تازہ ترین

تجارتی خبریں

پاک چائنا چیمبر چین کے تاریخی شہر کاشغرکا ایک مطالعاتی دورہ رواں ماہ کے آخر میں ہو گا

ڈیر ہ غازیخان (بیورورپورٹ ،پاکستان اپڈیٹس)عوامی جمہوریہ چین پاکستان میں توانائی، تعمیرات ، لا جسٹکس ، تعلیم اور انفراسٹرکچر شعبوں میں چائنا۔ پاکستان اکنامک کاریڈور پروجیکٹ کے تحت بھاری سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں پاک چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پاکستانی عوام کو میسر تجارتی مواقع سے باخبر رکھنے میں ایک اہم کردار ادا کررہا ... Read More »

ٹیکس ادائیگی کے آگاہی مہم ،،چیمبر آف کامرس اور د یگر کاروباری تنظیموں کا تعاون حاصل کیاجائے گا

ڈیرہ غازیخان(بیورو رپورٹ ،پاکستان اپڈیٹس) . ضلع ڈیرہ غازیخان میں ٹیکس کی ادائیگی کے حوالے سے آگاہی مہم چلائی جائے گی . عوام میں شعور اجاگر کرنے کیلئے سیمینارز ، واک اور دیگر پروگرام منعقد کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے. ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل میاں محمد اقبال مظہر نے کہاکہ ٹیکس کی ادائیگی کے حوالے سے سرکاری محکموں کے ساتھ ساتھ ... Read More »

پاکستان کاٹن جنرز گروپ کا PCGAکے الیکشن برائے 2016-17کے سلسلہ میں اہم اجلاس،صدر چیمبر آف کامرس ڈیرہ کی خصوصی شرکت

ڈیرہ غازیخان (بیورو رپورٹ ،پاکستان اپڈیٹس) پاکستان کاٹن جنرز گروپ کا PCGAکے الیکشن برائے 2016-17کے سلسلہ میں اہم اجلاس اجلاس کی صدارت مرکزی چیئر مین PCGAشہزاد علی خان نے کی جبکہ اجلاس میں مرکزی چیئر مین کے عہدہ کیلئے امیدوار ڈاکٹر جسو مل ، ملک غلام مصطفی کھنڈوا ، راؤ صدر الدین ، سید ظفر عباس نقوی ، چوہدری عارف، ... Read More »

سیالکوٹ: یونیورسٹی اور سیرتؐ سٹڈی سنٹر کے مابین ’’اسلامک علم و تحقیق ‘‘ کا پانچ سالہ معائدہ

02 Aug 2016 mou serat stady center

سیالکوٹ: یونیورسٹی اور سیرتؐ سٹڈی سنٹر کے مابین ’’اسلامک علم و تحقیق ‘‘ کا پانچ سالہ معائدہ سیالکوٹ(سعید پاشا) گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی اور سیرتؐ سٹڈی سنٹر سیالکوٹ کے مابین ’’اسلامک علم و تحقیق ‘‘ کا پانچ سالہ معائدہ طے پاگیا چیئرمین سیرت ؐ سٹڈی سنٹر /ڈی سی او سیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل، وائس چانسلر جی سی ڈبلیو یو ایس ... Read More »

سیالکوٹ: وزیر اعلیٰ پنجاب دوسروں کو جھوٹا کہنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں ،بڑھکیں کم ماریں اور عوام کے مسائل حل کرنے پر توجہ دیں

PTI

سیالکوٹ(سعید پاشا) پاکستا ن تحریک انصاف کے رہنما وسابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور،ضلعی رہنما عمر ڈاراور حاجی امان اللہ اعوان نے کہا کہ شہباز شریف دوسروں کو جھوٹا کہنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں ،شہباز شریف بڑھکیں کم ماریں اور عوام کے مسائل حل کرنے پر توجہ دیں اور پنجاب میں ہر طرف لوٹ مار کا بازار گرم ... Read More »

سیالکوٹ: قیامت خیز گرمی شدید حبس، گھنٹو ں بجلی کی بندش ، روزہ دار بلبلا اٹھے،لوڈشیڈنگ کے تمام ریکارڈز توڑ دیے

loadshedding

سیالکوٹ(سعید پاشا)قیامت خیز گرمی شدید حبس گھنٹو ں بجلی کی بندش سے روزہ دار بلبلا اٹھے۔سحروافطار کے اوقات میں بھی طویل لوڈ شیڈنگ سے مساجد میں وضو کے لیے پانی نایاب ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق گیپکونے طویل دورانیہ لوڈشیڈنگ کے تمام ریکارڈز توڑ دیے قیامت خیز شدید حبس اورمسلسل3 سے4 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ سے شہری بلبلا اٹھے کاروباری ... Read More »

سیالکوٹ: ڈراؤن حملہ ملکی سالمیت اور خود مختا ری پر حملہ، امریکہ اور انڈیاکی دہشت گردانہ منصو بہ بند ی ہے ،دفاع پاکستان کو نسل

Closeup of the Pakistan and India border on a Map

سیالکوٹ(سعید پاشا)امریکہ اور انڈیا پاکستان کے خلاف دہشت گردانہ منصو بہ بند ی کی جا رہی ہے پاکستان کا گھیرا تنگ کر نے کی کو شش ہو رہی ہے پاکستان پر امریکہ کی طرف سے ڈراؤن حملہ پاکستان کی سالمیت اور خود مختا ری پر حملہ ہے ہم اس کی بھر پور مذمیت کر تے ہیں ان خیالات کا اظہار ... Read More »

پاک چین اقتصادی راہداری کے مین فیز میں ڈیرہ غازیخان کو شامل کیا جار ہاہے،، رکن صوبائی اسمبلی سید عبدالعلیم شاہ

ڈیرہ غازیخان(بیورو رپورٹ پاکستان اپڈیٹس).پاک چین اقتصادی راہداری کے مین فیز میں ڈیرہ غازیخان کو شامل کیا جار ہاہے .دنیا کا سب سے بڑا سٹیل پل راکھی گاج سے بواٹا تک تعمیر ہو گا جس کیلئے جاپان میں کام کیا جارہا ہے . ملتان ، ڈیرہ غازیخان دو رویہ سڑک کی تعمیر رواں ماہ شروع کر دی جائے گی . ... Read More »

سیالکوٹ: پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

Crime News 02

سیالکوٹ(سعید پاشا)پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے ٹوکے کے وار کرکے بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھانہ موترہ کے علاقہ بہاری پور کے محمد رفیق کی بیٹی 22سالہ صوفیہ نے چند ماہ قبل گاؤں کے فیض الرسول نوجوان کیساتھ پسند کی شادی کرلی تھی جس کاصوفیہ کے بھائی عبدالرزاق کو غصہ تھا گزشتہ روز صوفیہ اپنے گھر ... Read More »

سیالکوٹ: ہانگ کانگ کے تجارتی وفد کا پاکستان کے تجارتی شہر کا دورہ، سرمایہ کاری کے لیے پر عزم

Daska Pic (4)

سیالکوٹ(سعید پاشا) ہانگ کانگ کے دس رکنی تجارتی وفد کا چار روزہ پاکستان کا دورہ وفد کی قیادت گروپ لیڈر لئی من چن انتونی نے کی وفد کا استقبال علی اعوان ٹریڈڈویلپمنٹ آفیسر پاکستان کونسل ہانگ کانگ اور محمد ریحان اکرم مینجگ ڈائریکٹر صوبی گروپ پاکستان نے کیا وفد کے شرکاء نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ وہ ابتدائی ... Read More »