تازہ ترین

بلوچستان

کوئٹہ میں پشین سٹاپ کے قریب دھماکہ ,17 افراد شہید ، 28 افراد زخمی

quettablast

کوئٹہ (پاکستان اپڈیٹس) بلوچستان کے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں پشین سٹاپ کے قریب دھماکہ ہو اہے جس میں ابتدائی طورپر 17افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ 28 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں ، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے جبکہ زیادہ تر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ۔دھماکہ سیکورٹی فورسز کی بس کو  نشانہ ... Read More »

پاکستان نے ایرانی ڈرون مارگرائے جانے کی تصدیق کردی

Foreign Office

اسلام آباد(پاکستان اپڈیٹس )پاکستان نے پاک فضائیہ کی جانب سے بلوچستان میں ایرانی ڈرون طیارہ مارگرائے جانے کی تصدیق کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایرانی ڈرون طیارہ مارے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی ڈرون پاکستانی حدود میں 4 کلومیٹر اندر تھا جس کی وجہ سے پاکستان ایئرفورس نے ایرانی ڈرون ... Read More »

پاکستان میں کمپنیوں کی حکومت ، سیاست دان امیر اور قوم غربت کی دلدل میں دھنس رہی ہے: عمران خان

im

کوئٹہ (پاکستان اپڈیٹس) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ سونے کی چڑیا کہلائے جانے والے برصغیر کو انگریز نے ایسٹ انڈیا کمپنی کے ذریعے دنیا کا غریب ترین ملک بنایا، یہی حالت پاکستان کی ہے جہاں پر اس وقت کمپنیوں کی حکومت ہے،سیاست دان امیر سے امیر تر ہو رہے ہیں اور قوم غربت کی دلدل ... Read More »

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے قافلے پر خودکش حملہ ،25 افراد شہید ،عبدالغفور حیدری سمیت35زخمی

hafoorhaidri

مستونگ (پاکستان اپڈیٹس) مستونگ میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں انکے ڈرائیور اور جے یو آئی ف کے کارکنوں سمیت 25افرادشہید جبکہ مولانا عبدالغفور حیدری اور دیگر34افراد زخمی ہو گئے  ہیں جنہیں سول ہسپتال مستونگ منتقل کر دیا گیا ہے ،خودکش حملے میں جے یو آئی کوئٹہ کے امیر قدرت ... Read More »

جس نے بھی پاکستان کی سالمیت پر حملہ کیا اسے بھرپورجواب دیا جائے گا، آئی جی ایف سی

majornadeem

چمن(پاکستان اپڈیٹس  ) آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خود مختاری ہمارے لئے اولین ترجیح ہے اور جس نے بھی ہماری سالمیت پر حملہ کیا اسے بھرپور جواب دیا جائے گا۔ چمن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے آئی جی ایف سی کا کہنا تھا کہ افغان فورسز نے پاکستانی علاقے میں ... Read More »

بلوچستان میں ترقیاتی کوششوں میں تعاون کرتے رہیں گے، سربراہ پاک فوج

bajwa

آوران(پاکستان اپڈیٹس)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کا دورہ کیا جہاں انہیں سیکیورٹی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے علاقے آواران کا دورہ کیا جہاں انہیں جنوبی بلوچستان میں فوج اورایف سی کےکمیونٹی معاونت اقدامات پربریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف کو سیکیورٹی صورتحال سمیت دیگر اہم ... Read More »

غیروں کے اشارے پر بدامنی پھیلانے والوں کو کچل دیا جائے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان

Sanaullah

کوئٹہ(پاکستان اپڈیٹس ) وزیراعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری کا کہنا ہے کہ  ہمارے جوانوں نے امن وامان کے قیام کی خاطر جانوں کی قربانیاں دیں جب کہ  غیروں کے اشارے پر بدامنی پھیلانے والوں کو کچل دیں گے۔ بلوچستان کے علاقے انجیرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ سی پیک پاکستان اور بلوچستان کی معیشت ... Read More »

بلوچستان میں بھارت ہمارے بھائیوں کو گمراہ کررہا ہے، آصف زرداری

asifzardari

جعفر آباد(پاکستان اپڈیٹس )سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت ہمارے بلوچ بھائیوں کو گمراہ کر رہا ہے اور ہمارے نا سمجھ دوستوں نے پہاڑوں پر جا کر اپنا ہی نقصان کیا۔بلوچستان کے علاقے جعفر آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ بلوچستان سونے، چاندی اور گیس سے مالا مال ... Read More »

آپریشن رد الفساد ملک میں دیرپا امن و استحکام لائے گا، سربراہ پاک فوج

bajwa

راولپنڈی(پاکستان اپڈیٹس )پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آپریشن رد الفساد ملک میں دیرپا امن و استحکام لائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور چھاؤنی کا دورہ کیا جہاں انہیں بہاولپور کور کی آپریشنل تیاریوں اوراندرونی سیکیورٹی آپریشنز پر بریفنگ ... Read More »

کچھ لوگ مذہب کا غلط نام لے کر افرا تفری پھیلانا چاہتے ہیں ، چوہدری نثار

Chaudhry Nisar Ali

لورا لئی (پاکستان اپڈیٹس )  وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ  ہمارادشمن کتناموذی اور بے ایمان کیوں نہ ہوہماری فورسز نےان کو نیست و نابود کردیا ہے مذہب کے نام پر بھی فساد پھیلانے والوں کا قلع قمع کرکے دم لیں گے۔  بلوچستان کے علاقے لورالئی میں ایف سی اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کے دوران وفاقی ... Read More »