تازہ ترین

جھنگ

نوازشریف سازش کا شور بھی مچاتے ہیں ۔ نوازشریف کو توبہ کر کے قوم سے معافی مانگنی چاہیےسراج الحق : جھنگ میں جلسہ عام سے خطاب

sir

جھنگ(پاکستان اپڈیٹس)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ نوازشریف سازش کا شور بھی مچاتے ہیں لیکن بتاتے بھی نہیں کہ ان کے خلاف کون سازش کر رہاہے ۔ نوازشریف کو توبہ کر کے قوم سے معافی مانگنی چاہیے ۔ انہیں نااہلی کے فیصلے کے بعد فیصل مسجد جاکر شکرانے کے نفل پڑھنے چاہیے تھے کہ وہ جیل ... Read More »

ٹوبہ روڑ موضع باغ تیز رفتار ٹرک نے راہگیر مسافر کو روند ڈالا،زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق،،،جھنگ کی مزید خبریں

Jhang

جھنگ(بیورو رپورٹ )ٹوبہ روڑ موضع باغ تیز رفتار ٹرک نے راہگیر مسافر کو روند ڈالا،زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز موضع باغ کے رہائشی ہدایت اللہ ولد محمد بخش قوم جوپو گھر سے دودھ لینے پیدل سڑک کے کنارے جارہا تھا کہ جھنگ سے آنے والے تیز رفتار ٹرک نمبری KBK-5486 نے زور سے ... Read More »

ملکوں و معاشروں میں فتنہ و فساد کے خاتمہ کے لئے قرآن کی رہنمائی میں پالیسیاں ترتیب دی جائیں: پروفیسر حافظ محمد سعید

Hafiz Saeed

جھنگ(پاکستان اپڈیٹس )امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بی جے پی سرکار کی سرپرستی میں مقبوضہ کشمیر میں بدترین مظالم کے باوجود تحریک آزادی پوری قوت سے جاری ہے۔ ہندوستانی فوج محض ترقیاں و تمغے حاصل کرنے کیلئے کشمیری نوجوانوں کو فرضی جھڑپوں میں شہید کر رہی ہے۔ جگہ جگہ سے برآمد ہونے والی اجتماعی ... Read More »

بجلی چوروں سے آ ہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا کوئی شخص قانون سے بالا تر نہیں ہے رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ کم اور سحری وافطاری میں نہیں ہوگی: سید سلیم شاہ بخاری ،،،جھنگ کی مزید خبریں

Jhang

جھنگ(بیورورپورٹ) بجلی چوروں سے آ ہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا کوئی شخص قانون سے بالا تر نہیں ہے رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ کم اور سحری وافطاری میںنہیں ہوگی ان خیالات کا اظہار ایکسین فیسکوجھنگ ڈویژن ون سید سلیم شاہ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا رمضان المبارک میں سحری وافطاری کے دوران لوڈشیڈنگ ... Read More »

شہد اءکشمیر کا خو ن را ئیگا ن نہیں جا ئے گا ۔کشمیر ی عو ام کی جد و جہد سے کشمیر بہت جلد آزاد ہو گا : کما نڈ ر (ر ) صہیب فا رو ق ،،،جھنگ کی مزید خبریں

Jhang

جھنگ (بیورورپورٹ)شہد اءکشمیر کا خو ن را ئیگا ن نہیں جا ئے گا ۔کشمیر ی عو ام کی جد و جہد سے کشمیر بہت جلد آزاد ہو گا بھا ر ت کو کشمیر یو ں کے خو ن کو حسا ب د ینا ہو گا ۔ عا لمی بر دار ی ، اقو ام متحد ہ کشمیر کو آزادی د ... Read More »

فیسکوواپڈ اجھنگ ڈویژن فرسٹ نے79بجلی چوروں اور 525خلاف ورزی کرنے والوں سے 98لاکھ92ہزار سے زائد ڈی بل کی صورت میں ریکوری کی: سید سلیم شاہ بخاری،،،چکوال کی مزید خبریں

