تازہ ترین

ساہیوال

کسان بورڈ کے زیر اہتمام 5ایل کے کسانوں کا کمشنر آفس کے باہر احتجاج،،،ساہیوال کی مزید خبریں

Sahiwal

ساہیوال(بیو رورپورٹ)کسان بورڈ کے زیر اہتمام 5ایل کے کسانوں کا کمشنر آفس کے باہر احتجاج ۔تفصیلات کے مطابق 5ایل کے کسانوں نے نہری پانی ٹیل تک نہ پہنچنے کے خلاف کمشنر آفس کے باہر احتجاج کیا انہوں نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر نہری پانی سے کسانوں کا معاشی قتل بندکرو سمیت مختلف نعرے درج تھے بعد ازاں ایڈیشنل ... Read More »

ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت 5ڈا کو گرفتار ،موٹر سائیکلیں ، طلائی زیورات ،نقدی ،گھریلو سامان ،اسلحہ برآمد،،،ساہیوال کی مزید خبریں

Sahiwal

ساہیوال(بیو رو رپورٹ)ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت 5ڈا کو گرفتار ،موٹر سائیکلیں ، طلائی زیورات ،نقدی ،گھریلو سامان ،اسلحہ برآمد ۔تفصیلات کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر شاکراحمد شاہد نے ڈی پی او آفس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران بتا یا کہ تھانہ فرید ٹاﺅن کی حدود میں ہو نے والی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کی گرفتاری ... Read More »

شامی شہید روڈ اور مزدور پلی گداگروں کی بھرمار ‘ گداگروں کو کوئی پوچھنے والا نہیں ۔ متعلقہ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ،،،ساہیوال کی مزید خبریں

Sahiwal

ساہیوال(بیو رو رپورٹ)شامی شہید روڈ اور مزدور پلی گداگروںکی بھرمار ‘ گداگروں کو کوئی پوچھنے والا نہیں ۔ متعلقہ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق مزدور پلی شامی شہید روڈ پر کھانے پینے کی اشیاءبرگر‘ پیزاشاپس ‘باربی کیو ‘آئس کریم‘شوار ما کے ہوٹلز پر شہری اپنی فیملی اور دوستوںکے ہمراہ آتے ہیں تووہاں پر موجود گداگروں کے گروہ ... Read More »

ثقافت ساہیوال پرنجی شاپنگ سنٹرانتظامیہ نے قبضہ کرلیا‘گرین بیلٹ توڑتے ہوئے کارپارکنگ بنادی‘،،،ساہیوال کی مزید خبریں

Sahiwal

ساہیوال(بیو رو رپورٹ)ثقافت ساہیوال پرنجی شاپنگ سنٹرانتظامیہ نے قبضہ کرلیا‘گرین بیلٹ توڑتے ہوئے کارپارکنگ بنادی‘قیمتی پودے غائب کردیئے۔تفصیلات کے مطابق دوگھوڑا چوک سے آزادی چوک تک پراونشل بلڈنگز کی عمارت کے ساتھ چیمبر آف کامرس ساہیوال کے ممبران نے 2011کو ثقافت ساہیوال کی طرز پر مختلف ڈیزائن سے مزین دیوار اوردیگر اشیاءتعمیر کروائیں جس کا افتتاح سابق کمشنر طارق محمودخان ... Read More »

صفائی کے ناقص انتظامات اسسٹنٹ کمشنر کی کاروائی،2ہوٹل اور ایک آئس بار سیل ،ایک گرفتار،،،ساہیوال کی مزید خبریں

Sahiwal

ساہیوال (بیو رو رپورٹ)صفائی کے ناقص انتظامات اسسٹنٹ کمشنر کی کاروائی،2ہوٹل اور ایک آئس بار سیل ،ایک گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق کھا نے و صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات کی شکا یت پر اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال کنول نظام بھٹو نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کر تے ہو ئے بلال کا لونی میں پکوائی کے سامان سے چھپکلی نکلنے پر اسے ... Read More »

