تازہ ترین

پشاور

قبائل کے ساتھ اجتماعی غداری کی گئی ، قبائلیوں کے مسقبل کا فیصلہ وہاں کے عوام کریں گے:فضل الرحمان

Fazl-ur-Rehman

پشاور(پاکستان اپڈیٹس )جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جے یو آئی قبائلی علاقوں کے انضمام کی مخالف نہیں ہے مگر ان پر ذاتی رائے مسلط کی جا رہی ہے جوکہ ہمارے لئے ناقابل برداشت ہے ، چند لوگوں نے مل کر قبائل کے ساتھ اجتماعی غداری کی ہے فاٹا کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ... Read More »

ملی مسلم لیگ ملک بھر میں سیاسی سرگرمیاں جاری رکھے گی، کشمیر ہماری سیاست کی بنیاد ہے:سیف اللہ خالد

mml1

پشاور( پاکستان اپڈیٹس ) ملی مسلم لیگ کے صدر سیف اللہ خالد نے کہا کہ ملی مسلم لیگ ملک بھر میں سیاسی سرگرمیاں جاری رکھے گی۔ ہم ملک میں مذہب اور سیاست کو لے کر اتحاد کی فضا پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ کشمیر ہماری سیاست کی بنیاد ہے۔ بانی پاکستان نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا ہے۔ ... Read More »

رنگ روڈ پر نجی ہسپتال کے باہر دھماکہ، 5افراد زخمی

Explosion

پشاور (پاکستان اپڈیٹس ) رنگ روڈ پرنجی ہسپتال کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز پشاور کے مطابق رنگ روڈ پر شنواری ٹاﺅن کے قریب نجی ہسپتال ایم ایم سی کے باہر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 کے ... Read More »

حکومت اور اپوزیشن میں بیٹھا ہوا کرپٹ ٹولہ احتساب کے کسی عمل کو آگے بڑھتا نہیں دیکھ سکتا۔سینیٹر سراج الحق

sir

پشاور (پاکستان اپڈیٹس  )امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ کچھ لوگ پانامہ لیکس کی تحقیقات اور سپریم کورٹ کے جوڈیشل کمیشن کی راہ میں روڑے اٹکانے اور مقدمہ کو طوالت کا شکار کرکے اپنے مکروہ مقاصد حاصل کرنے کیلئے سرگرم ہوچکے ہیں۔حکومت اور اپوزیشن میں بیٹھا ہوا کرپٹ ٹولہ احتساب کے کسی عمل کو آگے ... Read More »

کرپشن نے قومی اداروں کو تباہ کر دیا :عمران خان

pti

پشاور ( پاکستان اپڈیٹس) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن نے ملک کے تمام اداروں کو تباہ کر دیا ہے ، نیب نواز شریف اور اسحاق ڈار کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے .حکمرانوں کی کرپشن کے خلاف پاکستان تحریک انصاف سڑکوں پر آگئ اور اس سلسلے میں آج پی ٹی آئی کی ”تحریک احتساب ... Read More »

خیبر ایجنسی:بے گھر افراد کا گھروں کو لوٹنے سے انکار

پشاور: فاٹا کی خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں سے بے گھر ہونے والے افراد نے، بنیادی سہولیات دیئے جانے تک اپنے گھروں کو واپس لوٹنے سے انکار کردیا۔ اپنے مطالبات کے حق میں یہ بے گھر افراد گزشتہ 34 دنوں سے شیر شاہ سوری روڈ کے ساتھ واقع احتجاجی کیمپ میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔ ڈان سے بات کرتے ہوئے ... Read More »

پشاوربڑی تباہی سے بچ گیا، خود کش حملہ آور سمیت تین مبینہ دہشتگرد ’پھٹ‘ گئے

pr

پشاور(پاکستان اپڈیٹس ) ریگی کے علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں تین موٹرسائیکل سوار مارے گئے ہیں جن میں مبینہ طورپر ایک خودکش حملہ آور بھی شامل تھا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل پر سوار دہشتگرد خیبر ایجنسی سے ترگئی کے راستے پشاور داخل ہورہے تھے جوکسی اہم ہدف کو نشانہ بناناچاہتے تھے تاہم سفید سنگ روڈ سے گزرتے ہوئے ... Read More »

خیبر پختون خواہ حکومت نے کفایت شعاری پالیسی جاری کر دی

kph

پشاور (پاکستان اپڈیٹس)خیبر پختون خواہ حکومت نے صوبے میں بجلی کی بچت اور سرکاری دفاتر کے اخراجا ت کو کم کرنے کیلئے کفایت شعاری پالیسی جاری کر دی ہے ۔ پالیسی کے مطابق فائیو سٹار ہوٹلز میں سرکاری سمینار پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور ہدایت کی گئی ہے کہ سرکاری دفاتر میں ملازمین کاغذ دونوں اطراف سے ... Read More »

چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملہ دراصل ہمارے مستقبل پر حملہ ہے ،حکمران اسے خود اسلام آباد پر حملہ تصور کریں ۔سینیٹر سراج الحق

sir

پشاور (پاکستان اپڈیٹس)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملہ دراصل ہمارے مستقبل پر حملہ ہے ،حکمران اسے خود اسلام آباد پر حملہ تصور کریں ۔وفاقی اور صوبائی حکومتیں قوم کو اندھیرے میں نہ رکھیں ۔ تحقیقاتی پیش رفت سے قوم کو آگاہ رکھا جائے ۔ ہماری قوم کڑا احتساب ... Read More »

چارسدہ حملے میں ملوث دہشت گردوں سے متعلق کافی معلومات حاصل کرلیں، ترجمان پاک فوج

Asim Bajwa

پشاور(پاکستان اپڈیٹس) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ چارسدہ حملے میں ملوث دہشت گرد کہاں سے آئے اور انہیں کس نے پہنچایا اس حوالے سے کافی معلومات حاصل کرلی ہیں جب کہ دہشت گردوں سے 2 موبائل فون برآمد ہوئے جن کا ڈیٹا اکٹھا کرلیا گیا ہے۔ پشاور میں سانحہ باچا خان ... Read More »