تازہ ترین

خیبرپختونخواہ

پاک افغان سرحد پر ڈرون حملوں میں 31 افراد ہلاک

Drone attack

پشاور(رائٹرز) پاک افغان سرحد پر تین امریکی ڈرون حملوں میں 31 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاک افغان سرحدی علاقے میں 3 امریکی ڈرون حملوں میں 31 افراد ہلاک ہوگئے، حکام کے مطابق آج ہونے والے 2 ڈرون حملوں میں 11 ہلاک جب کہ کل رات گئے حملے میں کم از کم 20 ... Read More »

انتخابی قانون سے ختم نبوت کا حلف نامہ نکالنا کلیریکل غلطی نہیں ، سوچی سمجھی سازش تھی، حکمران پردہ ڈال رہے ہیں:سینیٹر سراج الحق

ameer ji

مانسہرہ (پاکستان اپڈیٹس )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ انتخابی قانون سے ختم نبوت کا حلف نامہ نکالنا کلیریکل غلطی نہیں ، سوچی سمجھی سازش تھی اور یہ سازش کرنے والوں پر حکمران پردہ ڈال رہے ہیں ۔ حکمران دین سے تعصب رکھتے ہیں ۔ یہ آستین کے سانپ ہیں جو امریکہ اور بھارت سے زیادہ ... Read More »

قوم تیار ہوجائے دوبارہ سڑکوں پر نکلنا پڑے گا، عمران خان

Imran

بونیر(پاکستان اپڈیٹس ) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 2018 میں پورے پاکستان میں تبدیلی کا انقلاب آئے گا، قوم تیار ہوجائے لگتا ہے دوبارہ سڑکوں پر نکلنا پڑے گا۔ بونیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ پاکستان کی اسمبلی نے قانون منظور کیا ہے، ... Read More »

حکمرانوں نے گذشتہ ستر سال میں غریب کو مہنگائی اور بد امنی کے تحفوں کے سوا کچھ نہیں دیا:سینیٹر سراج الحق

sirajul haq

درگئی (پاکستان اپڈیٹس )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے پاکستان کو امریکی گھوڑوں کا اصطبل بنا رکھاہے ،ہم پاکستان کو اسلامی اور ویلفیئرسٹیٹ بنا نے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔ہمارے حکمرانوں نے گذشتہ ستر سال میں غریب کو مہنگائی اور بد امنی کے تحفوں کے سوا کچھ نہیں دیا ،حکمرانوں نے70 سال پاکستان ... Read More »

رنگ روڈ پر نجی ہسپتال کے باہر دھماکہ، 5افراد زخمی

Explosion

پشاور (پاکستان اپڈیٹس ) رنگ روڈ پرنجی ہسپتال کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز پشاور کے مطابق رنگ روڈ پر شنواری ٹاﺅن کے قریب نجی ہسپتال ایم ایم سی کے باہر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 کے ... Read More »

لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات کر دیا گیا

genasifghafoorafp

راولپنڈی (پاکستان اپڈیٹس )پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کرتے ہوئے  لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو کمانڈر سدرن کمانڈ اور لیفٹیننٹ جنرل عامرریاض کو کورکمانڈرلاہورتعینات کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے جاری کردہ بیان کے مطابق کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامرریاض کو کورکمانڈرلاہور جبکہ ان کی جگہ ... Read More »

نوازشریف اللہ کی پکڑ میں آچکے ہیں وہ ادھر ادھر ہاتھ پاﺅں مارنے اور عدلیہ اور فوج کے خلاف باتیں کر کے عوام کو بے وقوف نہیں بناسکتے:سینیٹر سراج الحق

sirajul haq

اپر دیر (پاکستان اپڈیٹس)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ نوازشریف اللہ کی پکڑ میں آچکے ہیں وہ ادھر ادھر ہاتھ پاﺅں مارنے اور عدلیہ اور فوج کے خلاف باتیں کر کے عوام کو بے وقوف نہیں بناسکتے ۔ ان کے لیے توبہ کا دروازہ کھلاہے بہتر یہی ہے کہ عدلیہ کے فیصلے کو دل سے تسلیم ... Read More »

حکمران ٹولہ آئین کو بدلنے کی بجائے اپنے آپ کو بدلیں،ہم آئین کو کسی صورت بدلنے نہیں دینگے: سینیٹر سراج الحق

siraj ul haq

پبی(پاکستان اپڈیٹس)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ آئین پاکستان ملکی سالمیت و بقاءکی ضمانت ہے،آئین کے دفعہ 62/63کوچھیڑنا ملکی سالمیت و جغرافیائی حدود کو چھیڑنے کی مترادف ہے،حکمران ٹولہ آئین کو بدلنے کی بجائے اپنے آپ کو بدلیں،ہم آئین کو کسی صورت بدلنے نہیں دینگے، پاکستان کے آئین میں اللہ کی حاکمیت کو تسلیم کیاگیا ہے ... Read More »

ہمارا احتساب نہیں استحصال ہورہا ہے میرے صبر کا امتحان نہ لیا جائے،وزیراعظم نواز شریف

nawaz

دیر بالا(پاکستان اپڈیٹس)وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان صبح اٹھتے ہی استعفے کی بھیک مانگتے ہیں جب کہ ہمارا احتساب نہیں استحصال ہورہا ہے میرے صبر کا امتحان نہ لیا جائے۔ لواری ٹنل کے افتتاح کے موقع پر دیر بالا میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ لواری ٹنل کی ... Read More »

نواز شریف اور عمران خان کے چہرے دیکھ لو، پانامہ کا فیصلہ نظر آ جائیگا: شیخ رشید

shaikhrasheed

نوشہرہ (پاکستان اپڈیٹس  ) نواز شریف جا اور عمران خان آ رہے ہیں، دونوں کے چہرے دیکھ لو، پانامہ کا فیصلہ نظر آ جائے گا، شیخ رشید کا نوشہرہ میں جلسے سے خطاب۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کو مخاطب کرکے کہا کہ ... Read More »