تازہ ترین

وفاقی دارالحکومت

بھارت نوشتہ دیوار پڑھ لے، فورسز کا ظلم و جبر کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو سرد نہیں کرسکتا: خواجہ آصف

khawajaasif

اسلام آباد(پاکستان اپڈیٹس )وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہیئے کہ ان کی جارحانہ پالیسیاں کشمیریوں کو حق خود ارادیت کے اپنے جائز مطالبے سے کسی صورت ہٹا نہیں سکتیں، بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے قرار دادوں اور بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی ہے دفتر ... Read More »

سردار یعقوب ناصر مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر منتخب

yaqoobnasir

اسلام آباد(پاکستان اپڈیٹس )سردار یعقوب ناصر کو مسلم لیگ (ن) کا قائم مقام صدر منتخب کرلیا گیا۔پنجاب ہاؤس میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا جس میں سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار سمیت دیگر اراکین نے شرکت کی، اجلاس میں چیرمین مسلم لیگ (ن) راجہ ظفر الحق نے سردار یعقوب ناصر کا نام بطور قائم مقام ... Read More »

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو پش پشت ڈال کر بھارت کے ساتھ تعلقات استوار نہیں کئے جا سکتے: خواجہ آصف

khawajaasif

اسلام آباد(پاکستان اپڈیٹس ) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پورے بھارت میں مسلمانوں کا خون بہایا جا رہا ہے اور بے گناہ مسلمانوں کے خون بہانے کی سوچ نئی دہلی میں پروان چڑھی جس نے سارے ملک کو لپیٹ میں لے لیا ہےاور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اس سوچ کو فروغ دے رہے ہیں ۔جب تک ... Read More »

نوازشریف کا لاہور کیلیے سفر شروع، پنجاب ہاؤس سے روانہ

nawaz

اسلام آباد(پاکستان اپڈیٹس  ) سابق وزیراعظم نوازشریف لاہور جانے کے لیے پنجاب ہاؤس اسلام آباد سے روانہ ہوگئے ہیں اور ان کے ہمراہ پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔  سابق وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں ریلی کو آج صبح 10 بجے پنجاب ہاؤس سے لاہور کے لیے روانہ ہونا تھا لیکن ڈیڑھ گھنٹے کی تااخیر کے بعد ... Read More »

ملی مسلم لیگ کے نام سے نئی سیاسی پارٹی قائم کر دی گئی , صدر سیف اللہ خالد نے اسلام آباد پریس کلب میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب

pic 06

اسلام آباد(پاکستان اپڈیٹس  )ملی مسلم لیگ کے نام سے نئی سیاسی پارٹی قائم کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کیلئے درخواست جمع کروانے کے بعد تنظیمی ڈھانچہ کا اعلان کر دیا گیا۔تنظیم کے رہنماﺅں نے پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظریہ پاکستان کی سوچ رکھنے والی تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملا ... Read More »

عدالت کا فیصلہ تسلیم کر لیا، اب عوام کی عدالت میں جائیں گے، عمران خان کو بھاگنے اور چھپنے کی جگہ نہ ملے گی، پی ٹی آئی ماضی کا قصہ بن جائے گی: آصف کرمانی

asif

اسلام آباد (پاکستان اپڈیٹس  ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءآصف کرمانی نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے عدالت کا فیصلہ من و عن تسلیم کر لیا ہے اور اب وہ عوام کی عدالت میں جائیں گے۔ عوام کی عدالت جب لگے گی تو نواز شریف سرخرو ہوں گے اور چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنیں گے۔ عمران خان نے ... Read More »

نیب کا شریف خاندان اوراسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

shariffamily

اسلام آباد(پاکستان اپڈیٹس  ) نیب نے پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاناماکیس پر سپریم کورٹ کے حکم  کی روشنی میں قومی احتساب بیورو (نیب) ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چیرمین قمر زمان چوہدری کی زیر صدارت ہوا جس میں پاناما کیس میں ... Read More »

پاناما کیس میں عدالت کے فیصلہ کو پاکستانی لوگوں اور عالمی قوتوں نے تسلیم نہیں کیا :شاہد خاقان عباسی

shahid

اسلام آباد (پاکستان اپڈیٹس  )ن لیگ کی جانب نامزد عبوری وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں عدالت کے فیصلے کو پاکستانی لوگوں اور عالمی قوتوں نے تسلیم نہیں کیا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ میرے اثاثے سب کے سامنے ہیں ،جس کسی نے میرے خلاف ریفرنس دائر کرنا ہے ،وہ یہ کام کر ... Read More »

نواز شریف کی نااہلی، فیصلہ عالمی معیار پر نہیں اترے گا: مولانا فضل الرحمان

Fazl-ur-Rehman

اسلام آباد (پاکستان اپڈیٹس  ) میاں نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے کے بعد اپنا موقف دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی بحران پیدا کر کے پاکستان کو عدم استحکام کی طرف لے جایا جا رہا ہے۔ سارا کچھ عدم استحکام اور پاکستان کی سلامتی کو مخدوش کرنے کی شروعات ہو سکتی ہے۔ پہلے ... Read More »

نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ قبول نہیں، مسلم لیگ ن

pmln

اسلام آباد (پاکستان اپڈیٹس  ) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے میاں محمد نواز شریف کی وزیر اعظم کے عہدے سے نااہلی کے فیصلے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ہر وزیر اعظم کو چور اور ڈاکو بنا کر نکالا گیا۔ ہمارے ساتھ بھی انصاف نہیں ہوا۔ ہمارا اپنی قیادت پر اعتماد اور زیادہ بڑھ گیا ہے۔ ہمارے ... Read More »