تازہ ترین

حادثات وجرائم کی خبریں

کالعدم انصارالشریعہ نظریاتی طور پر القاعدہ سے متاثر ،مارے گئے شدت پسندوں نے افغانستان سے تربیت حاصل کی، گروہ میں15سے20اعلیٰ تعلیم یافتہ دہشت گردشامل ہیں:کرنل فیصل

rangers

کراچی (پاکستان اپڈیٹس )سندھ رینجرز کے کرنل فیصل نے کہا ہے کہ کالعدم انصار الشریعہ کے دہشت گرد نظریاتی طور پر القاعدہ سے متاثر تھے جنہوں نے القاعدہ کے  شدت پسندوں سے افغانستان میں ٹریننگ حاصل کی، اس گروہ میں15سے20اعلیٰ تعلیم یافتہ دہشت گرد شامل ہیں، گذشتہ رات خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا جس میں 8دہشت گردوں کو ہلاک ... Read More »

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر پر فرد جرم عائد

nawaz

اسلام آباد (پاکستان اپڈیٹس )احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی سربراہی میں سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت ہوئی، سماعت کے آغاز میں مریم ... Read More »

قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی گرفتار

mufti

ملتان(پاکستان اپڈیٹس ) پولیس نے قندیل بلوچ قتل کیس میں ضمانت کی درخواست خارج ہونے کے بعد فرار ہونے والے مفتی عبدالقوی کو جھنگ کے قریب سے گرفتار کرلیا ہے۔ قندیل بلوچ قتل کیس میں گرفتاری کے حکم پر مفتی عبدالقوی نے ملتان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی تھی جسے مسترد کردیا گیا تھا۔ ... Read More »

کوئٹہ میں دھماکا اورفائرنگ، انسپکٹر سمیت 8 اہلکار شہید

image

کوئٹہ(پاکستان اپڈیٹس )نیوسریاب کےعلاقے میں دھماکے کے نتیجے میں 7 پولیس اہلکار جب کہ قمبرانی روڈ پرفائرنگ سے سی ٹی ڈی انسپکٹرشہید ہوگیا۔ کوئٹہ میں نیوسریاب کےعلاقے میں دہشت گردوں نے پولیس کے ٹرک کو ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے نشانہ بنایا، جس کے بعد ٹرک میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 7 پولیس اہلکارشہید جب کہ 22 زخمی ... Read More »

پاک افغان سرحد پر ڈرون حملوں میں 31 افراد ہلاک

Drone attack

پشاور(رائٹرز) پاک افغان سرحد پر تین امریکی ڈرون حملوں میں 31 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاک افغان سرحدی علاقے میں 3 امریکی ڈرون حملوں میں 31 افراد ہلاک ہوگئے، حکام کے مطابق آج ہونے والے 2 ڈرون حملوں میں 11 ہلاک جب کہ کل رات گئے حملے میں کم از کم 20 ... Read More »

کراچی میں خواتین پر چاقو سے حملے کا مبینہ مرکزی ملزم گرفتار

suspect

ساہیوال (پاکستان اپڈیٹس )کراچی میں خواتین پر تیز دھار آلے سے حملے کے مبینہ مرکزی ملزم کو منڈی بہاءالدین سے گرفتار کرلیا گیا۔  ملزم وسیم کو ساہیوال پولیس نے حساس اداروں کی مدد سے نوشوپاک کے علاقے سے حراست میں لیا، ڈی آئی جی پولیس ایسٹ زون کراچی سلطان علی خواجہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ملزم ... Read More »

سعودی عرب میں خوفناک آتشزدگی، 10 افراد زندہ جل گئے

say

ریاض (پاکستان اپڈیٹس ) سعودی عرب میں آتشزدگی کے ہولناک واقعے میں 10 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے علاقے بدر میں ایک بڑی ورک شاپ میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری جگہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور انسانوں سمیت اندر موجود ہر شے ... Read More »

جھل مگسی کے درگاہ فتح پورمیں خودکش دھماکا، 18افراد جاں بحق

dargah

نصیر آباد(پاکستان اپڈیٹس )بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں درگاہ فتح پور میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ جھل مگسی میں واقع درگاہ فتح پور کے مرکزی دروازے پر دھماکا ہوا۔بلوچستان حکومت کے ترجمان انوار الحق کاکڑ کے مطابق پولیس نے خود کش حملہ آور کو درگاہ کے اندر ... Read More »

نیب ریفرنسز؛نوازشریف پرآج فرد جرم عائد کی جائے گی

nawaz

اسلام آباد(پاکستان اپڈیٹس )سابق وزیراعظم نواز شریف آج احتساب عدالت میں پیش ہوں گے جہاں ان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ نواز شریف آج احتساب عدالت میں پیش ہوں گے جہاں ان کے خلاف دائر تین نیب ریفرنسز کی سماعت آج ہوگی اور سابق وزیر اعظم پر فرد جرم عائد کی جائے گی، احتساب ریفرنسز نوازشریف، ان کے ... Read More »

رنگ روڈ پر نجی ہسپتال کے باہر دھماکہ، 5افراد زخمی

Explosion

پشاور (پاکستان اپڈیٹس ) رنگ روڈ پرنجی ہسپتال کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز پشاور کے مطابق رنگ روڈ پر شنواری ٹاﺅن کے قریب نجی ہسپتال ایم ایم سی کے باہر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 کے ... Read More »