تازہ ترین

کالم مضامین

بغل میں چھری منہ میں رام رام ،،،تحریر سعد فاروق

Saad Farooq

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہاہے کہ نہ گالی سے اور نہ گولی سے، کشمیر کا مسئلہ ہر کشمیری کو گلے لگانے سے حل ہو گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت کے 70ویں یوم آزادی پر دہلی کے تاریخی لال قلعہ میں خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے کہا کہ ہمیں کشمیر کے معاملے پر مل کر کام ... Read More »

این اے120،میدان سج گیا،،،مہر بشارت صدیقی

basharat 02 (1)

سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کی نااہلی کے بعد حلقہ این اے120کی سیٹ خالی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے الیکشن شیڈول جاری کر دیا گیا ہے،مسلم لیگ (ن) کی جانب سے شہباز شریف کا الیکشن لڑنے کا امکان تھا لیکن لگتا ہے کہ نواز شریف وزیر اعظم ہاﺅس میں”ان“ رہنا چاہتے ہیں اسی لئے کلثوم نواز ... Read More »

آزادگان پاکستان اور مقتولین پاکستان،،، میر افسر امان

Mir Afsar Aman

   پاکستانیوں آﺅ جشن آزادی پاکستان کے موقعہ پر ہم آپ کو آزادگان پاکستان اور مقتولین پاکستان کی کہانی سنائیں اور یاد کرائیں کہ کیا جشن آزادی کے موقعہ پر ہم آزادگانِ پاکستان نے مقتولین ِپاکستان کو بھی یاد کیا ہے کہ نہیں۔ بھارتی پٹھو بنگلہ دیش کی خونخوار وحشی حکمران حسینہ واجد جو غدار پاکستان شیخ مجیب الرحمان کی بیٹی ... Read More »

مقبوضہ کشمیر میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال…تحریر : محمد شاہد محمود

shahid

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل نے اقوام متحدہ میں اپنی رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا بھارت مقبوضہ کشمیر میں بد ترین دشمنی کی مثال قائم کر رہا ہے۔ آزاد کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر چکوٹھی، کیل، لیپہ، تتری نوٹ، عباس پور کھوئی رٹہ اور نکیال سمیت دیگر ملحقہ علاقوں پر درجنوں بار خلاف ورزی کرتے ہوئے ... Read More »

بھارت میں علیحدگی کی تحریکیں،،،عبداللہ قمر

indianterrorist

بھارت کادعویٰ ہے کہ وہ دنیاکی دوسری بڑی جمہوریت ہے جس کی آبادی 1.34 بلین ہے۔ جمہوریت کے گن گانے والوں کادعویٰ ہے کہ جمہوریت ہی ایک ایسا نظام ہے کہ عامة الناس کوسوچ و فکرکی اور سیاسی وسماجی سرگرمیوں کی مکمل آزادی حاصل ہے اور بھارت بھی دن رات یہی راگ الاپتارہتاہے کہ بھارت ایک ایساملک ہے جہاں عوام ... Read More »

نظریات کو شکست نہیں دی جا سکتی…تحریر : رقیہ غزل

roqiya ghazal

بفضل خدا ہم پاکستان کا70واں یوم آزادی منا رہے ہیں ۔یہ ارض پاک کی آزادی کا وہ دن ہے جس دن مسلمانان برصغیر کوبرطانوی استعماراور ہندو سرکارسے نجات ملی تھی کہ مجاہدین تحریک آزادی کے عزم و استقلال ،یقین محکم اور عمل پیہم سے دنیا کا نقشہ تبدیل ہو گیاتھااور کرہ ارض پر پاکستان ایک نظریاتی، آزاد اور خود مختار ... Read More »

جشن آزادیِ پاکستان اور صوبہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام…تحریر : میر افسر امان

Mir Afsar Aman

پاکستان کی عوام اور حکومت نے جشن آزادیِ پاکستان شان وشوکت سے منایا۔ فجر کی نماز کے بعد پاکستان کے استحکام و ترقی کے لیے عام مسلمانوں نے د مساجد میںعائیں کیں۔وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں میں ٣١اور صوبائی حکومتوں میں ٢١ توپوں نے سلامی پیش کی۔اسلام آباد میں پاکستان ایئر فورس نے ہوائی مظاہرہ بھی کیا۔ خوشی کے اس ... Read More »

انصاف کاتوازن ہی امن وامان کاضامن ہے،،،سردارعبدالخالق سکھانی

abdul kha

مسلمان آدمی ہمیشہ سے اس عقیدہ کودل وجاںسے تسلیم کرتاچلاآرہاہے کہ غربت کوئی خدائی عذاب نہیں ہے۔ بلکہ اس معاشرہ کے بااختیاردولت مندوںکی منفردسوچ نے ہی غربت کوباقاعدہ جرم قراردے کرغریب کاجینا محال کردیاہے۔غریب النسل قوم کی عزت وتوقیرکونیلام کرنے والے رئی سی طبقات نے ان کی چاردیواری کے ناموس کوبے قیمت سمجھ کرسرِعام اچھالناشروع کردیاہے۔ہمارے معاشرہ میں رائج الوقت ... Read More »

آزادی کے 70سال اور خون کے آنسو،،،تحریر۔روہیل اکبر

Rohail Akbar

خوش قسمتی سے آج ہم اپنی 70ویں جشن آزادی کی تقریبات منا رہے ہیںمگر بدقسمتی سے ہم پرآج تک قابض حکمرانوں نے ہمیں ایک قوم نہیں بننے دیا ہماری خوش قسمتی کو ہمیشہ انہوں نے بدقسمتی سے تبدیل کیا اپنے آپ کو محفوظ قلعوں میں بند کرکے عوام کو دہشت گردی کا ایندھن بنا دیاہمارے بہنے والے ناحق خون کو ... Read More »

کیا ہم آزاد ہیں؟ ،،،تنویر احمد

tanveer-ahmad

قرآن پاک نے کہا ولا تقولوا لمن یقتل فی سبیل اللہ اموات ط بل احیاءولکن لاتشعرون ”جو اللہ کی راہ میں مارے جائیں ان کو مردہ نہ کہو بلکہ وہ تو زندہ ہیں، لیکن تم (ان کی زندگی کا) اس کا شعور نہیں رکھتے“     اے نوجوانانِ پاکستان! کیا تمہیں آزادی دی گئی تو اس بات کی کہ تم جھنڈیاں ... Read More »