تازہ ترین

گلگت،بلتسان،فاٹا

متحدہ مجلس عمل بحال ہونے سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ ملے گا، مذہبی منافرت کوہوا دینے والی جماعتوں کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہونی چاہیے۔سینیٹر پروفیسر ساجد میر

Professor Sajid Mir

سکردو (پاکستان اپڈیٹس  ) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ متحدہ مجلس عمل بحال ہونے سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ ملے گا۔ مذہبی منافرت کوہوا دینے والی جماعتوں کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہونی چاہیے۔ دینی مدارس قوم کا مشترکہ اثاثہ ہیں اور قوم دینی فریضہ ... Read More »

کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ،کیپٹن سمیت 4 فوجی جوان شہید ،3 زخمی ، شہدا کی ایف سی گراؤنڈ میں نماز جنازہ ادا ،میتیں آبائی علاقوں کی طرف روانہ کر دی گئیں

pak

راولپنڈی / کرم ایجنسی (پاکستان اپڈیٹس ) پاک افغان خرلاچی بارڈر کے قریب دہشتگردوں کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے کیپٹن حسنین سمیت 4 فوجی جوان شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں،کرم ایجنسی میں پاک فوج کے چاروں شہید ہونے والے جوانوں کی نماز جنازہ ادا ،شہدا کی میتیں آبائی علاقوں کی طرف ... Read More »

نادرا نے شہریوں کے بلاک شناختی کارڈ ایک ماہ کے اندر اندر بحال نہ کئے تو پھر عوام نادرا کے دفاتر کو بلاک کرنے پر مجبور ہوں گے:سینیٹر سراج الحق

sirajul haq

تیمر گرہ (پاکستان اپڈیٹس )امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر نادرا نے شہریوں کے بلاک شناختی کارڈ ایک ماہ کے اندر اندر بحال نہ کئے تو پھر عوام نادرا کے دفاتر کو بلاک کرنے پر مجبور ہوں گے۔ بلاک شناختی کارڈوں کا مسئلہ مردم شماری پر اثر انداز ہورہا ہے۔پاکستان کو کسی اور شریف کی ... Read More »

فاٹا پاکستان کا حصہ ہے لیکن قبائلی عوام ستر سال سے اپنے حقوق سے محروم ہیں:سینیٹر سراج الحق

sir

خیبر ایجنسی(پاکستان اپڈیٹس ) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ فاٹا پاکستان کا حصہ ہے لیکن قبائلی عوام ستر سال سے اپنے حقوق سے محروم ہیں۔ قبائلی عوام اور نوجوان مزید ایف سی آر کو ماننے اور پولیٹیکل انتظامیہ کے سامنے سر جھکانے کو تیار نہیں، قبائلیوں کے راستے بند کئے جارہے ہیں ۔ ہم پاکستان ... Read More »

پارا چنار کے مرکزی بازار میں دھماکے سے 22 افراد جاں بحق، 50 زخمی

parachanarbaslt

ہنگو(پاکستان اپڈیٹس )شہر کے مرکزی بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق جب کہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ پارا چنار کے مرکز میں واقع بازار میں عین اس وقت دھماکا ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد خریداری میں مصروف تھی۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ زخمیوں ... Read More »

عدالت کرپشن کے خلاف کیس میں عوام کے حق میں جلد فیصلہ د ے گی۔ قوم کو عدالت سے جلد انصاف کی توقع ہے:سینیٹر سراج الحق

srirajul

چارسدہ (پاکستان اپڈیٹس )امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے اس امیدکا اظہار کیا ہے کہ عدالت کرپشن کے خلاف کیس میں عوام کے حق میں جلد فیصلہ د ے گی۔ قوم کو عدالت سے جلد انصاف کی توقع ہے۔ پوری قوم فیصلے کے انتظار میںہے۔ کرپٹ اشرافیہ نے پاکستان کوتوڑا، نظریہ پاکستان سے محروم کیا رنگ نسل کی بنیا ... Read More »

کرم تنگی ڈیم کی صور ت میں ہم ایک اور سنگ میل عبور کررہے ہیں، خوف کا باب اپنے اختتام کو پہنچا :وزیراعظم کا کرم تنگی ڈیم کی سنگ بنیاد تقریب سے خطاب

naw

شمالی وزیرستان (پاکستان اپڈیٹس )وزیراعظم میاں نواز شریف نے کرم تنگی ڈیم کے سنگ بنیا د کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرم تنگی ڈیم کی صور ت میں ہم ایک اور سنگ میل عبور کررہے ہیں،کرم تنگی ڈیم کا منصوبہ 23 ارب روپے میں بنے گا،116 ارب روپے کے فنڈ سے اس ڈیم کی زمین کیلئے خریداری ... Read More »

میرا ایک ہی مطالبہ ہے کہ چور اور لٹیراچاہے اپوزیشن میں ہو یا حکومت میں اس کا احتساب ہو: سینیٹر سراج الحق

sirajul haq

کرک (پاکستان اپڈیٹس )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ میرا ایک ہی مطالبہ ہے کہ چور اور لٹیراچاہے اپوزیشن میں ہو یا حکومت میں اس کا احتساب ہو،اسی لئے میرے خلاف ایک محاذ کھڑا کردیا گیا ہے ۔ اگر یہی میرا جرم ہے تو میں اپنے جرم کا اعتراف کرتا ہوں اور جب تک ان ... Read More »

اے این پی میدان دیر لوئر کے بانی خاندان کے چشم وچراغ ملک لیاقت علی خان دلبرداشتہ ہوکر سینکڑوں ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا

anp worker

تیمرگرہ (اسماعیل انجم)اے این پی میدان دیر لوئر کے بانی خاندان کے چشم وچراغ ملک لیاقت علی خان دلبرداشتہ ہوکر سینکڑوں ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا،عنقریب دوسرےے سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کرینگے ،اے این پی میدان کے بانی مرحوم رہنما ملک محمد آمین المعروف گل ملک کے پوتے ملک لیاقت علی خان نے اپنے بھائی ملک ... Read More »

پارا چنار سبزی منڈی دھماکے میں 24 افراد جاں بحق

image

ہنگو(پاکستان اپڈیٹس  ) پارا چنار کی سبزی منڈی میں ہونے والے دھماکے میں 24 افرد جاں بحق اور 65 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔  پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پارا چنار کی سبزی منڈی میں دھماکے سے 24 افراد جاں بحق اور 65 سے زائد زخمی ہو ئے ہیں، مقامی افراد اورامدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری ... Read More »