تازہ ترین

سندھ

وہ وقت گزرگیا جب ایک کال پرکراچی بند ہوجاتا تھا، کرنل قیصرخٹک

colonelqaiser

کراچی( پاکستان اپڈیٹس  ) سندھ رینجرز کے کرنل قیصر خٹک کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات پہلے سے بہت بہتر ہیں اور وہ وقت گزر گیا جب ایک کال پر لاشیں گرتی تھیں اور پورا شہر بند کردیا جاتا تھا۔ کراچی میں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان رینجرز سندھ کے کرنل قیصرخٹک کا کہنا تھا کہ کراچی سے گرفتار ... Read More »

پاکستان کی ڈوریں سریا بیچنے والے بیوقوفوں کے ہاتھ میں ہیں، آصف زرداری

zardari

حیدرآباد(پاکستان اپڈیٹس ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیر مین آصف علی زرداری کاکہنا ہے کہ پاکستان کی ڈوریں ان بیوقوفوں کے ہاتھ میں ہے جو سریا بیچنا جانتے ہیں لیکن حکومتیں چلانا نہیں جانتے۔ کھپرو  میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیر مین آصف زرداری کاکہنا تھا کہ بھٹوازم جذبے اور سوچ کا نام ہے، ہم ... Read More »

پاناما اورجیلوں سے ڈرنے والے تاریخ میں زندہ نہیں رہنا چاہتے، آصف زرداری

asifzardari

دادو(پاکستان اپڈیٹس )پیپلزپارٹی کے کو چئیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ جولوگ تاریخ میں زندہ نہیں رہنا چاہتے ہیں وہ پھر جیل اور پاناما سے ڈرتے ہیں۔دادو میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ آج وہ سیاہ دن ہے جب جمہوریت پرشب خون مارا گیا، ذوالفقار بھٹو کی حکومت پراس وقت شب خون ... Read More »

تخت رائیونڈ میں بجلی جاتی نہیں جبکہ سندھ میں آتی نہیں، میاں صاحب کو اب معلوم ہوا تذلیل کیا ہوتی ہے: بلاول بھٹو

bilawal

سکھر (پاکستان اپڈیٹس) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ذرا سی پوچھ گچھ ہوئی اور حکمران خاندان کی چیخیں نکل گئی ہیں ، میاں صاحب کو اب معلوم ہوا کہ تذلیل کیا ہوتی ہے، حکومت مان لے کہ وہ نااہل ہوچکی ہے،وزیر وں کے گارڈ فادر سے پوچھتا ہوں کہ20،20گھنٹے لوڈشیڈنگ کیوں ہو رہی ہے، تخت رائیونڈ ... Read More »

رمضان المبارک کے بابر کت مہینے کی آمد پر مستحق افراد میں سندھ بھر میں راشن پیک تقسیم کئے جائیں گے:حافظ عبدالرﺅف

Hafiz Abdul Rauf

حیدر آباد(پاکستان اپڈیٹس)فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن پاکستان کے چیئرمین حافظ عبدالرﺅف نے کہا ہے کہ ایف آئی ایف کی طرف سے سندھ کے پسماندہ علاقوں میں پینے کے پانی کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ لوگوں کو آسان اقساط پر رکشے دیئے جارہے ہیں تاکہ بے روزگار نوجوانوں کو روز گار کے مواقع میسر آسکیں۔ اسی طرح تھر پار کر میں ... Read More »

کراچی میں امن و استحکام کی بحالی تک آپریشن جاری رہے گا:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

bajwa

راولپنڈی(پاکستان اپڈیٹس  )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈکوارٹرز کراچی کا دورہ کیا ہے اور اس موقع پر کہا کہ کراچی میں امن و استحکام کی بحالی تک آپریشن جاری رہے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کو کور ہیڈکوارٹر ز کراچی کے دورہ کے موقع پر کراچی کی سکیورٹی کی ... Read More »

آج نہیں تو چند روز بعد نوازشریف کو جانا ہوگا، آصف زرداری

asifzardari

بدین (پاکستان اپڈیٹس ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ میاں صاحب آج نہیں تو چند روز بعد آپ کو جانا تو پڑے گا کیوں کہ اب تو جج صاحبان نے بھی کہہ دیا ہے۔ بدین میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ میں لوگوں کو کم از ... Read More »

بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت کو مزدور اور کسان دشمن قرار دے دیا

bilawal

کراچی(پاکستان اپڈیٹس )(ن)لیگ کی حکومت مزدوروں کا حق کھا کر آف شور کمپنیاں بنارہی ہے، آج کے دن محنت کشوں نے دنیا بدل دی،پیپلزپارٹی مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کرے گی:تقریب سے خطاب وزیراعلی ہاوس کراچی میں یوم مزدور کے حوالے سے تقریب منعقدہ ہوئی جس سےبلاول بھٹو زرداری نے خطاب کرتے ہوئے کہا نواز حکومت مزدور دشمن حکومت ہے،غریبوں ... Read More »

سندھ رینجرزنے اختیارات کی مدت ختم ہونے پرتمام آپریشنزروک دیئے

Karachi Rangers

کراچی(پاکستان اپڈیٹس ) سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا معاملہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے ہمیشہ کی طرح پھر سے لٹکا دیا ہے جب کہ اختیارات ختم ہونے پر رینجرز نے سندھ میں تمام آپریشنز روک دیئے ہیں۔ انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت رینجرز کو دہشت گردوں، ٹارگٹ کلرز اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کے لئے ... Read More »

وزیر اعظم کا جیکب آبادکی ترقی کے لئے100کروڑ روپے امداد، جدید ووکیشنل ٹریننگ سینٹر، ہیلتھ کارڈ ، گیس ،بجلی کے منصوبوں اور پاسکو سینٹر کے قیام کا اعلان

nawaz

جیکب آباد(پاکستان اپڈیٹس ) وزیر اعظم نے جیکب آباد میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے 100کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے جبکہ خواتین کے لئے جدید ووکیشنل ٹریننگ سینٹر اور غریب لوگوں کے لئے ہیلتھ کارڈ کے اجراءکا اعلان بھی کیا ہے، اس کے علاوہ شہری اور دیہی علاقوں میں گیس لائن بچھانے اور بجلی ہر گھر تک پہنچانے ... Read More »