل(جمعہ ) بہاول نگر میں عظیم الشان ریلی نکالی جائے گی: بہاولنگر ٹیچرز فورم،،،بہاولنگر کی مزید خبریں

Bahawalnagar

بہاولنگر(شجیل پرا چہ سے ) تعلیم اور اساتذہ بچاﺅ تحریک کا آغاز ،کل(جمعہ ) بہاول نگر میں عظیم الشان ریلی نکالی جائے گی۔اساتذہ کا استحصال ہرگز نہیں ہونے دیں گے۔تعلیم اوراساتذہ کش اقدامات ناقابل برداشت ہیں ۔اپنی بقا کے لئے ہر قدم اٹھائیں گے ۔ان خیالات کا اظہار مختلف ٹیچرز یونینز پر مشتمل بہاولنگر ٹیچرز فورم کے رہنماﺅں محمد اجمل ... Read More »