تازہ ترین

فلاحی ادارے

فلاح انسانیت فاونڈیشن کے زیر اہتمام ریسکیو ٹریننگ انسٹیٹیوٹ 5 روزہ پروفیشنل ریسکیو کورس کا آغاز کر دیا گیا

fif

لاہور (پاکستان اپڈیٹس  )فلاح انسانیت فاونڈیشن کے زیر اہتمام ریسکیو ٹریننگ انسٹیٹیوٹ واپڈا ٹاون میں 5 روزہ پروفیشنل ریسکیو کورس کا آغاز کر دیا گیا ہے ریسکیو کورس میں پنجاب، سندھ، خیبر پی کے اور آزاد کشمیر سے امدادی رضاکار شریک ہیں جن کو سیلابوں، زلزلوں، حادثات اور دیگر ایمرجنسی حالات میں ریسکیو کرنے کی تربیت دی جا رہی ہے۔ ... Read More »

لوگوں کی جانیں بچانے کے لئے ایف آئی ایف فائر فائٹرز کو جدید آلات سے مزین کیا جا رہا ہے:حافظ عبدالروف

Hafiz Abdul Raouf

لاہور (پاکستان اپڈیٹس  ) فلاح انسانیت فاونڈیشن کے چیئرمین حافظ عبدالروف نے کہا ہے کہ لوگوں کی جانیں بچانے کے لئے ایف آئی ایف فائر فائٹرز کو جدید آلات سے مزین کیا جا رہا ہے۔ فائر فائٹرز قوم کے محسن اور ہیرو ہیں، آتش زدگی کے واقعات میں اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر مال و جان کی تحفظ کو ... Read More »

فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے پہلے ریسکیوایند سیفٹی ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر سعید الہی نے کر دیا

FIFPic3-15Apr17

لاہور(پاکستان اپڈیٹس)فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے پہلے ریسکیوایند سیفٹی ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر سعید الہی نے کر دیا۔ جس میں فائر ریسکیو،فرسٹ ایڈ،ڈیڈ باڈی منیجمنٹ،ٹائم منیجمنٹ،شارٹ کورس آف ٹراما ،فریکچر منیجمنٹ کی تربیت دی جائے گی۔افتتاح کے موقع پر فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے چیئرمین حافظ عبدالرﺅف نے مہمانوں کو انسٹی ٹیوٹ کا دور ہ ... Read More »

پاکستان کے ہر ضلع میں ایمبولینسوںاورواٹر ریسکیوکانیٹ ورک قائم کر رہے ہیں: حافظ عبدالرﺅف

fif1

اسلام آباد( پاکستان اپڈیٹس )فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے چیئرمین حافظ عبدالرﺅف نے کہا ہے کہ ہزاروں نوجوان ملک بھر میں ریلیف کا کام کر رہے ہیں۔سیلاب، زلزلہ، آگ لگ جائے یاکوئی اور حادثہ رونما ہو جائے ہنگامی بنیادوں پر امدادکیلئے ایک لاکھ رضاکار تیار کر رہے ہیں،بلوچستان کے وہ علاقے جہاں علاج معالجہ کی سہولیات میسر نہیںہیںان علاقوں کو خاص ... Read More »

فلاح انسانیت فاونڈیشن نے تھرپارکر میں نئے منصوبوں کا آغاز کردیا: حافظ عبدالروف

fif-pic-01

کراچی (فاروق اعظم) فلاح انسانیت فاونڈیشن نے تھرپارکر میں نئے منصوبوں کا آغاز کردیا۔ مٹھی کے بعد اسلام کوٹ میں بھی دی ماڈرن اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ فلاح انسانیت فاونڈیشن کے چیئرمین حافظ عبدالروف نے دورہ تھر کے موقع پر اسلام کوٹ میں سیاسی، سماجی اور فلاحی اداروں کے سربراہان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایف ... Read More »

آزاد کشمیر و سرحد کے زلزلہ کو گیارہ سال گزرنے کے باوجود متاثرین کی بڑی تعداد خیموں میں کسمپرسی کی زندگی بسر کر رہی ہے:حافظ عبد الرﺅف

Hafiz Abdul Raouf

لاہور(پاکستان اپڈیٹس)فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے چیئرمین حافظ عبد الرﺅف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر و سرحد کے زلزلہ کو گیارہ سال گزرنے کے باوجود متاثرین کی بڑی تعداد خیموں میں کسمپرسی کی زندگی بسر کر رہی ہے۔ فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام متاثرہ علاقوں میں درجنوں تعلیمی،طبی او رفلاحی منصوبہ جات چل رہے ہیں جس سے سالانہ لاکھوں ... Read More »

خون کا عطیہ زندگی کا تحفہ ہے اور یہ تحفہ ہمیں آپس میں ملاتا،پیار محبت بڑھاتا اور نفرتیں بھی ختم کرتا ہے۔فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن

FIF LHR 01 JUNE 14

لاہور(پاکستان اپڈیٹس  ) فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن ملک بھر میں بڑے پیمانے پر عطیہ خون کا نیٹ ورک چلا رہی ہے ۔ہر انسان کو دوسرے انسان کی جان بچانے کے لئے خون کا عطیہ دینا چاہئے۔عطیہ خون دینے سے انسانی صحت پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ملک بھر میں 15ہزار سے زائد مریضوں کو خون کے عطیات فراہم کئے ہیں۔ ... Read More »

جماعة الدعوة کے رفاہی ادارے فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

FIF Photo 3 12 04 2016

لاہور(پاکستان اپڈیٹس   )جماعة الدعوة کے رفاہی ادارے فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔اساتذہ جماعة الدعوةپاکستان کے مسﺅل حافظ طلحہ سعید کوہستان پہنچ گئے جہاں انہوںنے فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے رضاکاروں کے ہمراہ کوہستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں پٹن، سنگئی، مزوبالا کا دورہ کیا اور متاثرین میں خشک راشن اور دیگر امدادی سامان تقسیم ... Read More »

فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کی جانب سے سانحہ گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کے لئے امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ تاحال جاری

FIF Pic 2

لاہور(پاکستان اپڈیٹس   ) فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کی جانب سے سانحہ گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کے لئے امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے ۔جماعة الدعوة کے مرکزی رہنما حافظ طلحہ سعید نے جناح ہسپتال کا دورہ کیا اور زخمیوں کی عیادت کی۔ایف آئی ایف کی جانب سے جناح اور میوہسپتال میں زیر علاج مریضوں میں لاکھوں روپے نقد رقوم ... Read More »

فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کی جانب سے تھرپارکر سندھ کے متاثرہ خاندانوں کے لیے 10 لاکھ روپے سے زائد مالیت پر مشتمل امدادی کھیپ روانہ کر دی گئی

FIF Pic 02

لاہور( پاکستان اپڈیٹس  )جماعة الدعوة کے رفاہی ادارے فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کی جانب سے تھرپارکر سندھ کے متاثرہ خاندانوں کے لیے 10 لاکھ روپے سے زائد مالیت پر مشتمل امدادی کھیپ روانہ کر دی گئی ۔لاہور سے روانہ کیے گئے سامان میں 500 خاندانوں کے لیے ماہانہ راشن پیک، جوتے، کپڑے، ایک ہزار بچوں کے لیے گفٹ پیک اور علاج ... Read More »