تازہ ترین

میراشہر

یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں 54 پرائم منسٹر لیپ ٹاپ تقسیم،،،ڈیرہ غازی خان کی مزید خبریں

dgk

ڈیرہ غازی خان(بیورو رپورٹ،پاکستان اپڈیٹس) حکومت پاکستان اور حکومت پنجاب نے طالب علموں کو جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کرانے کی طرف جو قدم اُٹھایا ہے اس کی مثال ماضی میں کہیں نہیں ملتی، پنجاب کے دور دراز علاقے اور جنوبی پنجاب کے تمام طلباء و طالبات کو بلاتفریق میرٹ پر لیپ ٹاپ دیئے جارہے ہیں یہ بات میئر ڈیرہ غازی ... Read More »

یونیورسٹی آف ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان کیمپس میں 70ویں یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے ایک پُر وقار تقریب

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ)اسلامی جمہوریہ پاکستان کو قائد اعظم اور علامہ اقبال کے نظریات کے مطابق ڈھالنے کیلئے ضروری ہے کہ قوم ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کرملک کی خدمت کرے خالق کائنات نے پاکستان کو بے پناہ قدرتی وسائل اور خوبصورتی سے نواز رکھا ہے حب الوطنی کا تقاضا کہ ہم بطور قوم اس خوبصورتی میں اضافے کیلئے ... Read More »

نظریہ پاکستان کی سوچ رکھنے والی تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملا کر وسیع اتحاد قائم کریں گے:ملی مسلم لیگ ملتان کے کنوینئیرر محمود احمد چشتی

Press Conf

ملتان(پاکستان اپڈیٹس)ملی مسلم لیگ ملتان کے کنوینئیرر محمود احمد چشتی نے کہا ہے کہ نظریہ پاکستان کی سوچ رکھنے والی تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملا کر وسیع اتحاد قائم کریں گے۔ملک بھر میںیوم آزادی بھرپور انداز میں منائیں گے۔ملتان میں بڑا استحکام پاکستان کارواں نکالا جائے گا جو دولت گیٹ سے شروع ہو کر نواں شہر چوک ... Read More »

نوازشریف سازش کا شور بھی مچاتے ہیں ۔ نوازشریف کو توبہ کر کے قوم سے معافی مانگنی چاہیےسراج الحق : جھنگ میں جلسہ عام سے خطاب

sir

جھنگ(پاکستان اپڈیٹس)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ نوازشریف سازش کا شور بھی مچاتے ہیں لیکن بتاتے بھی نہیں کہ ان کے خلاف کون سازش کر رہاہے ۔ نوازشریف کو توبہ کر کے قوم سے معافی مانگنی چاہیے ۔ انہیں نااہلی کے فیصلے کے بعد فیصل مسجد جاکر شکرانے کے نفل پڑھنے چاہیے تھے کہ وہ جیل ... Read More »

بلائنڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام میونسپل کارپوریشن سے ٹریفک چوک تک جشن آزادی ریلی،،،،ڈیرہ غازی خان کی مزید خبریں

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ،پاکستان اپڈیٹس) بلائنڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام میونسپل کارپوریشن سے ٹریفک چوک تک جشن آزادی ریلی ،پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے تفصیلات کے مطابق بلائنڈ ایسوسی ایشن ڈیرہ غاز ی خان کے صدر حافظ عبد الرزاق کی قیادت میں میونسپل کارپوریشن سے ٹریفک چوک تک جشن آزادی ریلی نکالی گئی اس ... Read More »

سیالکوٹ: میاں نواز شریف نے خود کو ایک ناکام سیاست دان کے طور پر قوم کے سامنے پیش کیا،عمر ڈار مر کزی رہنما پاکستان تحریک انصاف

Umer Dar Sambrial Sialkot

سیالکوٹ(سعید پاشا)پاکستان تحریک انصاف کے مر کزی رہنما عمر ڈار نے کہا کہ میاں نواز شریف نے خود کو ایک ناکام سیاست دان کے طور پر قوم کے سامنے پیش کر دیا ہے۔اب اگر آئندہ انتخابات میں لوگ اْنہیں اور اْن کی پارٹی کا انتخاب کرتے ہیں تو یہ ایک قومی المیہ سمجھا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ... Read More »

سیالکوٹ: ڈسکہ سے رکن قومی اسمبلی خواتین ریلی کی قیادت کر رہی ہیں

Dr. Shakeel Luqman Sialkot

سیالکوٹ(سعید پاشا )رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شکیلہ لقمان کی قیادت میں ڈسکہ سے سینکڑوں خواتین کارکنوں نے سابق وزیرا عظم نواز شریف کا ایمن آباد، کامونکی میں پرتپاک استقبال کیا۔ انہوں نے نواز شریف کے قافلے پر منوں پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ اس موقع پر رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شکیلہ لقمان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جمہوریت ... Read More »

ملی مسلم لیگ کرسی و اقتدار کا لالچ نہیں رکھتی، ہم رائج سیاست میں موجود خرابیوں کی اصلاح چاہتے ہیں۔ مزمل اقبال ہاشمی

Hashimi

کراچی (پاکستان اپڈیٹس) ملی مسلم لیگ پاکستان کے نائب صدر مزمل اقبال ہاشمی سے جمعیت علمائے پاکستان سندھ کے سیکرٹری جنرل قاضی احمد نورانی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ گلشن اقبال میں ملاقات کے موقع پر جے یو پی کے رہنما عقیل انجم و دیگر بھی موجود تھے۔ مزمل اقبال ... Read More »

پاکستان کی روشنیاں ، امن اور ترقی کے دشمنوں نے میرے خلاف سازش کی،20کروڑ عوام کے مینڈیٹ کی توقیر کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا: نواز شریف

nawazsharif

گوجرانوالہ(پاکستان اپڈیٹس) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) نے ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا،امن بحال کرایا ، پاکستان کی روشنیاں اور امن لوگوں کو برداشت نہیں ہے، ان لوگوں کا خیال تھا کہ نواز شریف کامیاب ہوگیا تو پھر مسلم لیگ(ن) اقتدار میں آجائے گی اس لئے یہ لوگ میرے خلاف سازشوں پر اتر ... Read More »

چکوال سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اور کارکنان اپنے قائد میاں نواز شریف کا استقبال نہ کر سکے،،،چکوال کی مزید خبریں

Chakwal

چکوال(بیورورپورٹ)چکوال سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اور کارکنان اپنے قائد میاں نواز شریف کا استقبال نہ کر سکے ،دو روز ذلیل و خوار ہونے کے بعد بھی میاںنواز شریف کی ایک جھلک نہ دیکھ سکے اور میاں نواز شریف مندرہ سے تیز رفتاری کے ساتھ اپنے قافلے کے ہمراہ جہلم کی طرف روانہ ہوگئے۔ میاں نواز شریف کے استقبال ... Read More »