تازہ ترین

گوجرانوالہ

پاکستان کی روشنیاں ، امن اور ترقی کے دشمنوں نے میرے خلاف سازش کی،20کروڑ عوام کے مینڈیٹ کی توقیر کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا: نواز شریف

nawazsharif

گوجرانوالہ(پاکستان اپڈیٹس) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) نے ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا،امن بحال کرایا ، پاکستان کی روشنیاں اور امن لوگوں کو برداشت نہیں ہے، ان لوگوں کا خیال تھا کہ نواز شریف کامیاب ہوگیا تو پھر مسلم لیگ(ن) اقتدار میں آجائے گی اس لئے یہ لوگ میرے خلاف سازشوں پر اتر ... Read More »

صوبہ بھر میں سیلاب کی صورتحا ل کے جائزے اور فوری کاروائی کے سلسلے میں انچارج وزیر کی حیثیت سے تمام ایسے اضلاع کادورہ کر ر ہے ہیں:ملک ندیم کامران،،،گوجرانوالہ کی مزید خبریں

Gujranwala

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)صو بائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب ملک ندیم کامران نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں متوقع سیلاب سے عہدہ برآءہونے اور شدید بارشوں کے نتیجے میں شہروں اور دیہات میں کھڑے ہونے والے پانی کی نکاس کےلئے موثر اور فوری اقدامات کے احکاما ت تمام ڈویژنل کمشنرز‘ ڈپٹی کمشنرز ‘ واسا ‘ کارپوریشن حکام میونسپل کمیٹیوں کے افسران ... Read More »

چیئرمین پریس کلب قلعہ دیدارسنگھ پر قاتلانہ حملہ‘رانا عابد مصور قاتلانہ حملہ میں محفوظ رہے ،،،گوجرانوالہ کی مزید خبریں

Gujranwala

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)چیئرمین پریس کلب قلعہ دیدارسنگھ پر قاتلانہ حملہ‘رانا عابد مصور قاتلانہ حملہ میں محفوظ رہے‘رانا عابد مصور قریبی گاﺅں سے آرہے تھے کہ دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی‘قاتلانہ حملہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں‘پریس کلب قلعہ دیدارسنگھ‘ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے‘گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹس‘تفصیلات کے مطابق تھانہ قلعہ دیدارسنگھ کے علاقہ تھیڑی گلاں ... Read More »

گوجرانوالہ کی ضلعی انتظامیہ اورآرٹس کونسل کی پشت پنائی پرسٹیج ڈراموں میں انتہائی فحش اور لچڑ ڈانسوں کا سلسلہ ایک بار پھر عروج پر ہے: فرقان عزیز بٹ ،،،گوجرانوالہ کی مزید خبریں

Gujranwala

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ) صدر جماعت اسلا می یوتھ ونگ گوجرانوالہ ڈویژن فرقان عزیز بٹ نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ کی ضلعی انتظامیہ اورآرٹس کونسل کی پشت پنائی پرسٹیج ڈراموں میں انتہائی فحش اور لچڑ ڈانسوں کا سلسلہ ایک بار پھر عروج پر ہے بدنام زمانہ راکسی تھیٹر ودیگر تھیٹرز نے ایک بار پھر شہر کے پر امن ماحول کو برباد کرنے ... Read More »

حادثات کی روک تھام کےلئے ڈرائیونگ لائسنس کا حصول ناگزیر ہے ، سی ٹی او ،،،گوجرانوالہ کی مزید خبریں

Gujranwala

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)حادثات کی روک تھام کےلئے ڈرائیونگ لائسنس کا حصول ناگزیر ہے ، سی ٹی او‘شہریوں کی آگاہی اور لائسنس اجراءکے طریقہ کاربارے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے :محمد آصف ظفر چیمہ ‘ چیف ٹریفک آفیسر محمدآصف ظفر چیمہ نے ڈرائیونگ لائسنس اجراءکے طریقہ کار اور شہریوں کی آگاہی کےلئے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا ... Read More »

گوجرانوالہ ۔محلہ علی پورہ یونین کونسل 70/34میں سیورئج کے پانی سے پھیلنے والی گندگی سے لوگ بیمار ہونے لگے ،،،گوجرانوالہ کی مزید خبریں

