تازہ ترین

ملتان

دہشت گردی کے خلاف جنگ کی بات کرنے والے برمی مسلمانوں کے قتل عام پر خاموش کیوں ہیں؟: حافظ عبدالرﺅف

Saminar Pic copy

ملتان( پاکستان اپڈیٹس) چئیرمین فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن پاکستان حافظ عبدالرﺅف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کی بات کرنے والے برمی مسلمانوں کے قتل عام پر خاموش کیوں ہیں؟مسلم ممالک سے ڈومور کا مطالبہ کرنے والے مسلمانوں کے قتل عام پر مکمل خاموشی اختیار کرلیتے ہیں۔انسانی حقوق کے نام نہاد اداروں کو بر ما میں ہزاروں مسلمان ... Read More »

نظریہ پاکستان کی سوچ رکھنے والی تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملا کر وسیع اتحاد قائم کریں گے:ملی مسلم لیگ ملتان کے کنوینئیرر محمود احمد چشتی

Press Conf

ملتان(پاکستان اپڈیٹس)ملی مسلم لیگ ملتان کے کنوینئیرر محمود احمد چشتی نے کہا ہے کہ نظریہ پاکستان کی سوچ رکھنے والی تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملا کر وسیع اتحاد قائم کریں گے۔ملک بھر میںیوم آزادی بھرپور انداز میں منائیں گے۔ملتان میں بڑا استحکام پاکستان کارواں نکالا جائے گا جو دولت گیٹ سے شروع ہو کر نواں شہر چوک ... Read More »

سیاستدانوں کا احتساب ہوتا ہے توججوں اورجرنیلوں کا بھی ہونا چاہئے، جاوید ہاشمی

javedhashmi

ملتان(پاکستان اپڈیٹس ) سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ صرف سیاست دانوں کا ہی نہیں بلکہ ججوں اور جرنیلوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے جب کہ ان کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے یہ میری آخری پریس کانفرس ہو۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ جے آئی ٹی کا تماشا بند ... Read More »

حکومت کی طرف سے کشمیریوں کی سفارتی واخلاقی مدد کہیں نظر نہیں آتی؟۔ مظلوم کشمیری قوم پاکستان کی جانب دیکھ رہی ہے:پروفیسر حافظ عبدالرحمان مکی

5

ملتان(پاکستان اپڈیٹس )دفاع پاکستان کونسل و جماعة الدعوة کے مرکزی رہنما پروفیسر حافظ عبدالرحمان مکی نے کہا ہے کہ کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے بھارتی مظالم پر مجرمانہ خاموشی اختیار کی جارہی ہے۔ حکومت کی طرف سے کشمیریوں کی سفارتی واخلاقی مدد کہیں نظر نہیں آتی؟۔ مظلوم کشمیری قوم پاکستان کی جانب دیکھ رہی ہے۔ کشمیر پاکستان کا قومی مسئلہ ... Read More »

حافظ محمد سعید کو بھارتی خوشنودی کے لئے نظربند کیا گیا ،انہیں رہا کیا جائے: سردار نواب ظفر اللہ خان شہوانی

Pic 3

ملتان( احمد اجمل) بلوچستان کے شہوانی قبیلے کے سردار نواب ظفر اللہ خان شہوانی ملتان کے ایک روزہ دورے پر پہنچ گئے۔جماعة الدعوة ضلع ملتان کے مسﺅل میاں سہیل احمد نے کارکنان کے ہمراہ مدنی چوک پران کا پرتپاک استقبال کیا۔اس موقع پر عبدالحلیم خان،محمد ارشد،عمران مانی،عبدالرحمان،محمد جنید، عبدالطیف،محمد آصف و دیگر بھی موجود تھے۔بعد ازاں میوہاﺅس شالیمار کالونی میں ... Read More »

حکومت کے اس اقدام کی سب سے پہلے میں نے مذمت کی اور ہر فورم پر حافظ محمد سعید کے حق میں آواز بلند کروں گا:سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی

Javed Hashmi

ملتان(پاکستان اپڈیٹس )جماعةالدعوة ملتان کے مسﺅل میاں سہیل احمد نے وفد کے ہمراہ سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی سے ملاقات کی اورکشمیریوں کی جدوجہد آزادی سمیت حافظ محمد سعید و دیگر رہنماﺅں کی نظربندی اور وطن عزیزپاکستان کو درپیش اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پرساجد ہاشمی،محمدآصف،محمد ثاقب ودیگر بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران جاوید ہاشمی نے گفتگو ... Read More »

ہمارے حکمران ایسے بیانات دے کر انڈیا کی نمائندگی کر رہے ہیں،ہماری حکومت امریکی اور انڈین ایجنڈے کی تکمیل پر قائم ہے۔ مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین

Khawaja-Asif-300x225

ملتان (پاکستان اپڈیٹس) مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین نے جرمنی میں خواجہ آصف کی طرف سے حافظ محمد سعید کے متعلق دیے گئے بیان پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے حکمران ایسے بیانات دے کر انڈیا کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ہماری حکومت امریکی اور انڈین ایجنڈے کی تکمیل پر قائم ہے۔ کشمیریوں کے ... Read More »

نواز شریف پر کوئی ایک پائی کی کرپشن ثابت کر دے تو میں ذمہ داری لوں گا،شہبازشریف کا خطاب

Shahbaz Sharif

ملتان (پاکستان اپڈیٹس  ) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف وہ قائد ہیں جنہوں نے اپنے ادوار میں تمام صوبوں میں ترقی کے مینارقائم کئے۔ ان کے تمام ادوار میں کوئی ایک پائی کی کرپشن بھی ثابت کر دے تو میں اس کی ذمہ داری لیتا ہوں۔ دھرنے والوں کو قوم سے کوئی ہمدردی نہیں ہے، ... Read More »

ہم یہاں صرف سیاست کرنے نہیں آئے بلکہ عوام کو میٹرو بس کا تحفہ دینے آئے ہیں“وزیراعظم کا ملتان میں میٹرو بس کے افتتاح کے موقع پر خطاب

nawaz

ملتان (پاکستان اپڈیٹس  )وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں میٹرو بس منصوبے کا افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہاں عوام کو میٹرو بس کا تحفہ دینے آئے ہیں،آج ہم یہاں صرف سیاست کرنے نہیں آئے ہیں اور نہ ہی کسی دھرنے کیلئے آئے ہیں۔ہم یہاں ترقی کا راستہ روکنے کیلئے نہیں آئے ہیں ... Read More »

موجودہ حکومت پانامہ کے دلدل میں پھنس چکی ہے جس سے وہ نہیں نکل سکتی۔ سینیٹر سراج الحق : ملتان میں پریس کانفرنس

sirajul-haq

ملتان(پاکستان اپڈیٹس  )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ موجودہ حکومت پانامہ کے دلدل میں پھنس چکی ہے جس سے وہ نہیں نکل سکتی۔ چیئرمین نیب کی تقرری حکمرانوں اور اپوزیشن کی صوابدید پر نہیں بلکہ چیف جسٹس آف پاکستان اور چاروں صوبوں کے چیف جسٹس صاحبان کی مشاورت سے ہو نی چاہئے۔ جنوبی پنجاب کے قیام ... Read More »