تازہ ترین

خواتین کا صفحہ

باحجاب خواتین ہمارا ثاثہ…تحریر : محمد نورالہدیٰ

Noor-Ul-Huda

معروف اینکر مہر بخاری نے یکدم سے دوپٹہ لینا شروع کیا تو اس قریبی حلقوں سمیت دیکھنے ، سننے والے بہت حیران ہوئے۔ کسی نے استفسار کیا تو مہر بخاری نے کہا کہ جب لڑکیاں اسے اپنا رول ماڈل کہتیں تو وہ سوچتی کہ کیا وہ اس قابل بھی ہے کہ کسی کیلئے رول ماڈل بن سکے؟ ۔ بہت غور ... Read More »

اسلام میں عورت کے حقوق

Hafiz Nauman

تحریر :حافظ نعمان حفیظ،بیوروچیف ڈیرہ غازی خان حقوق میں برابری: اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے عورت کو اعزاز دیا اُسے برابری کے ساتھ آدم ؑ کے ساتھ جنتّ میں رکھا’’پھر ہم نے آدم سے کہا تم اور تمہاری بیوی جنتّ میں رہو‘‘ (البقرۃ ۳۴) یہاں اللہ تعالیٰ نے عورتوں کو برابری کے حقوق دیے. قرآن شریف میں کئی جگہ ... Read More »

تحریک آزادی نسواں اور اسلام…تحریر : حنظلہ عماد

Hanzalah Imad

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ۔۔۔۔۔۔ یہ جملہ ہم میں سے ہرایک کی سماعتوں پر خراش ڈالنے کا باعث بن چکا ہے۔یقینا یہ جملہ بر حق ہے لیکن ایسی صورت میں کہ جب وجود زن اپنے صحیح مقام پر ہو کیونکہ اگر کسی بھی تصویر میں کوئی بھی رنگ اپنے درست مقام پر نہ ہو تو نہ صرف ... Read More »

خواتین کے حقوق کیلئے صرف ایک دن ہی کیوں…تحریر : عبدالوارث ساجد

awass

8 مارچ کا دن دنیا بھر میں ”یوم خواتین” کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن خواتین کی تنظیمیں سیمینار منعقد کرتی ہیں، جلسے ہوتے ہیں، واک ہوتا ہے اور جلوس نکلتے ہیں۔ خواتین پلے کارڈ اٹھا کر سڑکوں پر آتی ہیں۔ خواتین کی سماجی و فلاحی تحریکوں اور تنظیموں کی لیڈر پروگراموں میں تصاویر بنواتی ہیں اور گھروں ... Read More »

کاش…تحریر : اروشمہ خان عروش

Marriage

شادی، شادی، شادی کیا سارے مسائل کا حل اسی میں آگیا ہے؟ ابھی تو میں نے میٹرک کیا۔ امی !مجھے آگے پڑھنا ہے، جلد ی ہو گی آپ کو اماں! مجھے نہیں، ماہم نے ایک ہی سانس میں سب کچھ کہ دیا۔ ماہم بیٹی! میری بات سنو، ہر ماں باپ کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی بیٹی ان کی ... Read More »

چادر، چمبر اور چماٹ،،،انعم احسن

columnist-anam-ahsan

    عورت بہل جاتی ہے محبت کے چند بول سن کر، میٹھی باتیں اس کا دل موہ لیتی ہیں۔ مردوں کے معاشرے میں عورت کو دبا کر رکھا جاتا ہے، عورت ہے ہی مظلوم، چاہے وہ اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والی ہو یا اسمبلی میں بیٹھی ہو، یہ باتیں مجھے اپنے اردگر دموجود خواتین سے سننے کو ملیں ... Read More »

حجاب دشمنی آخر کیا نتائج دے گی؟،،،رضوان اللہ پشاوری

Rizwaniullah

مغربی با حجاب خواتین کے لئے برقعہ اور بکھنے کے ملاپ سے تیار کردہ لباس” برقینی“ آج کل دنیا بھر میں موضوع بحث ہے،پچھلے ہفتے فرانسیسی ساحل پر سیکورٹی ریسک کی آڑ میں ایک مسلمان عورت کو سرعام برقینی اتارنے پر مجبور کرنے کے بعد مغربی معاشرے میں ایک مسلمان عورت کے لباس کا تعین ہر کس وناکس کے جانب ... Read More »

حجاب کا عالمی دن 4 ستمبر۔ ،،،تحریر : رانا اعجاز حسین

Aijaz Hussain

  اسلام مکمل ضابطہ حیات اور دین فطرت ہے ، اس کا ہر قانون افراد کے کردار کی تشکیل، معاشرتی تحفظ اور راحت قلب کا باعث ہے۔ جبکہ حجاب مسلم امہ کی خواتین کے تحفظ ا ور ان میں حیاءکے اظہار اور اسلامی معاشرے کیلئے پا کیزگی کے حصول کا ذریعہ ہے۔ جبکہ عورت کی آزادی کا راگ الاپنے والی ... Read More »

باندی…تحریر: آسیہ شاہین آشی

Freedom1

لڑکی کی جب شادی نہیں ہوئی ہوتی تب وہ نادان پتہ نہیں کیاکیا سپنے سجاتی ہے کہ شائد شادی کے بعد وہ اپنے گھر کی رانی سمجھی جائے گی۔وہ آزاد ہو گی اپنا ہر سپنا وہ شادی کے بعد پورا کرے گی۔وہ اپنے خواب لیے جب دلہن بن کر سسرال میں قدم رکھتی ہے تو اسے کو وہاںاور ہی دنیا ... Read More »

اس عید ” ماں” کو یاد رکھیں۔…تحریر: صباء عیشل

Mother

ماں وفا ,محبت اور چاہت کی عظیم داستاں۔ جو ہر دور میں قربانیوں کی عظیم داستاں رقم کرتی نظر آتی ہے۔”ماں” لفظ لکھتے ,پڑھتے اور زبان سے ادا کرتے ہی آنکھوں کے پردے پر تقدس بھرا باوقار اور خوبصورت چہرہ نمودار ہوجاتا ہے۔ ذرا ماضی کے جھروکوں میں جھانک کر تو دیکھئے آپ کو ادھیڑ عمر ماں کے چہرے کی ... Read More »