تازہ ترین

خانیوال

سعودیہ بھجوانے اوربہترین ملازمت کا جھانسہ دے کر شہری سے فراڈ

mian

میاں چنوں ( سپیشل رپورٹر)سعودیہ بھجوانے اوربہترین ملازمت کا جھانسہ دے کر شہری سے فراڈ،باپ بیٹے نے چھ لاکھ روپے لے کر سعودیہ بھجوایا‘ سال ذلیل ہو کر واپس آگیا‘ طاہر حسین ،پنچایت معززین نے جھوٹا قرار دیتے پیسے واپس کرنے کو کہا‘ ملزمان چیک دے کر مکر گئے ،جلد گرفتار کر لیں گے‘ ایف آئی اے سب انسپکٹر ‘مقدمہ ... Read More »

شادی کی خوشیاں سوگ میں تبدیل ہو گیئں

mian channun

میاں چنوں (علیم چوہدری ) شادی کی خوشیاں سوگ میں تبدیل ہو گیئں بارات گھر واپسی پر دولھا کا دو سالہ بتیجھا اور بھانجھے کے جانور دم توڑ گئے رشتے دار خواتین کے دولھا اور دولھن کو طعنے ۔۔ تفصیل کے مطابق وجھیانوالہ کے گاوں 61 پندرہ ایل جنگ والا میں گذ شتہ روز مبشر کی بارات کچاکھوہ کے نواحی ... Read More »

میاں چنوں،یتیم شاگرد پر استاد کا وحشیانہ تشدد ،شرابی استاد نے لوہے کے راڈ سے مار مار کر بچے کی حالت بگاڑ دی،پولیس کا کارراوائی سے انکار

mian channun

میاں چنوں (حاجی علیم چوہدری) یتیم شاگرد پر استاد کا وحشیانہ تشدد ،شرابی استاد نے لوہے کے راڈ سے مار مار کر بچے کی حالت بگاڑ دی ،پولیس کا کارراوائی سے انکار۔ تفصیل کے مطابق میاں چنوںکے نواحی گاﺅں 70پندرہ ایل کی رہائشی غریب بیوہ خاتون مسزظہورسیال نے میڈیا کو بتایا کہ میرا 14سالہ یتیم لڑکا سلیمان ظہورسیال جو کہ ... Read More »

سرکاری سکول میں کوایجوکیشن ‘والدین و معززین کا احتجاج ،حکومتی اقدام سے بے حیائی بڑھنے کا خدشہ

mian channun

میاں چنوں ( حاجی علیم چوہدری ) سرکاری سکول میں کوایجوکیشن ‘والدین و معززین کا احتجاج ،حکومتی اقدام سے بے حیائی بڑھنے کا خدشہ‘ سکول علیحدہ کرنےکی یقین دہانی پر عمل نہ ہوا، والدین بچے سکول بھیجنے سے کترانے لگے’پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب‘ پروگرام متاثر۔۔۔۔میاں چنوں کے نواحی گاﺅں 61پندرہ ایل جنگ والا میں سرکاری بوائزپرائمری وگرلزمڈل سکولوں میں لڑکوں ... Read More »

تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے حوالہ سے کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائیگی ‘ڈی پی او خانیوال جہانزیب نذیر خان ،،،ملتان کی مزید خبریں

cpop meeting copy

خانیوال( جلیل احمد آصف)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیول جہانزیب نذیر خان نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے حوالہ سے کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائےگی ‘تعلیمی اداروں میں تعےنات سکیورٹی گارڈز ‘سی سی ٹی وی کےمروں اور واک تھر وگیٹس کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کیا جارہا ہے اور سکولوں کی سکیورٹی میں کوتاہی برتنے والے متعلقہ ... Read More »

