تازہ ترین

کوئٹہ

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کے لیے 290 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں آج شام آئندہ مالی سال کے لیے 290 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔ پاکستان اپڈیٹس کے مطابق کے مطابق وزیراعلٰی نواب ثناءاللہ زہری آج شام بلوچستان اسمبلی میں مالی سال برائے 17-2016 کا صوبائی بجٹ پیش کریں گے۔ بجٹ کا کل حجم 2 کھرب 90 ارب روپے ہوگا، صوبائی بجٹ میں آئندہ ... Read More »

پاک فوج نے 1965 جنگ میں دشمن کے دانت کھٹے کیے :جنرل ناصر جنجوعہ

General Nasser Janjua

کوئٹہ (پاکستان اپڈیٹس )کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ 1965کی جنگ میں پاک فوج نے دشمن کے دانت کھٹے کیے تھے اور پچاس سال قبل آج ہی کے دن دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیئے تھے اس لیے یہ دن فوجی اور قومی تاریخ کااہم دن ہے ۔ یوم دفاع کے حوالے سے ... Read More »

بلوچستان کا 243 ارب روپے کا بجٹ پیش، تعلیم کیلئے 38 ارب 36 کروڑ روپے مختص

Balochistan

کوئٹہ(پاکستان اپڈیٹس) مشیر خزانہ خالد لانگو کا بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2015ء 16ء کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف بلوچستان کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے بلوچستان کی عوام کو فائدہ ہوگا۔ صوبے میں اہم شاہراہوں پر کام تیزی سے جاری ہے۔ لوڈشیڈنگ ... Read More »

چین نے اقتصادی راہداری پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا،عزائم ناکام بنائینگے:وزیراعظم

pm

کوئٹہ (پاکستان اپڈیٹس)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ اقتصادی راہداری پر بھارتی بیانات ان کے عزائم کے عکاس ہیں، چین نے بھارتی اعتراضات کو مسترد کر دیا ، دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بنائیں گے۔ سانحہ مستونگ پر آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ مستونگ کا ... Read More »

مستونگ جیسی گھنائونی کارروائی سے عزم کمزور نہیں ہوگا ،وزیراعظم نوازشریف

کوئٹہ (پاکستان اپڈیٹس)سانحہ مستونگ کے بعد بلوچستان کو دہشتگردی اور بے امنی سے نجات کیلئے متفقہ لائحہ تیار کرنے کیلئے وزیراعظم کی زیر صدارت کل جماعتی کانفرنس تھوڑی دیر میں گورنر ہائوس میں شروع ہوگی ۔سانحہ مستونگ کے بعد سیاسی قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی ۔ وزیراعظم نوازشریف ، وفاقی وزراء ،قومی سیاسی قیادت کو صوبے میں امن ... Read More »

بلوچستان اسمبلی، الطاف حسین کی تقریر کیخلاف مذمتی قراردادمتفقہ منظور

Baluchistan

کوئٹہ ( پاکستان اپڈیٹس)بلوچستان اسمبلی نے الطاف حسین کی فوج سے متعلق تقریر کیخلاف مذمتی قرار داد متفقہ طورپر منظور کرلی ہے۔ قرار داد میں متحدہ قومی موومنٹ اور اس کے قائد الطاف حسین کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ الطاف حسین کا بیان آرٹیکل چھ کے زمرے میں آتا ہے ، الطاف حسین کے بیان پر سخت ... Read More »

نواب اکبر بگٹی کے بیٹے اور جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بگٹی انتقال کر گئے

Talal Bugti

کوئٹہ(پاکستان اپڈیٹس  )نواب اکبر بگٹی کے بیٹے اور جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال اکبر بگٹی مختصرعلالت کے بعد انتقال کر گئے۔  طلال اکبر بگٹی کی طبیعت خراب ہونے کے باعث گزشتہ رات انہیں اسپتال منتقل کیا گیا لیکن ان کی طبیعت سنبھل نہ سکی اور وہ خالق حقیقی سے جا ملے۔ واضح رہے کہ طلال اکبر بگٹی 1952 میں ... Read More »

بلوچستان حکومت نےغیر رجسٹرڈ نجی اسکولوں کےخلاف کارروائی کا فیصلہ

Balochistan government

کوئٹہ(پاکستان اپڈیٹس  )بلوچستان حکومت نےغیر رجسٹرڈ نجی اسکولوں کےخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیاہے۔ڈائریکٹر تعلیم اسکولز بلوچستان کےاعلامیہ کے مطابق یہ بات علم میں آئی ہے کہ صوبے میں بہت سے نجی اسکول بغیر این او سی کےکام کررہے ہیں اور ان کی رجسٹریشن بھی نہیں کرائی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ یہ عمل غیرقانونی اور غیراخلاقی ہے۔اسی بناء پر ... Read More »

تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدور جاں بحق

dead

کوئٹہ(پاکستان اپڈیٹس )تربت کے علاقے گگ دان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدورجاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے.کوئٹہ میں تربت کے علاقے گگ دان میں نامعلوم افراد نے رات گئے مزدوروں کے کیمپ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 20 مزدور ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے مزدورسہراب ڈیم ... Read More »

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے نتائج دکھائی دینا چاہیئں، وزیراعظم نوازشریف

Nawaz Sharif

کوئٹہ (پاکستان اپڈیٹس) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ نینشل ایکشن پلان کسی ایک جماعت کا نہیں بلکہ پوری قوم کا ہے اس لئے اس پرعملدرآمد کے نتائج دکھائی دینا چاہیئں۔  گورنرہاؤس کوئٹہ میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت گورنر محمد خان اچکزئی، وزیراعلی ڈاکٹر عبدالمالک ... Read More »