تازہ ترین

خبریں

عقیدہ ختم نبوت اور جھوٹے مدعیان نبوت ،،،حافظ محمد ادریس

Hafiz  Idrees

ختم نبوت کے منکرین اسلام کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ یہ فتنہ آنحضور کے دور ہی میں شروع ہوگیاتھا ۔ جہاں آپ نے اپنی ختم نبوت کا اعلان فرمایا، وہیں آپ نے قیامت تک نمودار ہونے والے ان کذابین کا بھی تذکرہ فرمایاتھا۔ بندہ¿ مومن کبھی ایک لمحہ کے لیے بھی نہیں سوچ سکتا کہ آنحضورکے بعد کوئی نبی ... Read More »

ہم ملک میں نظام مصطفی کے نفاذ کے لیے غلامان مصطفی کو اکٹھاکر رہے ہیں، ملک کے تمام مسائل کا حل نظام مصطفی کے نفاذ میں ہے:سینیٹر سراج الحق

پشاور (پاکستان اپڈیٹس )امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے نواز شریف کے اس دعوے کہ” ختم نبوت کے فارم سے حلف نامے کو نکالنے میں حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہے “، ان سے سوال کیا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت کے فارم سے حلف کو نکالنا اگر پارٹی کا فیصلہ نہیں تھا تو پھر اب تک قومی اور ... Read More »

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی

loc

نکیال(پاکستان اپڈیٹس ) بھارتی فورسزنے ایک بارپھرلائن آف کنٹرول پرسیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹرکے اطراف دیہاتوں میں شدید گولہ باری کی۔ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول نکیال سیکٹرمیں علی الصبح سے شدید گولہ باری جب کہ موہڑہ دھروتی، بالاکوٹ، موہڑہ گھمب، اندرٹھ، اندرلہ ناڑاور اولی میں فائرنگ جاری ہے۔ بھارت کی گولہ باری ... Read More »

قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی گرفتار

mufti

ملتان(پاکستان اپڈیٹس ) پولیس نے قندیل بلوچ قتل کیس میں ضمانت کی درخواست خارج ہونے کے بعد فرار ہونے والے مفتی عبدالقوی کو جھنگ کے قریب سے گرفتار کرلیا ہے۔ قندیل بلوچ قتل کیس میں گرفتاری کے حکم پر مفتی عبدالقوی نے ملتان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی تھی جسے مسترد کردیا گیا تھا۔ ... Read More »

دہشتگرد افغانستان کی سرزمین حملوں کیلئے استعمال کررہے ہیں، سرفراز بگٹی

Sarfraz Bugti

کوئٹہ(پاکستان اپڈیٹس ) وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد افغانستان کی سرزمین پاکستان پر حملوں کے لیے استعمال کررہے ہیں جب کہ غیرملکی ایجنسیاں دہشت گردوں کی مدد کررہی ہیں۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ... Read More »

کوئٹہ میں دھماکا اورفائرنگ، انسپکٹر سمیت 8 اہلکار شہید

image

کوئٹہ(پاکستان اپڈیٹس )نیوسریاب کےعلاقے میں دھماکے کے نتیجے میں 7 پولیس اہلکار جب کہ قمبرانی روڈ پرفائرنگ سے سی ٹی ڈی انسپکٹرشہید ہوگیا۔ کوئٹہ میں نیوسریاب کےعلاقے میں دہشت گردوں نے پولیس کے ٹرک کو ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے نشانہ بنایا، جس کے بعد ٹرک میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 7 پولیس اہلکارشہید جب کہ 22 زخمی ... Read More »

تحفظ حرمت رسول ﷺ اور عقیدہ ختم نبوت کے دفاع کیلئے مشترکہ کاوشیں کی جائیں گی: صاحبزادہ ڈاکٹرابو الخیرزبیر،پروفیسرحافظ عبدالرحمن مکی

002

لاہور(پاکستان اپڈیٹس )جمعیت علماءپاکستان (نورانی) اور ملی یکجہتی کونسل کے صدر صاحبزادہ ڈاکٹر ابو الخیر زبیر نے وفد کے ہمراہ جماعةالدعوة سیاسی امورکے سربراہ پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی سے ملاقات کی اورعقیدہ ختم نبوت کیخلاف سازشوں، ملکی سیاسی صورتحال، وطن عزیز پاکستان کیخلاف اندرونی وبیرونی سازشوں سمیت دیگر اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ مرکز القادسیہ چوبرجی میں ہونے والی ... Read More »

پاکستان اسلام کی جاگیر ہے اور اسے اس کی منزل اسلام کے عملی قیام تک پہنچائے بغیر امن و سکون حاصل نہیں ہو سکتا:قومی سیاسی و مذہبی رہنماﺅں ،دانشوروں ,وکلاءقائدین

DSC_8815 (1)

لاہور(پاکستان اپڈیٹس )قومی سیاسی و مذہبی رہنماﺅں ،دانشوروں اور وکلاءقائدین نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام کی جاگیر ہے اور اسے اس کی منزل اسلام کے عملی قیام تک پہنچائے بغیر امن و سکون حاصل نہیں ہو سکتا۔حکومت ختم نبوت حلف بدلنے والے عناصر کو بے نقاب کرے اور انہیں قرار واقعی سزا دے۔وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اورصوبائی وزیر ... Read More »

کرد اور عراقی قیادت صبر وتحمل سے کام لے: شاہ سلمان

shah

ریاض (پاکستان اپڈیٹس ) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جمہوریہ عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی کو ٹیلیفون کیا ہے اور انہیں سعودی عرب کی جانب سے ہر ممکن مدد اور تعاون کا یقین دلایا ہے۔ شاہ سلمان نے عراق اور کرد قیادت پر صبرو تحمل پر بھی زور دیا ہے۔ خادم الحرمین الشریفین نے وزیراعظم العبادی ... Read More »

امریکا کے ساتھ کسی بھی وقت ایٹمی جنگ چھڑسکتی ہے، شمالی کوریا

northkoreareuters

نیویارک(پاکستان اپڈیٹس ) شمالی کوریا نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے ہمارے ایک انچ علاقے کو بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو اسے بہت بڑی مصیبت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے اور کسی بھی وقت ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں تعینات شمالی کوریا کے ڈپٹی سفیر کم ... Read More »