تازہ ترین

پنجاب

یونیورسٹی آف ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان کیمپس میں 70ویں یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے ایک پُر وقار تقریب

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ)اسلامی جمہوریہ پاکستان کو قائد اعظم اور علامہ اقبال کے نظریات کے مطابق ڈھالنے کیلئے ضروری ہے کہ قوم ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کرملک کی خدمت کرے خالق کائنات نے پاکستان کو بے پناہ قدرتی وسائل اور خوبصورتی سے نواز رکھا ہے حب الوطنی کا تقاضا کہ ہم بطور قوم اس خوبصورتی میں اضافے کیلئے ... Read More »

بلائنڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام میونسپل کارپوریشن سے ٹریفک چوک تک جشن آزادی ریلی،،،،ڈیرہ غازی خان کی مزید خبریں

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ،پاکستان اپڈیٹس) بلائنڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام میونسپل کارپوریشن سے ٹریفک چوک تک جشن آزادی ریلی ،پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے تفصیلات کے مطابق بلائنڈ ایسوسی ایشن ڈیرہ غاز ی خان کے صدر حافظ عبد الرزاق کی قیادت میں میونسپل کارپوریشن سے ٹریفک چوک تک جشن آزادی ریلی نکالی گئی اس ... Read More »

پانچ معزز ججوں نے مجھے نہیں 20 کروڑ عوام کو نااہل کیا، نواز شریف

naw

سوہاوہ(پاکستان اپڈیٹس  )سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ 5 معزز ججوں نے مجھے نااہل کیا لیکن انہوں نے مجھے نہیں بلکہ 20 کروڑ عوام کو نااہل کیا۔ سوہاوہ میں خطاب کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ مجھ پر کرپشن کا کوئی کیس نہیں بلکہ بیٹے کی کمپنی سے تنخواہ نہ لینے کی سزا ملی،  ... Read More »

منشیات کے اسمگلر گرفتارملزم سے ڈیڑھ کلو چرس اور 50 بوتلیں ولائتی شراب برآمد،،،،ڈیرہ غازی خان کی مزید خبریں

ڈیرہ غازیخان(بیورو رپورٹ،پاکستان اپڈیٹس)تھانہ صدر کی کاروائی منشیات کا اسمگلر گرفتارملزم سے ڈیڑھ کلو چرس اور 50 بوتلیں ولائتی شراب برآمد پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سید اعجاز حُسین بخاری نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بتا یا کہ تھانہ صدرپولیس کو اطلاع ملی کہ چورہٹہ موضع ٹوبے والا میں ملزم ... Read More »

بیٹے کی کمپنی سے تنخواہ نہیں لی تو چھٹی کرادی، وجہ قوم کو سمجھ نہیں آرہی : سابق وزیر اعظم نواز شریف

nawaz sharif

مری (پاکستان اپڈیٹس  ) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک پیسے کی بھی کرپشن نہیں کی ، ملکی خزانےکو نقصان نہیں پہنچایامگر یہ نا اہلی کی وجہ کسی کو سمجھ نہیں آ رہی ۔قوم اضطراب میں مبتلا ہے ۔ وہ وزیر اعظم ہاؤس سے رخصتی کے بعد مری کشمیر پوائنٹ پر اپنی رہائش گاہ کے باہر ... Read More »

میٹرک سالانہ امتحان 2017کے نتائج ،کامیابی کا تناسب 80.70فیصد،،،،،،ڈیرہ غازی خان کی مزید خبریں

ڈیرہ غازیخان(بیورو رپورٹ،پاکستان اپڈیٹس).ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے میٹرک سالانہ امتحان 2017کے نتائج کا اعلان کر دیاہے او رکامیابی کا تناسب 80.70فیصد رہا . کنٹرولر امتحانات چودھری مشتاق علی نے تقریب میں رزلٹ کا اعلان کرتے ہوئے بتایاکہ امتحان کیلئے 76106امیدواروں نے درخواست دی اور 66966طلباؤطالبات نے امتحان میں حصہ لیاجن میں سے 54044نے کامیابی حاصل ... Read More »

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: شہباز شریف

Shahbaz Sharif

لاہور (پاکستان اپڈیٹس) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا اتفاق ہسپتال کا دورہ، کوٹ لکھپت سبزی منڈی میں دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد اور پولیس اہلکاروں کی عیادت کی، کہتے ہیں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب زخمی ہونے والے افراد اور پولیس اہلکاروں کے پاس فردا فردا ... Read More »

دشمن ممالک کی خفیہ ایجنسیاں دہشتگردی میں ملوث ہیں، عوام مشکوک نقل و حرکت سے سیکورٹی فورسز کو آگاہ کریں: آرمی چیف

baj

لاہور(پاکستان اپڈیٹس)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ لاہور دھماکے جیسے واقعات ہمارا عزم متزلزل نہیں کر سکتے ، دشمن ممالک کی خفیہ ایجنسیاں دہشتگردی میں ملوث ہیں ، عوام کی مدد سے دشمن کے ناپاک عزائم کو شکست دیں گے عوام مشکوک نقل و حرکت سے سیکورٹی اداروں کو فوری طور پر آگاہ کریں۔ ... Read More »

سنگدل ماں نے اپنا گناہ چھپانے کے لیے جگر کا ٹکڑا نالی میں پھینک دیا،،،،،ڈیرہ غازی خان کی مزید خبریں

ڈیرہ غازیخان(بیورورپورٹ،پاکستان اپڈیٹس) سنگدل ماں اپنا گناہ چھپانے کے لیے جگر کا ٹکڑا نالی میں پھینک گئی نومولود بچہ ٹیچنگ ہسپتال منتقل ۔تفصیلات کے مطابق بلاک 28کی گلی کے نالے میں راہگیروں نے شاپرمیں لپٹاایک خوبصورت نومولود بچے کو دیکھ کر ریسکیو1122 کو اطلاع دی اور ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے تشویشناک حالت میں بچے کو ٹیچنگ ہسپتال کے ٹراما سنٹر ... Read More »

شہباز شریف کی نااہلی کیلیے دائر عمران خان کی درخواست مسترد

shahbaz

لاہور(پاکستان اپڈیٹس  )ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے عمران خان کی جانب سے شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست کی سماعت کی۔ عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دلائل دیتے ہوئے عدالت سے استدعا ... Read More »