تازہ ترین

تازہ ترین خبریں

بھارت نوشتہ دیوار پڑھ لے، فورسز کا ظلم و جبر کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو سرد نہیں کرسکتا: خواجہ آصف

khawajaasif

اسلام آباد(پاکستان اپڈیٹس )وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہیئے کہ ان کی جارحانہ پالیسیاں کشمیریوں کو حق خود ارادیت کے اپنے جائز مطالبے سے کسی صورت ہٹا نہیں سکتیں، بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے قرار دادوں اور بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی ہے دفتر ... Read More »

قائداعظم اورعلامہ اقبال کاپاکستان بنانے کے لئے عوام ملی مسلم لیگ کی حمایت کریں: سیف اللہ خالد، محمد یعقوب شیخ

Saifullah

لاہور(پاکستان اپڈیٹس ) ملی مسلم لیگ کے صدر سیف اللہ خالد اورحلقہ این اے120سے حمایت یافتہ امیدوار محمد یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کئے گئے ملک میں نظریہ پاکستان کی بنیاد پر سیاست کرنے والے ہی کامیاب ہوں گے۔ ہم سیاست برائے سیاست نہیں اصلاح کا کام کریں گے۔ قائداعظم اورعلامہ اقبال کاپاکستان ... Read More »

سردار یعقوب ناصر مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر منتخب

yaqoobnasir

اسلام آباد(پاکستان اپڈیٹس )سردار یعقوب ناصر کو مسلم لیگ (ن) کا قائم مقام صدر منتخب کرلیا گیا۔پنجاب ہاؤس میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا جس میں سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار سمیت دیگر اراکین نے شرکت کی، اجلاس میں چیرمین مسلم لیگ (ن) راجہ ظفر الحق نے سردار یعقوب ناصر کا نام بطور قائم مقام ... Read More »

شریف خاندان کی سیاست اختتام پذیر ، پیپلز پارٹی کی طرف سے مسلم لیگ(ن) کو سیاسی حمایت نہیں مل سکتی: آصف علی زرداری

zardari

لاہور(پاکستان اپڈیٹس )پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف اقتدار میں آکر سب کچھ بھول جاتے ہیں انہوں نے اپنے چار سالہ دور میں کبھی رابطہ نہیں کیا ، پانی اب سر سے گزر گیا ہے اس لئے اب میاں صاحب سے رابطے کی کوئی گنجائش نہیں، مسلم لیگ(ن) کو سیاسی حمایت ... Read More »

کشمیری خود ریاستی دہشت گردی کا شکارہیں، حزب المجاہدین کو دہشت گرد قرار دینے کے امریکی فیصلے پر مایوسی ہوئی: نفیس زکریا

Nafeeszikriya

اسلام آباد(پاکستان اپڈیٹس ) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ کشمیری خود بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا شکار ہیںحزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے پر مایوسی ہوئی ہے،تنظیم کودہشت گرد قرار دینا بلا جواز ہے،کشمیری عوام گزشتہ کئی دہائیوں سے حق خود ارادیت کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں۔پاکستان بھارت ہمسایہ ملک ... Read More »

شاہ سلمان کے فرمان کے بعد 120قطری عازمین حج کی سعودی عرب آمد

hajj

جدہ (پاکستان اپڈیٹس )خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے فیصلے کے بعد قطری عازمین ِ حج کا پہلا قافلہ سرحدی گذرگاہ سلویٰ کے ذریعے سعودی عرب میں داخل ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق 120 قطری عازمین جمعرات کو شاہ سلمان کے مہمان کی حیثیت سے برّی راستے سے سعودی عرب پہنچے ہیں۔ درایں اثناء قطری وزیر خارجہ شیخ  محمد ... Read More »

امریکا نے کشمیری حریت پسند تنظیم حزب المجاہدین کو دہشتگرد قرار دے دیا

statedepartment

واشنگٹن(پاکستان اپڈیٹس ) امریکا نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف برسرپیکار حریت پسند تنظیم حزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حزب المجاہدین کو امریکی امیگریشن اینڈ نیشنیلٹی ایکٹ کے سیکشن 219 کے تحت غیر ملکی دہشت گرد تنظیم کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ ... Read More »

ماڈل ٹاؤن کیس میں شریف برادران کو ہر صورت پھانسی ہو گی، طاہرالقادری

tahirqadri

لاہور(پاکستان اپڈیٹس )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر نجفی کمیشن رپورٹ منظر عام کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کیس میں آخری حد تک جائیں گے اور شریف برادران کو پھانسی ہو گی۔لاہور میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری کا کہنا تھا کہ آج مال ... Read More »

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو پش پشت ڈال کر بھارت کے ساتھ تعلقات استوار نہیں کئے جا سکتے: خواجہ آصف

khawajaasif

اسلام آباد(پاکستان اپڈیٹس ) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پورے بھارت میں مسلمانوں کا خون بہایا جا رہا ہے اور بے گناہ مسلمانوں کے خون بہانے کی سوچ نئی دہلی میں پروان چڑھی جس نے سارے ملک کو لپیٹ میں لے لیا ہےاور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اس سوچ کو فروغ دے رہے ہیں ۔جب تک ... Read More »

حج سیزن میں سکیورٹی ایوی ایشن کے منصوبے کے 3 مراحل

In this Tuesday, Oct. 7, 2014 photo, Muslim pilgrims circle the Kaaba, the black cube at center, inside the Grand Mosque during the annual pilgrimage, known as the hajj, in the Muslim holy city of Mecca, Saudi Arabia. More than 2 million pilgrims took part in the annual hajj pilgrimage this year. (AP Photo/Khalid Mohammed)

سعودی عرب کی “جنرل سکیورٹی ایوی ایشن کمانڈ” بھی سکیورٹی سسٹم کے ضمن میں حجاج کرایم کی خدمت میں شریک رہتی ہے۔ سکیورٹی ایوی ایشن نہ صرف خود سکیورٹی کی صورت حال پر کڑی نظر رکھتی ہے بلکہ تمام سکیورٹی اداروں اور مختلف سرکاری سیکٹروں کو بھی معاونت فراہم کرتی ہے۔ حج سیزن کے دوران سکیورٹی ایوی ایشن کے منصوبے ... Read More »