تازہ ترین

تعلیم کی خبریں

میٹرک: لاہور میں پہلی 3 پوزیشنیں 4 لڑکوں ایک لڑکی کے نام، عمر 1087 نمبر لیکر اول

Metric

لاہور (پاکستان اپڈیٹس)سبحان خالد، علیزہ کلیم 1086 نمبر لے کر دوسری، عبداللہ اورعبداللہ سلیم نے 1085 نمبر لے کر تیسری پوزیشن لے لی، راولپنڈی میں امبر لیاقت، ساہیوال منہال اقبال، بہاولپور مریم، راحمہ عمر، ڈی جی خان میں عامر اوّل، نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔  لاہور، راولپنڈی، ساہیوال، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان کے تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے پوزیشن ... Read More »

کشمیری طلبا اس تحریک میں تنہا نہیں ہیں بلکہ پاکستان کے تمام طالب علم ان کے ساتھ ہیں:متحدہ طلبا محاذ

mtmpic-10May17

لاہور( پاکستان اپڈیٹس) متحدہ طلبا محاذ کا اجلاس المحمدیہ سٹوڈنٹس کے دفتر میں ہو ا جس میں المحمدیہ سٹوڈنٹس،اسلامی جمعیت طلبا، جمعیت طلبا اسلام، پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن، اہلحدیث سٹوڈنٹس فیڈریشن اور دیگر طلبا تنظیموں کے رہنما شریک ہوئے۔اس موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک گیر سطح پر مظاہروں وریلیوں کے انعقاد پر مشاورت کی گئی اور متفقہ طور ... Read More »

رشوت نہ دینے پر صراط مستقیم گرلز ہائر سیکینڈر ی سکول کا الحاق کینسلِ طالبات کا احتجاج

unnamed

پاکپتن( رانا یحییٰ فاروقی)رشوت نہ دینے پر صراط مستقیم گرلز ہائر سیکینڈر ی سکول کا الحاق کینسل ۔طالبات کا احتجاج اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق پڑھوپنجاب بڑھوپنجاب کا خواب چکناچور سیکرٹری بورڈ ساہیوال ڈاکٹر ذولفقار ثاقب اور سپرنٹنڈنٹ چوہدری افضل نے طالبات کا مستقبل تاریک کردیا پاکپتن کے گاﺅں 51/SPمیں صراط مستقیم گرلز ہائر سکینڈری ... Read More »

کشمیری طلباسے یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف لاہور، ملتان، قصور، ننکانہ صاحب،گجرات، چکوال،میر پور، بدین،گولارچی ،میر پور خاص سمیت دیگر شہروں میںمتحدہ طلبامحاذ اور المحمدیہ سٹوڈنٹس پاکستان احتجاجی مظاہرے

photo lhr 02

لاہور(پاکستان اپڈیٹس  ) متحدہ طلبامحاذ اور المحمدیہ سٹوڈنٹس پاکستان کے زیر اہتمام کشمیری طلباسے یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف لاہور، ملتان، قصور، ننکانہ صاحب،گجرات، چکوال،میر پور، بدین،گولارچی ،میر پور خاص سمیت دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے جن میںسکولز، کالج اور یونیورسٹی کے طلبا کی کثیر تعداد شریک ہوئی اور مظلوم کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کی پرزور ... Read More »

پنجاب کا ہر بچہ…. لگے سکول میں ہی اچھا تعلیم سے ہے ترقی …. لڑکا ہو یا لڑکی داخلہ مہم 2017ء

M.Junaid

تحریر . محمد جنید انفارمیشن آفیسر(ڈیرہ غازی خان) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے تعلیمی ویژن کے تحت داخلہ مہم 2017کا صوبہ بھر میں بیکوقت افتتاح کر دیا ہے . پنجاب کا ہربچہ …لگے سکول میں ہی اچھا، تعلیم سے ہے ترقی …لڑکا ہو یا لڑکی اورپڑھو پنجاب بڑھو پنجاب کے سلوگن کو عملی جامہ پہنانے کیلئے انقلابی اقدامات ... Read More »