لاکھوں کسان اور مزدور اس ظالمانہ اور استحصالی نظام کے خلاف متحد ہو چکے ہیں ۔ سینیٹر سراج الحق

siraj ul haq

خانیوال (پاکستان اپڈیٹس )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ غریبوں کا خون چوس کر اپنے چہرے سرخ کرنے والے حکمران بھول گئے ہیں کہ اقتدار عوام کی امانت ہوتاہے ، اگر عوام حکمرانوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے تو انہیں کسی جگہ پناہ نہیں ملے گی ۔ لاکھوں کسان اور مزدور اس ظالمانہ اور استحصالی نظام ... Read More »

میاں چنوں میں کپاس پر سبز تیلا ، سفید مکھی اور گلابی سنڈی کا حملہ ،بارشوں نے سپرے کا دورانیہ بڑھا دیا جس وجہ سے کنٹرول کرنا مشکل ہوگیا ،،،خانیوال کی مزید خبریں

Khanewal

خانیوال،میاں چنوں(حاجی علیم چوھدری) تحصیل میاں چنوں میں کپاس پر سبز تیلا ، سفید مکھی اور گلابی سنڈی کا حملہ ،بارشوں نے سپرے کا دورانیہ بڑھا دیا جس وجہ سے کنٹرول کرنا مشکل ہوگیا ہے ،راﺅ افتخار احمد ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت توسیع میاں چنوں ۔موجودہ صورت حال میںٹرائی ایزوفاس سپرے ،بائی فینتھرین کے سپرے ضروری ہوگئے ہیں ،یوریا کے ... Read More »

میاں چنوں : بارشوں کا سلسلہ جاری ، چھتیں گرنے سے باپ بیٹی جاں بحق

k

میاں چنوں (حاجی علیم چوھدری) میاں چنوں میں بارش کے باعث کمرے کی چھت گر گئی ، ملبے تلے دب کر باپ بیٹی جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے ۔ میاں چنوں کوٹھی نند سنگھ میں کرائے کے مکان میں رہائش پذیر محمد امجد کے مکان کی چھت گزشتہ چار روز سے ہونے والی مسلسل بارشوں کے باعث ... Read More »

احترام رمضان آرڈینینس کی خلاف ورزی جاری ۔ میاں چنوں وجھیانوالہ اور گردونواح کے علاقوں میں جگہ جگہ تمبو ہوٹل کھل گئے

Khanewal

خانیوال(حاجی علیم چوھدری)احترام رمضان آرڈینینس کی خلاف ورزی جاری ۔میاں چنوں وجھیانوالہ اور گردونواح کے علاقوں میں جگہ جگہ تمبو ہوٹل کھل گئے ۔سرعام کھانے پینے کی اشیاءکی فروخت جاری۔اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں پنجاب حکومت کے احکامات پر عملدرآمد کروانے میں ناکام ۔تفصیل کے مطابق میاں چنوں اوراس کے مشہور قصبات وجھیانوالہ،چھب کلاں،اڈا پل 59پندرہ ایل اور گردونواح میں تمبو ... Read More »

میپکو کی ڈکیتی،صارفین کو بوگس بل بھیج دیے ،بجلی کی بلوں میں بلاجوازبھاری بقایاجات ڈال کرصارفین سے کروڑوں روپے اینٹھ لئے،،،خانیوال کی مزید خبریں

Khanewal

خانیوال(حاجی علیم چوھدری) میپکو کی ڈکیتی،صارفین کو بوگس بل بھیج دیے ،بجلی کی بلوں میں بلاجوازبھاری بقایاجات ڈال کرصارفین سے کروڑوں روپے اینٹھ لئے،باقاعدگی سے بلوں کی ادائیگی کرنے والوں کو بھی نہیں بخشا گیا بلاجوازفی کس 1111روپے بقایاجات کی مد وصولی،غریب صارفین پریشانی کا شکار، سپریم کورٹ اورہائی کورٹ کے چیف جسٹس صاحبان سے ازخود نوٹس کا مطالبہ ۔میاں ... Read More »