تازہ ترین

وہاڑی

حافظ محمد سعید ودیگر رہنماﺅں کی نظربندی بیرونی دباﺅ کانتیجہ ہے،مسلمان بھائیوں کے دکھ درد بانٹنے کیلئے ہر شخص کو جذبہ اخوت کا مظاہرہ کرنا چاہیے: پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی

Hafiz-Abdul-Rahman-Makki

وہاڑی(وحید احمد بھٹی)جماعة الدعوة سیاسی امور کے سربراہ پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی نے کہا ہے کہ بھارت مسئلہ کشمیر خود اقوام متحدہ لیکر گیا لیکن اس کی قراردادوں پر آج تک عمل نہیں کیا۔ مسلمان اپنے مسائل کے حل کی خاطر بیرونی قوتوں اور اداروں کے سامنے ہاتھ پھیلانا چھوڑ دیں۔ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو آزادی قربانیوں و شہادتوں ... Read More »

رمضان بازار میں تاجروں کے تصادم کا خدشہ شہریوں کا اظہار تشویش،،،وہاڑی کی مزید خبریں

vehari

وہاڑی ( بیورورپورٹ) میونسپل کمیٹی کی ہٹ دھرمی رمضان بازار میں سٹال لگا نے کے لیے انجمن تاجران کے ایک گروپ کو نوازا جانے لگا رمضان بازار میں تاجروں کے تصادم کا خدشہ شہریوں کا اظہار تشویش وزیر اعلیٰ پنجاب سے نو ٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق وہاڑی میں انجمن تاجران کے دو دھڑے ہیں میونسپل کمیٹی وہاڑی ... Read More »

وہاڑ ی شہر میں واقع سرکاری ملا ز مین کیلئے بنا ئے گئے متعدد محکموں کے کوارٹر ز پر غیر سرکاری افراد قابض،،،وہاڑی کی مزید خبریں

vehari

وہاڑی(وحید احمد بھٹی)وہاڑ ی شہر میں واقع سرکاری ملا ز مین کیلئے بنا ئے گئے متعدد محکموں کے کوارٹر ز پر غیر سرکاری افراد قابض ، سرکاری ملازمین کی بہت بڑی تعداد نے کوارٹر ز ت اپنے نام الاٹ کرا رکھے ہیں لیکن غیر متعلقہ افراد کو کرایہ پر دیکر خوداپنی ذاتی رہا ئشگاہوں میں رہا ئش پذیر ہیں ان ... Read More »

چھٹی نہ دینے کے رنج پر ٹیچر کے خاوند کی ہیڈ مسٹریس کو مبینہ طور پر دھمکیاں ،،،وہا ڑی کی مزید خبریں

vehari

وہا ڑی(عرفان ہیری)چھٹی نہ دینے کے رنج پر ٹیچر کے خاوند کی ہیڈ مسٹریس کو مبینہ طور پر دھمکیاں پو لیس تھانہ صدر نے ہیڈ مسٹریس کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا ، واقعات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 59ڈبلیوبی میں تعینات ہیڈ مسٹریس عدیلہ شفیق نے پو لیس تھانہ صدر کو دی گئی درخواست میں موقف اختیا کیا ... Read More »

شدید دھند کے باعث اور ٹریفک پولیس کی مبینہ غفلت لا پرواہی کی وجہ سے ٹریفک حادثات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا،،،وہاڑی کی مزید خبریں

vehari

وہاڑی (عرفان ہیری)شدید دھند کے باعث اور ٹریفک پولیس کی مبینہ غفلت لا پرواہی کی وجہ سے ٹریفک حادثات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا ، بوریوالہ روڈ اڈا ظہیر نگر کے قریب اے سی کمپنی کی بس تیز رفتاری کے باعث اور دھند کی وجہ سے درخت سے جا ٹکرائی جس کے نتیجہ میں پا نچ مسافر جن میں ... Read More »

گٹروں کو تو ڑنے سے منع کرنے پر چند اوباشوں کا سماجی رہنما پر قا تلانہ حملہ ، اہل علا قہ کا اوباشوں کے خلاف احتجاج،،،وہاڑی کی مزید خبریں

vehari

وہاڑی(عرفان ہیری)گٹروں کو تو ڑنے سے منع کرنے پر چند اوباشوں کا سماجی رہنما پر قا تلانہ حملہ ، اہل علا قہ کا اوباشوں کے خلاف احتجاج ، وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ ، واقعات کے مطابق نواحی علاقہ مسلم ٹاﺅن کے سما جی رہنما رانا محمد انور نے اہل علاقہ افتخار حسین ، الطاف حسین ، ... Read More »

سردی اور دھند کی شد ت میں اضافہ کے ساتھ ہی واپڈا حکام نے بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر شروع،،،وہاڑی کی مزید خبریں

vehari

وہاڑی(عرفان ہیری)سردی اور دھند کی شد ت میں اضافہ کے ساتھ ہی واپڈا حکام نے بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر شروع کردیا ہے اور دورانیہ میں دن بدن اضافہ ہونے لگا اور رات کے وقت مسلسل کئی گھنٹے بجلی بندرکھی جا تی ہے اور صبح کوپانی نہ ہونے کی وجہ سے نما زفخر کی ... Read More »

بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلہ میں ضلعی چیئرمین اور وائس چیئرمینوں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل شروع ہو گیا،،،وہاڑی کی مزید خبریں

vehari

وہا ڑی (عرفا ن ہیری)بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلہ میں ضلعی چیئرمین اور وائس چیئرمینوں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل شروع ہو گیا جو کہ دو روز تک جاری رہے گی۔  مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے چیئرمین غلام محی الدین چشتی وائس چیئر مینوں عاصم سعید منیس اور رانا شاہد سرور کے علاوہ کورنگ امیدوار پیر مطیب ... Read More »

وہاڑی کا نوجوان مسقط میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ، حادثہ کی اطلاع ملتے ہی گھرمیں کہرام مچ گیا،،،وہاڑی کی مزید خبریں

vehari-2

وہاڑی (عرفان ہیری)وہاڑی کا نوجوان مسقط میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ، حادثہ کی اطلاع ملتے ہی گھرمیں کہرام مچ گیا ، نوجوان کی میت آج پا کستان پہنچنے کاامکان ، واقعات کے مطابق نواحی علاقہ میاں پکھی 188ای بی کے رہا ئشی بابا شکور کا بیٹا محمد ریاض اور پوتا نعمان کا فی عرصہ سے بسلسلہ روزگار مسقط ... Read More »

صوبائی وزیر زراعت نعیم اختر خان بھا بھہ کی وزارت کا قلمدان سنبھا لنے کے بعد وہا ڑی آمد، جگہ جگہ شاندار استقبال اور گل پا شی،،،وہا ڑی کی مزید خبریں

naeem-bhabha

وہا ڑی (عرفان ہیری) صوبائی وزیر زراعت نعیم اختر خان بھا بھہ کی وزارت کا قلمدان سنبھا لنے کے بعد اپنے ضلع میں پہلی بار آمد، جگہ جگہ شاندار استقبال اور گل پا شی ، تفصیل کے مطابق نعیم اختر خان بھا بھہ سینکڑوں گاڑیوں کے بڑے قافلے کے ساتھ جب ضلع وہاڑی پہنچے تو شہر سے با ہر رُکن ... Read More »