تازہ ترین

فیصل آباد

نظریہ پاکستان کی بنیاد پر علاقائیت، لسانیت اور صوبائیت ختم کر کے ملک میں اتحاد کی فضا پیدا کریں گے: شیخ فیاض احمد

Fayaz

فیصل آباد( پاکستان اپڈیٹس)ملی مسلم لیگ پاکستان کے جنرل سیکرٹری شیخ فیاض احمد نے کہا ہے کہ نظریہ پاکستان کا ہر صورت تحفظ کریں گے، نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے کی بنیاد پر سیاست کریں گے اسی پر نوجوانوں کی تربیت کی جائے گی۔14 اگست کو ضلع کونسل چوک تا گھنٹہ گھرعظیم الشان ”استحکام پاکستان کارواں“ سے فیصل آبادمیں ... Read More »

انڈیا اٹوٹ انگ کی رٹ چھوڑ کر کشمیر سے فوج نکالے اور کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دے: پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی

JUD 1

فیصل آباد(پاکستان اپڈیٹس )دفاع پاکستان کونسل و جماعةالدعوة کے مرکزی رہنما پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی نے کہا ہے کہ بھارت کشمیرمیں جاری مظالم سے دنیا کی توجہ ہٹانے کیلئے کنٹرول لائن پر آئے دن فائرنگ کر رہا ہے۔  16جولائی کو اسلام آباد اور 19جولائی کو لاہور میں تاریخی شہدائے کشمیر کانفرنسیں ہوں گی۔ عشرہ یکجہتی کشمیر کا مقصد بھارتی ظلم ... Read More »

برہان وانی کے یوم شہادت 8جولائی سے19جولائی تک یکجہتی کشمیر مہم چلائی جائے گی،ملک گیر سطح پربڑے جلسوں، کانفرنسوں اور ریلیوں کا انعقاد کیاجائے گا:پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی

JUD Pic

فیصل آباد(پاکستان اپڈیٹس  )جماعةالدعوة سیاسی امور کے سربراہ پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی نے کہاہے کہ برہان وانی کے یوم شہادت 8جولائی سے19جولائی تک یکجہتی کشمیر مہم چلائی جائے گی۔ ملک گیر سطح پربڑے جلسوں، کانفرنسوں اور ریلیوں کا انعقاد کیاجائے گا۔ لاہور سمیت چاروں صوبوں وآزاد کشمیر میں ہونے والے پروگراموں میں قومی سیاسی، مذہبی و کشمیری قیادت کو شریک ... Read More »

فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے تحت بلوچستان،تھر پارکر سمیت دیگر علاقوں میں 3ہزار سے زائد واٹر پروجیکٹ مکمل کر چکے ہیں۔پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی

FIF22

فیصل آباد(پاکستان اپڈیٹس)جماعة الدعوة کے مرکزی رہنماپروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی نے کہا ہے کہ فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے تحت بلوچستان،تھر پارکر سمیت دیگر علاقوں میں 3ہزار سے زائد واٹر پروجیکٹ مکمل کر چکے ہیں۔رمضان المبارک میں خشک راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔بلوچستان میں خدمت خلق کے کاموں کے باعث پہاڑوں پر رہنے والے گھروں میں آ گئے۔ ہم ... Read More »

پاکستان کے استحکام اور نظریاتی سرحدوں کے تحفظ کیلئے ہر پاکستانی کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، بھارتی دباﺅ پر حافظ محمد سعید کی نظربندی سے تحریک آزادی کشمیر کو نقصان پہنچا ہے:پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی

JUD Pic 02

فیصل آباد( پاکستان اپڈیٹس  ) دفاع پاکستان کونسل و جماعة الدعوة کے مرکزی رہنماءپروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی نے کہا ہے کہ بدترین ظلم و بربریت اور قتل و غارت گری سے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ برقرار رکھناممکن نہیں۔کشمیری قیادت و عوام پر عزم ہیں۔ قربانیاں و شہادتیں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ جدوجہد آزادی کشمیر جلد نتیجہ خیز ہو گی۔ آٹھ ... Read More »

