تازہ ترین

موسم کا حال

ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی شدید لہربرقرار

hotweather

کراچی(پاکستان اپڈیٹس) ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی شدید لہرآج بھی برقرارہے تاہم محکمہ موسمیات نے بدھ کو مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک میں گزشتہ 4 روزسے جاری گرمی کی شدید لہربرقرارہے جب کہ طویل اورغیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے رمضان المبارک میں لوگوں کوسانس لینا دوبھرکردیا ہے۔ تربت میں گزشتہ 3 روزسے ریکارڈ گرمی ... Read More »

ملک بھرمیں بارش اوربرف باری، سردی کی شدت میں اضافہ

winter

اسلام آباد(پاکستان اپڈیٹس  ) محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، پنجاب اورکشمیر میں اکثر مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے،  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کوئٹہ کے علاقے شیخ ماندہ میں  42 جب کہ سمنگلی 31 ملی میٹر ، قلات 18، جیوانی 08، ژوب اور نوکنڈی07 جب کہ گوادر میں ... Read More »

صوبہ پنجاب کے مختلف حصوں میں دھند کا راج ، حد نگاہ صفر ،موٹروے ،لاہور ایئرپورٹ بند،حادثات میں5افراد جاں بحق

the-fog

لاہور(پاکستان اپڈیٹس ) صوبہ پنجاب کے مختلف حصوں میں دھند کا راج ہے،موٹر وے پر حد نگاہ صفر ہے،ایم 3اور ایم4کو ٹریفک کیلئے ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق صوبہ پنجاب کے مختلف حصوں میں دھند کا راج ہے،موٹر وے پر حد نگاہ صفر ہے،ایم 3اور ایم4کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے جبکہ موٹرو ے پولیس نے بہاولپورلاہورروڈپر5بریفنگ پوائنٹ قائم ... Read More »

لاہور،کراچی اور اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں طوفانی بارش،ہرطرف پانی ہی پانی، چھتیں ،دیواریں گرنے سےخاتون اور بچے سمیت 3افراد جاں بحق

rainfile

لاہور(پاکستان اپڈیٹس) لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، لاہور میں صبح سویرے برستے بادلوں نے جل تھل ایک کردیا، سڑکیں ندی نالے بن گئیں ،گلیوں بازاروں میں بھی ہرطرف پانی ہی پانی ہے۔یفک کی روانی بھی بری طرح متاثر ہے۔ ایئرپورٹ ایریا،جوڑے پل،صدر ،کینٹ ، دھرم پورہ،گڑھی شاہو ،ریلوے سٹیشن ،لکشمی ... Read More »

کوئٹہ میں موسلادھاربارش کے بعد نشیبی علاقے زیرآب؛ نظام زندگی درہم برہم

QuettaRain

کوئٹہ(پاکستان اپڈیٹس  ) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شدید بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا جب کہ بارش کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور سڑکیں نہر کا منظر پیش کرنے لگیں.بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ اور گرد و نواح میں موسلا دھار بارش اور کئی علاقوں میں ژالہ باری ہوئی جس کے بعد موسم ... Read More »

محکمہ موسمیات نے کل سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی نوید سنادی

rain

اسلام آباد( پاکستان اپڈیٹس ) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار (شام/رات) سے بالائی خیبر پختونخواہ، بالائی پنجاب، اسلام آباد، فاٹا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواﺅں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جس سے حالیہ گرمی کی لہر کا زور ٹوٹ جائے گا۔ nگرمی کی حالیہ لہر جنوبی پنجاب، سندھ اور جنوب ... Read More »

صبح ہوتے ہی لاہور کا پارہ 41 پر جا پہنچا ، آج سے پنجاب سمیت دیگر مقامات پر بارشوں کی توقع ہے : محکمہ موسمیات

lah

اسلام آباد (پاکستان اپڈیٹس)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج (شام ) سے سوموارکے دوران فاٹا، خیبر پختونخواہ (پشاور،مالاکنڈ ، ہزارہ ،مردان،کوہاٹ،بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن)،بالائی پنجاب(راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا ڈویژن )، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے فورکاسٹنگ آفیسر عمران احمد صدیقی کے ... Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث کئی رابطہ سڑکیں بند

raininhyderabad

لاہور (پاکستان اپڈیٹس ) ملک کے مختلف علاقوں میں جاری بارشوں کے باعث کئی رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں جب کہ ندی نالوں میں طغیانی کے پیش نظر لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ مغرب سے داخل ہونے والے ہوا کے کم دباؤ نے بلوچستان کے مختلف علاقوں کو گزشتہ 5 روز سے اپنی ... Read More »

محکمہ موسمیات کا آئندہ 5 روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

Rain

کراچی(پاکستان اپڈیٹس) محکمہ موسمیات نے آئندہ 5 روز کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے جب کہ بلوچستان میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 5 روز کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے  جب کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے ... Read More »

امریکی ریاستوں جنوبی ڈکوٹااورنیبراسکا میں برفانی طوفان ، لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے

usa

نیویارک( پاکستان اپڈیٹس)امریکا کی ریاستوں جنوبی ڈکوٹا اور نیبراسکا میں برفانی طوفان نے معمولات زندگی منجمد کردیے۔دونوں ریاستوںکے شہری ان دنوںانتہائی سخت موسم کی لپیٹ میں ہیں۔ برف کے طوفان نے نہ صرف تھینکس گیونگ ڈے کی خوشیوں کا مزا کرکرا کردیا ، بلکہ دیگر معمولات زندگی بھی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔سڑکیں ویران اور لوگ گھروں میں محصور ... Read More »