بسوں میں پھکی بیچنے والے محنت کش کو دو نوسر بازوں نے غلہ منڈی پو لیس کے اہلکاروں کے ساتھ مل کر لوٹ لیا،،،ساہیوال کی مزید خبریں

Sahiwal

ساہیوال (بیو رو رپورٹ)بسوں میں پھکی بیچنے والے محنت کش کو دو نوسر بازوں نے غلہ منڈی پو لیس کے اہلکاروں کے ساتھ مل کر لوٹ لیا ۔تفصیلات کے مطابق اختر نامی محنت کش ایک مسافر بس میں پھکی بیچ رہا تھا کہ اس دو ران دو مسافر وں نے اسے کہا کہ ہم دو نوں ڈرگ انسپکٹر ز ہیں ... Read More »

ساہیوال میونسپل کمیٹی چیچہ وطنی کا کلرک سرکاری خزانہ کو ایک لاکھ 72ہزار رو پے کا ٹیکہ لگا نے پر گرفتار ،،،ساہیوال کی مزید خبریں

Sahiwal

ساہیوال(بیو رو رپورٹ)ساہیوال میونسپل کمیٹی چیچہ وطنی کا کلرک سرکاری خزانہ کو ایک لاکھ 72ہزار رو پے کا ٹیکہ لگا نے پر گرفتار ۔انسداد رشوت ستانی پو لیس ساہیوال نے سرکاری رقم خورد برد کر نے کے الزام میں میونسپل کمیٹی چیچہ وطنی کے ایک کلرک نعمان شہزاد کو گرفتار کر لیا ۔بتا یا گیا ہے کہ ایک شخص ساجد ... Read More »

وزیر اعلیٰ کے حکم پر لیڈی ڈاکٹروں کے ہاسٹل میں داخل ہو نے والے اسسٹنٹ کمشنر اور ڈپٹی میڈیکل سپر ٹینڈنٹ کو معطل کر دیا گیا،،،ساہیوال کی مزید خبریں

Sahiwal

ساہیوال(بیو رو رپورٹ)وزیر اعلیٰ کے حکم پر لیڈی ڈاکٹروں کے ہاسٹل میں داخل ہو نے والے اسسٹنٹ کمشنر اور ڈپٹی میڈیکل سپر ٹینڈنٹ کو معطل کر دیا گیا ،متعلقہ ہائی اتھارٹیز کی جانب سے معطلی کا کوئی حکم نہیں ملا، مذکورہ افسران ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے لیڈی ڈاکٹروں کو قادر آباد کول پاور پلانٹ ... Read More »

پٹواری ،نائب تحصیلدار و دیگر کی مبینہ ملی بھگت 13فرضی زمینداروں کو ساڑھے آٹھ ہزار بو ریاں پیسوں کے عوض دے دی گئیں،،،ساہیوال کی مزید خبریں

Sahiwal

ساہیوال (بیو رو رپورٹ) پٹواری ،نائب تحصیلدار و دیگر کی مبینہ ملی بھگت 13فرضی زمینداروں کو ساڑھے آٹھ ہزار بو ریاں پیسوں کے عوض دے دی گئیں ،افسران نے ثبوتوں کے باو جود معاملہ کو دبا لیا ۔تفصیلات کے مطابق گندم خرید اور باردانہ کے اجرا ءکے لئے بہادر شاہ سنٹر کے لئے جو فہرستیں مرتب کی گئیں وہ اے ... Read More »

محنت کش کا قتل ،مجرم کو سزا ئے موت کا حکم سنا دیا گیا،،،ساہیوال کی مزید خبریں

Sahiwal

ساہیوال(بیو رو رپورٹ)محنت کش کا قتل ،مجرم کو سزا ئے موت کا حکم سنا دیا گیا ۔ایڈیشنل سیشن جج ساہیوال محمد زبیر نے شیر دل کے قتل کا جرم ثابت ہو نے پر عمران کو سزا ئے موت کا حکم دے دیا جبکہ اس کے بھائی ظاہر کو 30ہزار رو پے جر مانہ کی سزا سنائی ،عدالت نے تین ملزموں ... Read More »