حکمران تحریک آزادی کشمیر کی مدد کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ حکومت کلبھوشن کی پھانسی پر کمزوری نہ دکھائے:پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی

makk

فیصل آباد(پاکستان اپڈیٹس )دفاع پاکستان کونسل و جماعةالدعو ة کے مرکزی رہنما پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی نے کہا ہے کہ بھارت سے دوستی والے رویہ نے مسئلہ کشمیر کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ حکمران تحریک آزادی کشمیر کی مدد کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ حکومت کلبھوشن کی پھانسی پر کمزوری نہ دکھائے اور تجارت کی بجائے دنیا بھر میں بھارت ... Read More »

بیس کروڑ عوام کشمیریوں کے ساتھ ہے۔حافظ محمد سعید کو بھارتی خوشنودی کے لئے نظربند کیا گیا ،انہیں رہا کیا جائے:سیف اللہ خالد،فیاض احمد،شیخ سلیم الرحمن میر و دیگر

JUD Pic 005

فیصل آباد(عثمان صادق)جماعة الدعوة کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر نظریہ پاکستان کارواں کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شہر بھر سے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر زبردست جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔ ہزاروں شرکاءنے تحفظ نظریہ پاکستان کے لیے بلا دریغ ہر قسم کی قربانی دینے کا عزم کیا۔ شرکاءنے پاکستان کے سبز ہلالی ... Read More »

جوان طلبا کو مایوسی کی دلدل میں دھکیلنے کی بجائے ان کو صلاحیتوں کا مثبت استعمال سکھایا جائے:المحمدیہ سٹوڈنٹس فیصل آ باد

AMS Pic (5)

فیصل آباد(عثمان صادق)المحمدیہ سٹوڈنٹس فیصل آ بادکے زیر اہتمام نظریہ پاکستان کے حوالہ سے مختلف سکولوں کے طلبا میں ،ملی نغمے ،ٹیبلو ،تقریری اور 3ماڈلزودیگر مقابلے کرائے گئے جس میں طلبا کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔اس موقع پرپوزیشن حاصل کرنےوالو بچوں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے ۔بچوں کے ساتھ سکولوں کے پرنسپل اور ٹیچر ز نے بھی ... Read More »

یہ پاکستان میں ہی پاکستان کے تمام مسائل کا حل پنہاں ہے،گستاخانہ رسول ﷺ کی طرف داری کرنے والوں کو اپنے گریبانوں میں جھانکنا ہوگا ۔مذہبی، سیاسی و سماجی تنظیموں کے قائدین

fsd2

فیصل آباد( عثمان صادق ) مذہبی، سیاسی و سماجی تنظیموں کے قائدین نے جماعةالدعوة کی فیصل آبادمیں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نظریہ پاکستان میں ہی پاکستان کے تمام مسائل کا حل پنہاں ہے ۔گستاخانہ رسول ﷺ کی طرف داری کرنے والوں کو اپنے گریبانوں میں جھانکنا ہوگا ۔ملحد، سیکولراور لبرل طبقہ پاکستان کی ... Read More »

اسلام کے نام پر بننے والے پاکستان میں ناموس رسالت کاتحفظ نہ کرسکیں تو ہمیں جینے کا کوئی حق نہیں:مولانا فضل الرحمن

Fazlur Rahman

فیصل آباد(پاکستان اپڈیٹس ) جمعیت علماءاسلام ف کے امیر وچیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام کے نام پر بننے والے پاکستان میں ناموس رسالت کاتحفظ نہ کرسکیں تو ہمیں جینے کا کوئی حق نہیں۔تحفظ ختم نبوت ورسالتﷺ ہر مسلمان کا عقیدہ ہے ان کا تحفظ ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے۔ مسلمان اپنی صفوں ... Read More »