تازہ ترین

کھیل کی خبریں

ڈین جونز نے پاکستان کا دورہ نہ کرنے والی ٹیموں کو منافق قرار دے دیا

Deanjones

چنائی(پاکستان اپڈیٹس  )سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز نے پاکستان کا دورہ نہ کرنے والی ٹیموں کو منافق قرار دے دیا۔ چنائی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرکٹ کمنٹریٹر ڈین جونز نے دورہ پاکستان سے انکار کرنے والی ٹیموں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ منافقت کا مظاہرہ کررہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حال ہی ... Read More »

نجم سیٹھی بلا مقابلہ پی سی بی کے چیئرمین منتخب

najamsethi

لاہور(پاکستان اپڈیٹس  )معروف مبصر نجم سیٹھی بلا مقابلہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوا جس میں نجم سیٹھی کو بلا مقابلہ پی سی بی چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔ وہ تین سال کے لیے بورڈ کے چیرمین کی ذمہ داریاں ... Read More »

دوسرا سالانہ زین جیولرز فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ،سنسنی خیز مقابلے

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ،پاکستان اپڈیٹس) دوسرا سالانہ زین جیولرز فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ شب سات میچز کھیلے گئے پہلے میچ میں آئیڈیل گروپ نے پہلے بیٹنگ کر تے ہو ئے مقررہ سات اوورز میں 141رنز بنائے جس میں حسنین لغاری 76اور ندیم نے 34رنز بنائے بعد میں کھیلتے ہو ئے نعمان کلب کی ٹیم 89رنز ... Read More »

دوسرا زین جیولرز فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ، سات میچز کا فیصلہ

ڈیرہ غازی خان (بیورورپورٹ،پاکستان اپڈیٹس) دوسرا زین جیولرز فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ شب سات میچز کھیلے گئے پہلے میچ میں ڈی جی فائٹر کلب نے پہلے بیٹنگ کر تے ہو ئے مقررہ سات اوورز میں 122رنز بنائے جس میں ناصر اور شفیق نے بالترتیب 55اور 45رنز بنائے بعد میں بیٹنگ کر تے ہو ئے اے آر ... Read More »

پاکستان ایک محفوظ ملک ہے، گگز کا دنیا کو پیغام

giggs

لاہور(پاکستان اپڈیٹس )  مانچسٹر یونائیٹڈ اور انگلینڈ کے سابق اسٹار فٹبالر ریان گگز نے کہا ہے کہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے جب کہ کراچی اور لاہور میں ہونے والے میچز دنیا کو پاکستان کے پرامن ہونے کا واضح پیغام ہیں۔ میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریان گگز نے کہا کہ پاکستان کے نوجوانوں میں کرکٹ کےساتھ ... Read More »

باکسر محمد وسیم نے پاناما کے باکسر کو ناک آؤٹ کر دیا

waseem

پاناما(پاکستان اپڈیٹس )باکسر ڈبلیو بی سی سلور فلائی ویٹ چیمپئن محمد وسیم نے پاناما کے باکسر کو ناک آؤٹ کرکے کیریئر میں مسلسل چھٹی فائٹ اپنے نام کر لی۔ ورلڈ باکسنگ کونسل کے تحت 8 راؤنڈز پر مشتمل فائٹ میں محمد وسیم نے پہلے ہی راﺅنڈ میں حریف کو چت کر دیا تاہم اس نے شکست تسلیم کرنے سے انکار ... Read More »

قومی ٹیم کی جیت پاکستان کے نام کرتا ہوں، ہمارے چمپیئنز بننے کے بعد بین الاقوامی ٹیموں کو پاکستان آنا چاہیے: سرفراز احمد

Sarfraz

لندن پاکستان اپڈیٹس  ) آئی سی سی چمیئنز ٹرافی میں تاریخی فتح اور یادگار جیت کے موقع پر قومی ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے کہا ہے کہ آج کی جیت پاکستان کے نام کرتا ہوں ، ہم نے 12سالوں کے بعد آئی سی سی کے کسی بھی ایونٹ میں بھارت کو شکست دی ہے۔پاکستان عالمی چمپیئن بننے کے بعد دیگر ... Read More »

پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے کر پہلی بار چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کر لی

pakistan1

لندن (پاکستان اپڈیٹس  ) آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں کوہلی کا ریکارڈ کام آیا نہ ہی گرتی دیواروں کو روہت شرما سہارا دے سکے، دھونی اور یوراج کے داؤ پیچ بھی سورماؤں کے لئے کچھ نہ کرسکے، شاہینوں نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا۔ انڈین بلے بازوں ، باؤلرز اور فیلڈرز کو تگنی کا ناچ ... Read More »

پاکستان نے فائنل میں بھارت کے خلاف جارحانہ کرکٹ پلان بنالیا

pakteam

لندن (پاکستان اپڈیٹس )  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی فائنل میں بہتر گیم پلان کےساتھ میدان میں اترتے ہوئے مضبوط بھارتی بیٹنگ لائن کو دباﺅ میں لانے کی پوری کوشش کریں گے۔ اوول گراﺅنڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ زبردست پرفارمنس سے کم بیک کرتے ہوئے فائنل میں ... Read More »

پاکستان نے انگلش ٹیم کو انگلینڈ کی سر زمین پر چاروں شانے چت کر دیا, قومی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ،ملک بھر میں جشن

pakwon

کارڈیف (پاکستان اپڈیٹس )کارڈیف کے صوفیہ گارڈن میں کھیلے جا رہے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے انگلینڈ کو اسی کی سرزمین پر چاروں شانے چت کردیا ہے، انگلینڈ  کو اسی کی سرزمین میں 8وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے212 رنز کا ہدف 37 ویں اور میں پورا کر لیا۔قومی ٹیم کی جیت پر ملک بھر میں جشن کا ... Read More »