تازہ ترین

قصور

قطری شہزادے کا خط جھوٹا نکلا تو نواز شریف کی چھٹی ہوجائے گی، عمران خان

im

قصور(پاکستان اپڈیٹس  )چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں اگر قطری شہزادے کا خط جھوٹا نکلا تو نواز شریف کی چھٹی ہوجائے گی۔ قصور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے کہا کہ جب پاناما میں نوازشریف پکڑے گئے تو تب پہلی بار انہوں نے اعتراف ... Read More »

اے آئی ٹیکنیشن ریفریش ورکشاپس سے لائیوسٹاک میں مزید بہتری آئے گی ۔آصف سعید منیس

IMG-20170118-WA0020

پتوکی(رانا محمد یحییٰ فاروقی )بفلو ریسرچ انسٹیٹیوٹ پتوکی میں آصف سعید منیس صوبائی وزیر لائیوسٹاک نے ریفریش ورکشاپ کے لئے پاکپتن سے آئے ،اے آئی ٹیکنیشن کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس بات کی بہت خوشی ہوئی ہے کہ لائیوسٹاک اے آئی ٹیز کو ورکشاپس کروارہا ہے جس کی وجہ سے اس شعبے میں مزید بہتری ... Read More »

لڑکی کو ملنے آنے والے کلاس فیلو لڑکے کے اغوا کے جھوٹے مقدمہ کے خلاف کجیانوالا کے دیہاتیوں کا احتجاجی مظاہرہ

kasur-protest

قصور( حافظ جاویدالرحمن سے)لڑکی کو ملنے آنے والے کلاس فیلو لڑکے کے اغوا کے جھوٹے مقدمہ کے خلاف کجیانوالا کے دیہاتیوں کا احتجاجی مظاہرہ ۔مقدمہ خارج کرکے اصل حقائق کی روشنی میں کاروائی کرنے کا مطالبہ ۔تفصیلات کے مطابق پیرووالا روڈ کے رہائشی خوشی محمد نے تھانہ گنڈاسنگھ والا میں اپنے بیٹے طیب کو اغواکرنے کا اقصیٰ بی بی اسکے ... Read More »

سپیشل مجسٹریٹوں و اسٹنٹ کمشنر کے چھاپے، پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 17افراد گرفتار،،،قصور کی مزید خبریں

Kasur

قصور(حافظ جاوید الرحمان سے) سپیشل مجسٹریٹوں و اسٹنٹ کمشنر کے چھاپے، پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 17افراد گرفتار، تفصیلات کے مطابق اسٹنٹ کمشنر قصور آمنہ رفیق، سپیشل مجسٹرائٹ پرائس کنٹرول ایکٹ ملک شرافت علی، سید محمد رضا نے مصطفی آباد، چھٹیانوالہ میں چھاپے مار کر پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پھل، دالیں، چینی، پٹرول ... Read More »

شدےدگرمی، نوجوانوں نے نہروں کا رخ کر لیا ،کئی نوجوان ڈوب کر جان بحق، والدین پر غشی کے دورے، ایک نوجوان کی نعش نہ مل سکی،،،قصور کی مزید خبریں

Kasur

قصور (حافظ جاوید الرحمان) شدیدگرمی، نوجوانوں نے نہروں کا رخ کر لیا ،کئی نوجوان ڈوب کر جان بحق، والدین پر غشی کے دورے، ایک نوجوان کی نعش نہ مل سکی ،والدین نے نہر پر دن گزارنے شروع کر دیئے ،ہرآنکھ میں آنسو مصطفی آباد نہر میں بھی شہریوں کا رش لگ گیا نوجوان چھلانگیں لگانے لگے رمضان کے مہینے میں ... Read More »

قصور،غیر نمونہ ،سرخ اورسبز نمبر پلیٹیں لگانے والے چار افراد گرفتار، لاڈو سپیکر پر گانے چلانے اور اشتہار تقسیم کرنے والے دو افراد گرفتار،،،قصور کی مزید خبریں

Kasur

قصور(حافظ جاوید الرحمان سے)غیر نمونہ ،سرخ اورسبز نمبر پلیٹیں لگانے والے چار افراد گرفتار، لاڈو سپیکر پر گانے چلانے اور اشتہار تقسیم کرنے والے دو افراد گرفتار، الگ الگ مقدمات درج، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایت و ڈی ایس پی صدر سرکل مرزا عارف رشید کی زیر نگرانی ایس ایچ او ... Read More »

قصور،عرصہ داراز سے جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری پر پولیس تھانہ مصطفی آباد کا چھاپہ،،،قصور کی مزید خبریں

Kasur

قصور(حافظ جاوید الرحمان سے)عرصہ داراز سے جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری پر پولیس تھانہ مصطفی آباد کا چھاپہ، بھاری مقدار میں جعلی بوتلیں اور کیمیکل بر آمد، مقدمہ درج،تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع پر پولیس تھانہ مصطفی آباد کے سب انسپکٹر پھول محمد، ارشد بھٹی اے ایس آئی، منشا اے ایس آئی، ظفر اللہ اے ایس آئی وپولیس کی بھاری ... Read More »

بلیک یا اقربا پروری، صارفین کو ایک کلو جبکہ من پسند افراد کو ایک توڑہ چینی کی فراہمی، اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ،،،قصور کی مزید خبریں

Kasur

قصور(حافظ جاوید الرحمان سے) بلیک یا اقربا پروری، صارفین کو ایک کلو جبکہ من پسند افراد کو ایک توڑہ چینی کی فراہمی، اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق رمضان بازار مصطفی آباد میں عوام کو سستے داموں چینی ہر صارف کو صرف ایک کلو دی جاتی ہے جبکہ من پسند افراد کو ایک توڑہ تک ... Read More »

قصور،ناجائز اسلحہ و اشتہاریوں کو پناہ دینے والے چار افراد گرفتار، الگ الگ مقدمات درج،،،قصور کی مزید خبریں

Kasur

قصور(حافظ جاوید الرحمان سے) ناجائز اسلحہ و اشتہاریوں کو پناہ دینے والے چار افراد گرفتار، الگ الگ مقدمات درج، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد محمد ایوب گجر نے تھانہ مصطفی آباد کے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر مقدمہ قتل و ڈکیتی کے اشتہاری ملزمان یعقوب عرف گولی اور راشد عرف گلی کو پناہ دینے و ... Read More »

ضلعی صدر پی ایم سی داﺅد قصوری کے بھائی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان جلد از جلد گرفتار کئے جائیں، پریس کلب مصطفی آباد للیانی،،،قصور کی مزید خبریں

Kasur

قصور(حافظ جاوید الرحمان) ضلعی صدر پی ایم سی داﺅد قصوری کے بھائی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان جلد از جلد گرفتار کئے جائیں، پریس کلب مصطفی آباد للیانی(رجسٹرڈ) کا ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی سے مطالبہ، تفصیلات کے مطابق پریس کلب مصطفی آباد للیانی (رجسٹرڈ) کا مذمتی اجلاس صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی(رجسٹرڈ)، یونین آف ... Read More »