Jhang

جھنگ ( بیورورپورٹ)فیسکوواپڈ اجھنگ ڈویژن فرسٹ نے گذشتہ6ماہ کے دوران79بجلی چوروں اور 525خلاف ورزی کرنے والوں سے 98لاکھ92ہزار سے زائد ڈی بل کی صورت میں ریکوری کی ہے یہ بات ایکسیئن سید سلیم شاہ بخاری نے پریس بریفنگ کے دوران بتائی انہوں نے بتایا کہ گذشتہ6ماہ کے دوران ان کی سربراہی میں قائم سپیشل ٹاسک فورس نے کارروائی کرتے ہوئے ... Read More »

احمد پور سیال،تریموں بیراج کی صفائی ،حکومت کو لاکھوں کا ٹیکہ لگانے کے باجود ریت کے ٹیلے جوں کے توں: مہر مشتاق سدھانہ،،، احمد پور سیال کی مزید خبریں

ahmad pur sial

احمد پور سیال ( سیف اللہ صدیقی)تریموں بیراج کی صفائی ،حکومت کو لاکھوں کا ٹیکہ لگانے کے باجود ریت کے ٹیلے جوں کے توں ، تفصیلات کے مطابق کے حکومت کی جانب سے تریموں بیراج کی صفائی کیلئے ہر سال لاکھوں روپے خرچ کرتی ہے لیکن ٹھیکدار و تریموں بیراج کے اعلیٰ حکام کی ملی بھگت کی وجہ سے گیٹ ... Read More »

پرائس لسٹوں کوشہر میں واضح جگہوں پر ڈسپلے کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا تاکہ عوام کو سرکاری ریٹس سے آگاہی ہوسکے۔ متین اصغر،،،جھنگ کی مزید خبریں

pic jhang 2

جھنگ(بیورورپورٹ)صارفین کے حقوق کے تحفظ کیلئے کام کرنے والی تنظیم کنزیومرز رائٹس پروٹیکشن سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر ظفر نول نے جوائنٹ سیکرٹری محمد ندیم خان بلو چ کے ہمراہ سیکرٹری پرائس کنٹرول کمیٹی/ ڈسٹرکٹ آفیسر انٹرپرائزز اینڈ انوسٹمنٹ پرموشن محمد متین اصغر سے ملاقات کی ڈاکٹر ظفر نول کی جانب سے صارفین کی شکایات کے بروقت ازالہ کےلئے کنزیومرپروٹیکشن کونسل ... Read More »

جھنگ یونین آف جرنلسٹس اور پریس کلب جھنگ کے انتخابات کا انعقاد

Pic Jhang

جھنگ(بیورورپورٹ)جھنگ یونین آف جرنلسٹس اور پریس کلب جھنگ کے انتخابات کا انعقاد ،جرنلسٹ گروپ کے امیدوارلیاقت علی انجم صدر،شیخ خرم سعیدسیکرٹری پریس کلب ،ارشد خان صدر،سید عدنان نور جنرل سیکرٹری جھنگ یونین آف جرنلسٹس منتخب ،روزنامہ آفتاب کے نمائندہ ڈاکٹر ظفر نول ایگزیکٹو ممبر پریس کلب جھنگ منتخب،فرینڈز فاونڈر اتحاد گروپ صرف 4نشستیں حاصل کر سکا ۔تفصیلات کے مطابق پریس ... Read More »

ضلع جھنگ کی الیکشن ڈائری ،،،رپورٹ: ڈاکٹر ظفر اقبال شاہد نول بیوروچیف جھنگ

Dr Zafar Iqbal Jhang

ملک بھر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے5دسمبر2015کوہونے والے تیسرے اور آخری مرحلہ میں جن اضلاع میں بلدیاتی الیکشن ہو رہاہے ان میں جھنگ بھی شامل ہے۔ضلع جھنگ کے 109 سٹی وارڈز اور 91 یونین کونسلزمیں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 12 لاکھ 22 ہزار 687 ہے جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 6 لاکھ 99 ہزار 540 جبکہ خواتین ... Read More »