Gujranwala

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)گوجرانوالہ ۔محلہ علی پورہ یونین کونسل 70/34میں سیورئج کے پانی سے پھیلنے والی گندگی سے لوگ بیمار ہونے لگے ہیں ۔ایم پی اے عمران خالد بٹ ،ڈپٹی میئر سلمان خالد بٹ کے خلاف احتجاج کریں گے ۔واساءکے نا اہل افسران دفتروں میں بیٹھ کر اے سی کی ٹھنڈی ہوائی کھا رہی ہیں عوام کے مسائل سے آنکھیں چراتے ہیں ... Read More »

مظلوم کشمیری طلبا سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکالی،کشمیری طلبا آج پورے کشمیر میں تکمیل پاکستان کی جنگ لڑنے میں مصروف ہیں، محمد راشد،،،گوجرانوالہ کی مزید خبریں

Gujranwala

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)المحمدیہ سٹوڈنٹس گوجرانوالہ کے زیر اہتمام مظلوم کشمیری طلبا سے اظہار یکجہتی کے لئے مرکز اقصیٰ سے کنگنی والہ بائی پاس تک ریلی نکالی جس میں یونیورسٹی ،کالج ، سکول کے طلباءنے بڑی تعداد میں شرکت کی ریلی کے اختتام پر طلباءنے بھارت جھنڈا بھی نظر آتشںِ بھی کےا المحمدیہ سٹوڈنٹس پاکستان کے مسﺅل محمد راشدنے ایک اجلاس کے دوران ... Read More »

ریسکیو1122گوجرانوالہ کی کارکردگی رواں ماہ اپریل 2017میں بھی شاندار رہی،،،گوجرانوالہ کی مزید خبریں

Gujranwala

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ) ریسکیو1122گوجرانوالہ کی کارکردگی رواں ماہ اپریل 2017میں بھی شاندار رہی‘ریسکیو1122گوجرانوالہ کی کارکردگی اپریل 2017میں بھی شاندار رہی، ریسکیو1122گوجرانوالہ کو مجموعی طور پر 47571فون کالز موصول ہوئیں جن میں سے3508ایمرجنسی کالز تھیں۔ ان میں1241روڈ ٹریفک حادثات، 1657میڈیکل ایمرجنسی،182فائر ایمرجنسی،103کرائم کیس، 04بلڈنگ منہدم ایمرجنسی، 04ڈوبنے کے واقعات اور316متفرق ایمرجنسیز تھیں۔ ریسکیو1122گوجرانوالہ نے بروقت ریسپانس کر تے ہوئے مجموعی طور پر ... Read More »

تاجر برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت اختیار کر چکی ہے ‘ابوبکر خان،،،گوجرانوالہ کی مزید خبریں ودیگر کا مشترکہ بیان

Gujranwala

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ) چوہدری عابد پرویز ھرل ایڈوکیٹ ہائی کورٹ‘صدر پاسبان پاکستان ڈویژن گوجرانوالہ ‘محمد ابوبکر خان‘صدر پاسبان پاکستان ضلع گوجرانوالہ ‘رانا محمد عرفان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ تاجر برادری کے حقوق کے لیے ہر پلیٹ فارم پر آواز اٹھائینگے‘ان خیالات کااظہار انہوںنے قلعہ دیدارسنگھ میںشاہد کمپیوٹر اینڈ موبائل سنٹرکے افتتاح کے موقع پر کیا‘چوہدری عابد پرویز ہرل ... Read More »

گوجرانوالہ سمیت پورے ڈویژن بھر میں سیکڑوں درباروں مزاروں ‘خانقاہوں کو سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ،،،گوجرانوالہ کی مزید خبریں

Gujranwala

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)شہر و ضلع سمیت پورے ڈویژن بھر میں سیکڑوں درباروں مزاروں ‘خانقاہوں کو سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ ‘کروڑوں‘ اربوں روپے ماہانہ آمدن والے مالکان و متولیوں مجاوروں کے ہوش اڑ گئے ۔ خفیہ مقام پر مختلف درباروں کے منتظمین و مالکان کا خفیہ اجلاس طلب کر کے بچاﺅ کی حکمت عملی تیار کر لی گئی ۔ ذرائع ... Read More »