تازہ ترین

دینی وسیاسی جماعتیں

ہم ملک میں نظام مصطفی کے نفاذ کے لیے غلامان مصطفی کو اکٹھاکر رہے ہیں، ملک کے تمام مسائل کا حل نظام مصطفی کے نفاذ میں ہے:سینیٹر سراج الحق

پشاور (پاکستان اپڈیٹس )امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے نواز شریف کے اس دعوے کہ” ختم نبوت کے فارم سے حلف نامے کو نکالنے میں حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہے “، ان سے سوال کیا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت کے فارم سے حلف کو نکالنا اگر پارٹی کا فیصلہ نہیں تھا تو پھر اب تک قومی اور ... Read More »

دہشتگرد افغانستان کی سرزمین حملوں کیلئے استعمال کررہے ہیں، سرفراز بگٹی

Sarfraz Bugti

کوئٹہ(پاکستان اپڈیٹس ) وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد افغانستان کی سرزمین پاکستان پر حملوں کے لیے استعمال کررہے ہیں جب کہ غیرملکی ایجنسیاں دہشت گردوں کی مدد کررہی ہیں۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ... Read More »

تحفظ حرمت رسول ﷺ اور عقیدہ ختم نبوت کے دفاع کیلئے مشترکہ کاوشیں کی جائیں گی: صاحبزادہ ڈاکٹرابو الخیرزبیر،پروفیسرحافظ عبدالرحمن مکی

002

لاہور(پاکستان اپڈیٹس )جمعیت علماءپاکستان (نورانی) اور ملی یکجہتی کونسل کے صدر صاحبزادہ ڈاکٹر ابو الخیر زبیر نے وفد کے ہمراہ جماعةالدعوة سیاسی امورکے سربراہ پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی سے ملاقات کی اورعقیدہ ختم نبوت کیخلاف سازشوں، ملکی سیاسی صورتحال، وطن عزیز پاکستان کیخلاف اندرونی وبیرونی سازشوں سمیت دیگر اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ مرکز القادسیہ چوبرجی میں ہونے والی ... Read More »

پاکستان اسلام کی جاگیر ہے اور اسے اس کی منزل اسلام کے عملی قیام تک پہنچائے بغیر امن و سکون حاصل نہیں ہو سکتا:قومی سیاسی و مذہبی رہنماﺅں ،دانشوروں ,وکلاءقائدین

DSC_8815 (1)

لاہور(پاکستان اپڈیٹس )قومی سیاسی و مذہبی رہنماﺅں ،دانشوروں اور وکلاءقائدین نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام کی جاگیر ہے اور اسے اس کی منزل اسلام کے عملی قیام تک پہنچائے بغیر امن و سکون حاصل نہیں ہو سکتا۔حکومت ختم نبوت حلف بدلنے والے عناصر کو بے نقاب کرے اور انہیں قرار واقعی سزا دے۔وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اورصوبائی وزیر ... Read More »

لاہور ہائی کورٹ کے نظر ثانی بورڈ نے حافظ محمد سعید و دیگر رہنماﺅں کی نظربندی میں توسیع کے حوالہ سے درخواست پر سماعت 19اکتوبر تک ملتوی کر دی

LHC Pic 02

لاہور(پاکستان اپڈیٹس  )لاہور ہائی کورٹ کے نظر ثانی بورڈ نے حافظ محمد سعید و دیگر رہنماﺅں کی نظربندی میں توسیع کے حوالہ سے درخواست پر سماعت 19اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری خارجہ کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کی ہدایات جاری کی ہیں۔اس دوران جماعةالدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید ، پروفیسر ظفر اقبال، مفتی عبدالرحمن ... Read More »

مودی سرکار کی جدوجہد آزادی کشمیر کو نقصان پہنچانے کی سازشیں ان شاءاللہ کامیاب نہیں ہوں گی:پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی

makki

لاہور(پاکستان اپڈیٹس  )جماعةالدعوة سیاسی امو رکے سربراہ پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کشمیر میں مظالم سے توجہ ہٹانے کیلئے خواتین کی چٹیا کاٹنے کی وارداتوں میں ملوث ہے۔ تحریک آزادی کا رخ موڑنے کیلئے منظم منصوبہ بندی کے تحت ایسی وارداتیں کی جارہی ہیں۔مودی سرکار کی جدوجہد آزادی کشمیر کو نقصان پہنچانے کی سازشیں ان ... Read More »

نواز شریف کی برائیوں کےخلاف کھڑے ہونےکا فیصلہ کرلیا، آصف زرداری

zardari

لاہور (پاکستان اپڈیٹس )پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف عدالتوں میں مقدمات لڑنے کے بجائے عدالتوں سے لڑ رہے ہیں اور ہم نے بھی نواز شریف کی برائیوں کے خلاف کھڑے ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پارٹی رہنماؤں اور پارٹی ... Read More »

قادیانی اسلام و پاکستان کے بہت بڑے دشمن ہیں،انہیں مسلمان ثابت کرنے کی کوششیں مسلمانوں کی اجتماعیت کی نقصان پہنچانے کی سازشوں کا حصہ ہے:تحریک حرمت رسول ﷺ

thr

لاہور(پاکستان اپڈیٹس   )تحریک حرمت رسول ﷺ پاکستان کے مرکزی قائدین نے ختم نبوت کے حلف نامہ سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ قوم کے سامنے لانے کا مطالبہ کیا اور کہا ہے کہ حلف نامہ میں ترمیم کرنے والوں کو بے نقاب کر کے انہیں سخت سزائیں دی جائیں۔تحقیقاتی رپورٹ کو چھپانے کی کوششیں درست نہیں ہیں۔ بعض وزراءعقیدہ ختم نبوت کے ... Read More »

عقیدہ ختم نبوت پر ڈاکہ ڈال کر حکمرانوں نے سیاہ ترین جرم کیا۔ہم خدمت کی سیاست کو جاری رکھیں گے۔محمد یعقوب شیخ

NA120 PIc

لاہور(پاکستان اپڈیٹس  )نظریہ پاکستان رابطہ کونسل کے چیئرمین،سابق امیدوار حلقہ این اے120محمد یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت پر ڈاکہ ڈال کر حکمرانوں نے سیاہ ترین جرم کیا۔ہم خدمت کی سیاست کو جاری رکھیں گے۔پاکستان کے نظریئے کا دفاع کریں گے اور ملک کو نظریاتی ملک بنائیں گے۔ہم اپنی جانوں پر کھیل کر پاکستان کی سالمیت کا ... Read More »

اقوا م متحدہ کی سعودی اتحاد کو بلیک لسٹ قرار دینے سے متعلق رپورٹ گمراہ کن ہے۔پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی

Hafiz Abdul Rahman Makki

لاہور(پاکستان اپڈیٹس  )جماعةالدعوة سیاسی امو رکے سربراہ پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی نے کہا ہے کہ اقوا م متحدہ کی سعودی اتحاد کو بلیک لسٹ قرار دینے سے متعلق رپورٹ گمراہ کن ہے۔ یمن میں قتل و غارت گری حوثی باغیوں کی وجہ سے ہے‘ حالیہ رپورٹ انہیں شہ دینے کے مترادف ہے۔ سرزمین حرمین شریفین پر میزائل داغنے والے حوثیوں ... Read More »