الدعوة سائنس کالج سائنس و کتاب میلہ کا انعقاد، سیاسی ،مذہبی و سماجی رہنماﺅں سمیت تعلیمی اداروں کے طلبائ،اساتذہ نے شرکت

Pic2-28Mar17

لاہور(پاکستان اپڈیٹس ) الدعوة سائنس کالج کے زیر اہتمام سائنس و کتاب میلہ کا انعقاد کیا گیا جس کے پہلے روزا طلبا ءنے اپنی صلاحیت کے مطابق تخلیقات نمائش کے لیئے رکھیں ، کتاب میلہ میں بھی طلباءکا رش رہا،العزیز کالج آف پیرا میڈیکل سائنس کے ڈاکٹرز نے بھی انسانی اعضائ،ڈھانچہ اور آپریشن تھیٹر نمائش کے لئے رکھے تھے۔سائنس وکتاب ... Read More »

جوان طلبا کو مایوسی کی دلدل میں دھکیلنے کی بجائے ان کو صلاحیتوں کا مثبت استعمال سکھایا جائے:المحمدیہ سٹوڈنٹس فیصل آ باد

AMS Pic (5)

فیصل آباد(عثمان صادق)المحمدیہ سٹوڈنٹس فیصل آ بادکے زیر اہتمام نظریہ پاکستان کے حوالہ سے مختلف سکولوں کے طلبا میں ،ملی نغمے ،ٹیبلو ،تقریری اور 3ماڈلزودیگر مقابلے کرائے گئے جس میں طلبا کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔اس موقع پرپوزیشن حاصل کرنےوالو بچوں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے ۔بچوں کے ساتھ سکولوں کے پرنسپل اور ٹیچر ز نے بھی ... Read More »

پاکستان لاالہ الااللہ کی بنیاد پر قائم ہوا ہے اور تمام مسلمانوں کے ساتھ ہمارا رشتہ اسی کلمے کی بنیاد پر ہے: مذہبی رہنماﺅں و نامور ماہرین تعلیم

Photo 12.3.15

لاہور(پاکستان اپڈیٹس  )تحریک آزادی جموں کشمیر کے زیر اہتمام نظریہ پاکستان کانفرنس سے مختلف مذہبی رہنماﺅں و نامور ماہرین تعلیم نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان میں امن کیلئے ایک بار پھر قیام پاکستان والے جذبے پیداکرنے کی ضرورت ہے۔پاکستان لاالہ الااللہ کی بنیاد پر قائم ہوا ہے اور تمام مسلمانوں کے ساتھ ہمارا رشتہ اسی ... Read More »

تعلیمی اداروں میں طلباءکی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنا ہو گا،قومی زبان اردو میں جب تک تعلیمی نظام نہیں آئے گا ترقی نہیں کر سکتے:نامور ماہرین تعلیم

hanan

لاہور( پاکستان اپڈیٹس)نامور ماہرین تعلیم نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں طلباءکی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنا ہو گا،استاد صرف تعلیم کی بجائے تربیت کرنے کا بھی مجاز ہے۔قومی زبان اردو میں جب تک تعلیمی نظام نہیں آئے گا ترقی نہیں کر سکتے،تعلیمی ادارے طلباءکو نوکر بنا رہے ہیں اور ڈگریاں بیچ رہے ہیں ۔موجودہ نظام تعلیم میں تبدیلی کی ... Read More »

نامور ماہرین تعلیم نے کہا ہے کہ طلباءکی تربیت کے لئے نظام تعلیم میں تبدیلی کی اشد ضرورت ہے۔انجینئر نویدقمر

Naveed Qamar

لاہور( پاکستان اپڈیٹس )نامور ماہرین تعلیم نے کہا ہے کہ طلباءکی تربیت کے لئے نظام تعلیم میں تبدیلی کی اشد ضرورت ہے۔تبدیلی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو مل کر ختم کرنا ہو گا۔طلباءکو معاشرے کا بہترین شہری بنانے کے لیے اساتذہ کا بھی بہترین تربیت یافتہ ہونا ضروری ہے۔طلباءکی عزت نفس کو مجروح کرنے کی بجائے ان کی حوصلہ ... Read More »