تازہ ترین

کشمیر

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو پش پشت ڈال کر بھارت کے ساتھ تعلقات استوار نہیں کئے جا سکتے: خواجہ آصف

khawajaasif

اسلام آباد(پاکستان اپڈیٹس ) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پورے بھارت میں مسلمانوں کا خون بہایا جا رہا ہے اور بے گناہ مسلمانوں کے خون بہانے کی سوچ نئی دہلی میں پروان چڑھی جس نے سارے ملک کو لپیٹ میں لے لیا ہےاور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اس سوچ کو فروغ دے رہے ہیں ۔جب تک ... Read More »

یوتھ فورم فار کشمیر نے بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا

YFK_6461

لاہور(پاکستان اپڈیٹس)یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا ،اس موقعہ پر پنجاب اسمبلی تا لاہور پریس کلب تک احتجاجی ریلی زیر قیادت چیف آرگنائزر طارق احسان غوری نکالی گئی ،جس میں سینکڑوں کی تعداد میں یوتھ فورم فار کشمیر کے کارکنان وکنوینئر زنے شرکت کی،شرکا ءنے وادی کشمیر ... Read More »

مسئلہ کشمیر،اسلامی ممالک کی تنظیم (اوآئی سی )ثالثی کے لئے تیار

kashmir

جدہ /نئی دہلی(پاکستان اپڈیٹس) اسلامی ملکوں کی تنظیم (او آئی سی )نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرے تاکہ خطے میں امن و امان کے خواب کو شرمندہ تعبیر کیا جاسکے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق (اوآئی سی) نے بھارت کی مرکزی حکومت پر زور دیا ہے کہ عالمی تنظیم ... Read More »

پاکستان مظلوم کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھے گا: نفیس ذکریا

Nafees Zakaria

اسلام آباد(پاکستان اپڈیٹس  )ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم کر رہا ہے، پاکستان مظلوم کشمیریوں کی اخلاقی ، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔پاکستان انسداد دہشت گردی آپریشنز پر استطاعت سے زیادہ خرچ کر رہا ہے، پاکستان نے انسداد دہشتگردی کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں، پاکستانی کوششوں ... Read More »

بھارتی اشتعال انگیزی پر پاک فوج کا منہ توڑ جواب، دشمن کے 5 فوجی ہلاک

loc

راولپنڈی(پاکستان اپڈیٹس)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارت نے ایک بار پھر ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک فوجی جوان سمیت 3 افراد کو شہید کر دیا جبکہ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں دشمن کے بھی 5 فوجی ہلاک ہوئے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی ... Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ کے قریب امر ناتھ یاتریوں کی مسافربس کھائی میں جا گری،دو خواتین سمیت 16ہلاک 30زخمی

ind

سری نگر (پاکستان اپڈیٹس )مقبوضہ کشمیر میں سری نگر میں ضلع رام بن میں واقع نیشنل ہائی وے بھارتی فوجی کیمپ کے قریب پر امر ناتھ یاتریوں کی مسافر بس کھائی میں جاگری جس میں 2خواتین سمیت 16یاتری موقع پر ہلاک جبکہ30کے قریب مسافر زخمی ہو گئے ہیں ،ہندوستانی فوج اور امدادی اداروں نے ریسکیو کاروائیاں شروع کرتے ہوئے زخمیوں ... Read More »

وادی نیلم میں پاک آرمی کی گاڑی پر بھارتی فوج کی فائرنگ ، 4 جوان شہید

loc

اٹھمقام (پاکستان اپڈیٹس ) وادی نیلم میں لائن آف کنٹرول پر اٹھمقام کے قریب ستھریاں کےمقام پربھارتی فورسزکی  جانب سے پاک فوج کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں  4 جوان شہید ہو گئے ہیں ، 1 شہید کے جسد خاکی کو دریا سے نکال لیا گیا ہے جبکہ شہید ہونے والے پاک فوج کے 3 جوانوں کی ... Read More »

تحریک آزادی کشمیر میں نئی روح پھونکنے والے پوسٹر بوائے شہید وانی کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے، مقبوضہ وادی میں کرفیو نافذ

Burhan Wani

سرینگر (پاکستان اپڈیٹس )تحریک آزادی کشمیر کو نئی زندگی بخشنے والے ہیرو برہان مظفر وانی شہید کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے۔ برہان وانی کی برسی کے موقع پر ان کے آبائی علاقے ترال سمیت مقبوضہ کشمیر کے جنوبی علاقوں میں دہشتگرد بھارتی فورسز کی جانب سے کرفیو نافذ کیا گیا ہے جبکہ کشمیر کے باقی علاقوں میں ... Read More »

بھارت چاہتا ہے مسلمان کشمیر سے نقل مکانی کر جائیں،یاسین ملک کو زہریلا انجکشن لگایا گیا ،گھر گھر میں وانی پیداہورہا ہے :مشال ملک

mishal-malik

لاہور(پاکستان اپڈیٹس )کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ بھارت امریکہ کے ساتھ مل کر کشمیریوں کو دہشت گرد قرار دے رہا ہے، امریکہ اور بھارت کی آنکھ، میں سی پیک کھٹک رہا ہے سی پیک کی کامیابی کشمیر کے ساتھ جڑی ہوئی ہے .لاہور ہائیکورٹ بار میں برہان وانی کی برسی کے موقع ... Read More »

جماعت الدعوۃ کی کی اپیل پر ملک بھر میں ’’یوم شہدائے کشمیر ‘‘منایا گیا ،برہان وانی کی شہادت تحریک کی شکل اختیار کر گئی،حکمران بھارت سے دوستیاں پروان چڑھانے کا سلسلہ ترک کریں:عبد الرحمن مکی

JUD

لاہور(پاکستان اپڈیٹس )جماعۃالدعوۃ پاکستان کی اپیل پر کشمیری شہداءسے اظہار یکجہتی کیلئے ملک گیر سطح پر یوم شہداءکشمیر منایا گیا، لاہور، اسلام آباد، ملتان،کراچی، پشاور، کوئٹہ، گوجرانوالہ، فیصل آباد، حیدر آباد اور دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں شہداءکشمیر کانفرنسوں ،احتجاجی مظاہروں، جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ نماز جمعہ کے اجتماعات کے بعد ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ... Read More »