تازہ ترین

صحت وٹیکنالوجی کی خبریں

برسات میں‘امراض سے بچاو کےلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں:حکیم قاضی ایم اے خالد

Qazi

لاہور (پاکستان اپڈیٹس  )موسم برسات میں اگر حفظان صحت کا خیال رکھا جائے تو اس موسم کو باعث رحمت بنایا جا سکتا ہے۔ اس موسم میں گرمی اور رطوبت کی زیادتی کی وجہ سے مضر اور خطرناک جراثیم کی افزائش میں تیزی آجاتی ہے جس سے موسمی اور متعدی بیماریاں نمودار ہوتی ہیںسردرد‘بخار‘پیٹ درد‘قے‘متلی‘ دست‘بھوک کی کمی ‘ڈی ہائیڈریشن ‘گیسٹرو ... Read More »

ضلع ڈیرہ غازیخان میں آئندہ سہ روزہ پولیو مہم 17اپریل سے شروع ہوگی

ڈیرہ غازیخان(بیورو رپورٹ،پاکستان اپڈیٹس ). ضلع ڈیرہ غازیخان میں آئندہ سہ روزہ پولیو مہم 17اپریل سے شروع ہوگی . مہم کے دوران ضلع کے پانچ سال کی عمر کے پانچ لاکھ 93ہزار 873بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے. محکمہ صحت کی طرف سے مہم کیلئے از سر نو مائیکرو پلان ترتیب دے کر تمام انتظامات مکمل کرلیے ... Read More »

ہرقسم کے بیکٹیریا کے خاتمے میں مددگار شہد

manukahoneyx

سڈنی(پاکستان اپڈیٹس ) آسٹریلوی سائنسدانوں نے ثابت کیا ہے کہ نیوزی لینڈ میں پایا جانے والا ’’مانوکا شہد‘‘ ہر قسم کے جرثوموں (بیکٹیریا) کو ہلاک کرسکتا ہے جب کہ ان میں وہ بیکٹیریا بھی شامل ہیں کسی بھی اینٹی بایوٹک دوا سے ختم نہیں ہوتے۔ یورپین جرنل آف کلینیکل مائیکروبائیالوجی اینڈ انفیکشس ڈزیزز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں ... Read More »

دہی کا استعمال ڈپریشن کے خاتمے میں مددگار

yogurt

ورجینیا(پاکستان اپڈیٹس ) تحقیق سے ثابت ہوا ہےکہ دہی میں نہ صرف ہاضمے کے لیے ضروری ہے بلکہ اس کا استعمال ڈپریشن دور میں کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ایک حالیہ تحقیق کے بعد معلوم ہوا ہے کہ تازہ دہی میں موجود بیکٹیریا ’’لیکٹوبیکیلس‘‘ نہ صرف ہاضمے کے لیے ضروری ہوتے ہیں بلکہ جب وہ ڈپریشن کے شکار ... Read More »

سوشل میڈیا کا بڑھتا رجحان نوجوانوں کی سماجی تنہائی کا سبب

social

واشنگٹن(پاکستان اپڈیٹس ) ایک سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ فیس بک، انسٹا گرام اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم استعمال کرنے والے نوعمر اور نوجوان لڑکے لڑکیوں میں معاشرے سے دور رہنے کا احساس زیادہ گہرا ہوجاتا ہے اور وہ سماج سے کنارہ کشی اختیار کرلیتے ہیں۔ پِٹس برگ یونیورسٹی میں میڈیا تحقیقی مرکز کے سربراہ ڈاکٹر برائن پرائمیک ... Read More »

ہائی بلڈ پریشراور دل کے مریض کرکٹ کے اختتامی مراحل نہ دیکھیں: حکیم قاضی ایم اے خالد

Qazi

لاہور(پاکستان اپڈیٹس )کھیل صحت مندانہ سرگرمیوں اور معاشرے کی ترقی کیلئے انتہائی ضروری ہیں۔دہشت گردی ‘ گھٹن ومایوسی کے موجودہ ماحول میں پی ایس ایل اور اس کے فائنل کا لاہور میں انعقاد انتہائی خوش آئند ہے اس سے عوام کا حوصلہ بلند ہوگانیزشائقین کرکٹ کے ڈیپریشن و اسٹریس کو ختم کرنے کا باعث بھی بنے گاان خیالات کا اظہارمرکزی ... Read More »

زونگ کا واٹس ایپ کیساتھ معاہدہ ہو گیا، ایسا پیکیج متعارف کرا دیا کہ صارفین خوشی سے جھوم اٹھے

zong

لاہور (پاکستان اپڈیٹس  ) سیلولر کمپنی زونگ نے واٹس کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت صارفین کیلئے زبردست پیکیج متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت زونگ صارفین صرف 15 روپے کے عوض دن بھر واٹس ایپ کے ذریعے پیغامات بھیج سکتے ہیں اور وائس، ویڈیو کالنگ کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔جاز اور وارد کے صارفین اب ایک ہی سکریچ ... Read More »

اے آئی ٹیکنیشن ریفریش ورکشاپس سے لائیوسٹاک میں مزید بہتری آئے گی ۔آصف سعید منیس

IMG-20170118-WA0020

پتوکی(رانا محمد یحییٰ فاروقی )بفلو ریسرچ انسٹیٹیوٹ پتوکی میں آصف سعید منیس صوبائی وزیر لائیوسٹاک نے ریفریش ورکشاپ کے لئے پاکپتن سے آئے ،اے آئی ٹیکنیشن کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس بات کی بہت خوشی ہوئی ہے کہ لائیوسٹاک اے آئی ٹیز کو ورکشاپس کروارہا ہے جس کی وجہ سے اس شعبے میں مزید بہتری ... Read More »

پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے تحت 27ویں تین روزہ سالانہ ڈاکٹرز کانفرنس 13جنوری کو مقامی ہوٹل میں شروع ہو گی

pff-news

لاہور(پاکستان اپڈیٹس  )پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے تحت 27ویں تین روزہ سالانہ ڈاکٹرز کانفرنس 13جنوری کو مقامی ہوٹل میں شروع ہو گی۔کانفرنس میں ملک بھر سے نامور فیملی فزیشنز ڈاکٹر ز شرکت کریں گے۔کانفرنس کی تیاریوں و انتظامات کے حوالہ سے ایک اجلاس مقامی ہوٹل میں ہوا جس میں پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے صدر ڈاکٹر آفتاب اقبال ... Read More »

جناح اسپتال لاہور میں مریضہ ٹھنڈے فرش پرتڑپ تڑپ کر جان کی بازی ہار گئی

hospital

لاہور(پاکستان اپڈیٹس  ) پنجاب حکومت کی جانب سے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں لیکن صحت عامہ کی صورت حال اس قدر مخدوش ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں مریض سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث زندگی کی بازی ہار رہے ہیں اور ایسا ہی ایک واقعہ لاہور کے جناح اسپتال میں بھی پیش آیا ہے کہ جہاں قصور سے ... Read More »