تازہ ترین

چکوال

چکوال سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اور کارکنان اپنے قائد میاں نواز شریف کا استقبال نہ کر سکے،،،چکوال کی مزید خبریں

Chakwal

چکوال(بیورورپورٹ)چکوال سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اور کارکنان اپنے قائد میاں نواز شریف کا استقبال نہ کر سکے ،دو روز ذلیل و خوار ہونے کے بعد بھی میاںنواز شریف کی ایک جھلک نہ دیکھ سکے اور میاں نواز شریف مندرہ سے تیز رفتاری کے ساتھ اپنے قافلے کے ہمراہ جہلم کی طرف روانہ ہوگئے۔ میاں نواز شریف کے استقبال ... Read More »

رورل ہیلتھ سنٹر ڈھڈیال کے ڈسپنسر بشیر کا ستوال میں جعلی کلینک کھولنے کا انکشاف،،،چکوال کی مزید خبریں

Chakwal

چکوال(بیو رو رپورٹ)رورل ہیلتھ سنٹر ڈھڈیال کے ڈسپنسر بشیر کا ستوال میں جعلی کلینک کھولنے کا انکشاف ہوا ہے، مذکورہ عطائی ڈاکٹر جو کہ ڈھڈیال رورل ہیلتھ سنٹر میں ڈسپنسر ہے عرصہ دراز سے ستوال کی سادہ لوح عوام کو ”ڈاکٹر“ کے نام پر لوٹ مار کر رہا ہے مذکورہ عطائی ڈاکٹر نے اپنے آپ کو بچانے کے لیے ایک ... Read More »

ہائی وولٹیج بجلی کی تاروں مکان کی تعمیر کے دوران مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق،،،چکوال کی مزید خبریں

Chakwal

چکوال(بیو رو رپورٹ) چکوال کے نواحی علاقے دھیدوال میں مکان کی تعمیر کے دوران 23سالہ مزدور محمد عمران ہائی وولٹیج بجلی کی تاروں مکان کی تعمیر کے دوران سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا اور ورثاءاور مکینوں کا واپڈا کے خلاف احتجاج تحصیل چوک بند کر دیا،چکوال کے نواحی علاقے دھیدوال میں 23 سالہ مزور محمد عمران 1100 ... Read More »

ضلع کونسل چکوال کا 53کروڑ روپے سے زائد کا ٹیکس فری ترقیاتی بجٹ پیش کر دیا گیا،،،چکوال کی مزید خبریں

Chakwal

چکوال(بیو رو رپورٹ)ضلع کونسل چکوال کا 53کروڑ روپے سے زائد کا ٹیکس فری ترقیاتی بجٹ پیش کر دیا گیا، تمام ممبران نے موجودہ بجٹ کی منظوری دیدی، ضلع کونسل چکوال کا بجٹ اجلاس چیئرمین ضلع کونسل ملک طارق اسلم ڈھلی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں ضلع کونسل چکوال کا 2017-18کےلئے مالی سال کا بجٹ پیش کیاگیا، جس میں ... Read More »

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں ایم ایس اور دیگر ڈاکٹروں نے دفتر خالی کرانے کے تنازعہ،،،چکوال کی مزید خبریں

Chakwal

چکوال(بیو رو رپورٹ)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں ایم ایس اور دیگر ڈاکٹروں نے دفتر خالی کرانے کے تنازعہ پر ڈسٹرکٹ سپورٹس منیجر (ایڈمنسٹریٹر) میجر(ر) زبیر کو پیٹ ڈالا، ڈسٹرکٹ سپورٹس منیجر نے زیادتی کے خلاف سیکرٹری ہیلتھ کو درخواست دیدی، اسسٹنٹ کمشنر چکوال شاہد یعقوب کی نگرانی میں تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی آج واقعہ کی تحقیقات کرےگی۔ڈسٹرکٹ سپورٹس منیجر ... Read More »

غیر معیاری جوس اور ناقص پاپڑ و دیگر اشیاءکی فروخت عروج پر پہنچ گئی۔ فوڈ اتھارٹی اور محکمہ صحت نے چپ سادھ لی،،،چکوال کی مزید خبریں

Chakwal

چکوال(بیو رو رپورٹ)غیر معیاری جوس اور ناقص پاپڑ و دیگر اشیاءکی فروخت عروج پر پہنچ گئی۔ فوڈ اتھارٹی اور محکمہ صحت نے چپ سادھ لی۔ چکوال شہر کی گلی محلوں اور دیہاتوں میں جگہ جگہ دکانوں پرناقص میٹریل سے تیار پاپڑ فروخت کیے جا رہے ہیں۔ جن میں گھٹیا آئل اور ناقص میٹریل وغیرہ استعمال کیا جاتا ہے، غیر معیاری ... Read More »

تھانہ کلرکہار کے علاقے بھلیال میں جعلی پیر کو بھاری رقوم بٹور کر جعلی تعویذ دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیاگیا،،،چکوال کی مزید خبریں

Chakwal

چکوال(بیو رو رپورٹ)تھانہ کلرکہار کے علاقے بھلیال میں جعلی پیر کو بھاری رقوم بٹور کر جعلی تعویذ دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیاگیا، سرگودھا کا رہائشی جعلی عامل محمد عزیز بھلیال میں لوگوں کو بھاری رقوم کے عوض جعلی تعویذ دے رہا تھا ،بوچھال کلاں پولیس چوکی نے موقعہ پر گرفتار کر کے جعلی تعویذ بھی برآمد کرلیے۔ چکوال(بیو رو ... Read More »

چوآسیدن شاہ مائن نمبر تین میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک مزدور جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے،،،چکوال کی مزید خبریں

Chakwal

چکوال(بیو رو رپورٹ) چوآسیدن شاہ مائن نمبر تین میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک مزدور جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے، رحمت اللہ، شیر علی اورتصویر حسین مائن کے اندر سو رہے تھے کہ دو مسلح افراد اندر داخل ہو گئے اور فائرنگ کر دی، جس کی وجہ سے تصویر حسین موقعہ پر جاں بحق ہو گیا ... Read More »

رمضان المبارک کے پہلے 9ایام میں چکوال شہر میں پندرہ گرانفروشوں کو بھاری جرمانے،،،چکوال کی مزید خبریں

Chakwal

چکوال(بیو رو رپورٹ)رمضان المبارک کے پہلے 9ایام میں چکوال شہر میں پندرہ گرانفروشوں کو بھاری جرمانے کیے گئے جبکہ چار گرانفروشوں کے خلاف تھانہ سٹی چکوال میں مقدمات درج کیے گئے۔ آٹا سمگل کرنے کے جرم میں دو فلور ملز مالکان کے خلاف بھی مقدمات درج کیے گئے ،اسسٹنٹ کمشنر چکوال شاہد یعقوب نے رمضان المبارک کے پہلے نو ایام ... Read More »

تھانہ صدر کے علاقے بہکڑی میں قبضہ گروپ کی طرف سے ایک شخص کے مکان پر قبضہ کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی،،،چکوال کی مزید خبریں

Chakwal

چکوال(بیو رو رپورٹ)تھانہ صدر کے علاقے بہکڑی میں قبضہ گروپ کی طرف سے ایک شخص کے مکان پر قبضہ کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی اور پولیس نے بروقت مداخلت کرتے ہوئے قبضہ گروپ کے مذموم مقاصد کو ناکام بنا دیا، متاثرہ شخص معروف قانون دان نیئر عباس اعوان ایڈووکیٹ کے ذریعے علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت پہنچ گیا۔رفعت شاہین اور ... Read More »