تازہ ترین

نوجوانوں کا صفحہ

میٹرک: لاہور میں پہلی 3 پوزیشنیں 4 لڑکوں ایک لڑکی کے نام، عمر 1087 نمبر لیکر اول

Metric

لاہور (پاکستان اپڈیٹس)سبحان خالد، علیزہ کلیم 1086 نمبر لے کر دوسری، عبداللہ اورعبداللہ سلیم نے 1085 نمبر لے کر تیسری پوزیشن لے لی، راولپنڈی میں امبر لیاقت، ساہیوال منہال اقبال، بہاولپور مریم، راحمہ عمر، ڈی جی خان میں عامر اوّل، نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔  لاہور، راولپنڈی، ساہیوال، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان کے تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے پوزیشن ... Read More »

ورلڈ کالمسٹ کلب کے زیر اہتمام سینئر صحافی اورکالم نگار دلاورچودھری ،ممتازکالم نگاروشاعر افتخار مجاز اورشاعر وکالم نگار پروفیسر ناصر بشیرکے اعزاز میں تقریب پذیرائی

wcc

ورلڈ کالمسٹ کلب کے زیر اہتمام الحمرا ءلاہور کی ادبی بیٹھک میں سینئر صحافی اورکالم نگار دلاورچودھری ،ممتازکالم نگاروشاعر افتخار مجاز اورشاعر وکالم نگار پروفیسر ناصر بشیرکے اعزاز میں تقریب پذیرائی کا انعقاد کیا گیا جس میں ورلڈ کالمسٹ کلب کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹرمحمد اجمل نیازی،مرکزی چیئرمین ایثار رانا،مرکزی صدرمحمد ناصر اقبال خان،سیکرٹری جنرل ذبیح اللہ بلگن، مرکزی سینئر نائب ... Read More »

خواجہ آصف غلط بیانی پر فوری استعفیٰ دیں:محمد شاہد محمود،نسیم الحق زاہدی،حکیم منصور العزیز،محمد راشد تبسم

writera

لاہور(پاکستان اپڈیٹس)رائیٹرز گلڈ آف اسلام کے مرکزی معاونین نسیم الحق زاہدی،حکیم منصور العزیز،محمد شاہد محمود،محمد راشد تبسم نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات انڈیا کی شہ پر ہو رہے ہیں۔ سہون دھماکہ اقتصادی راہداری اور استحکامِ پاکستان کے خلاف سازش کا حصہ ہے۔ حکومت وزیر دفاع خواجہ آصف سے غلط بیانی پر فوری استعفیٰ لیں۔ ... Read More »

کوئی زندہ ضمیر شہیدوں کے اعضاءکی توہین نہیںکرسکتا۔ محمدناصراقبال خان

nasir-iqbal-khan

لاہور(پاکستان اپڈیٹس )ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدرمحمد ناصراقبال خان،چیف آرگنائزر میاں محمدسعید کھوکھرایڈووکیٹ،آرگنائزررابعہ رحمن ، سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ ،سینئر نائب صدور ندیم اشرف،تنویرخان ،سلمان پرویز ،مرکزی نائب صدور ناصرچوہان ایڈووکیٹ، ممتاز حیدر اعوان ،محمد شاہد محمود اور صدر قصور میاں اویس علی نے کہا ہے کہ سانحہ سیہون کے شہیدوں کے اعضاءکی توہین دہشت گردی سے بڑی دہشت گردی ... Read More »

دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں،اہل قلم پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں: محمد شاہد محمود

Shahid

لاہور(پاکستان اپڈیٹس )رائیٹرز گلڈ آف اسلام پاکستان کے مرکزی معاونین محمد شاہد محمود،حکیم منصور العزیز،نسیم الحق زاہدی،محمد راشد تبسم نے کہا ہے کہ وطن عزیز میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لئے ملک بھر میں آپریشن خوش آئند ہے،پاکستانی قوم کو خون کے آنسو رلانے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے،دہشت گرد کسی بھی ... Read More »

پاکستانی نوجوان گلوکار راجہ ریپ سٹار نے ایک بار پهر کشمیر میں جاری بهارتی مظالم کے خلاف گانا بنا کر کشمیریوں کے دل جیت لئے

raja-repstare2

لاہور(پاکستان اپڈیٹس ) پاکستانی گلوکار راجہ ریپ سٹار نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بهارتی مظالم کے خلاف بهرپور مظاہرہ کرتے ہوئے کشمیریوں کے حق میں ایک اور گیت “گوانڈیا گو بیک” پیش کر دیا. گلوکار اس سے قبل بهی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر دو گیت “کشمیر کی آزادی تک” اور “لے کر رہیں  گے آزادی” گا چکے ہیں. جسے ... Read More »

ورلڈ کالمسٹ کلب کالم نگاروں کا متحرک ادارہ ہے ۔نسیم الحق زاہدی

naseem-ul-haq-zahidi

 ورلڈکالمسٹ کلب سے وابستہ کالم نگار پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے محافظ ہیں۔ ممتازحیدراعوان،شاہد محمود      ورلڈ کالمسٹ کلب کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نسیم الحق زاہدی اورپنجاب کے صوبائی نائب صدور ممتازحیدراعوان اورمحمد شاہد محمود نے کہا کہ ورلڈکالمسٹ کلب دنیا بھر سے اردو کالم نگاروں کانظریاتی ، متحرک اور فعال ادارہ ہے۔ جس میں صحیح معنوں میں کالم نگاروں ... Read More »

مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر راجہ ریپ سٹار کا تیسرا گانا”گو انڈیا گو بیک“ 5 فروری کو منظرِعام پر آئے گا

img-20161202-wa0075

لاہور (پاکستان اپڈیٹس  ) مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے کے لئے پاکستانی گلوکار راجہ ریپ سٹار ایک بار پھر میدان میں آگئے، انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت کشمیر پر مظالم جاری رکھے ہوئے ہے، مجھ سے بات کرنے والے کشمیری نوجوان وہاں کی صورتِ حال بتا رہے ہیں، روز کسی نا کسی کشمیری ... Read More »

کشمیری بھائیوں کیلئے ادویات اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاءپہنچانے کی اجازت دی جائے:مسلم میڈیکل مشن

MMM

لاہور(پاکستان اپڈیٹس )مسلم میڈیکل مشن کے ڈاکٹرز نے مقبوضہ کشمیر میں مہلک ہتھیاروں کے استعمال سے متاثرہ کشمیریوں کی آنکھوں کے آپریشنز اورعلاج معالجہ کی دیگر سہولیات فراہم کرنے کیلئے ڈاکٹرز کی ٹیمیں بھجوانے کا اعلان کیا اور مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان ڈاکٹرز کی ٹیمیں کشمیر بھجوانے کیلئے ان کے ساتھ تعاون کرے۔اسی طرح آزاد و مقبوضہ کشمیر ... Read More »

بچے ہمارے ملک کا مستقبل ہیں اور ان کی تربیت کا دھیان رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے:المحمدیہ روضہ سوسائٹی

AlMuhammadiaPic-5Jun16

لاہور( پاکستان اپڈیٹس ) المحمدیہ روضہ سوسائٹی کے زیر انتظام سکولز کے طلبا کے لئے سمر کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں بچوں کو تفریحی وصحت مندانہ سرگرمیاں کروائی گئیں۔چوبرجی میں ہونے والے اس سمر کیمپ میں200سے زائد بچے شریک ہوئے اور یہ کیمپ پانچ دن تک جاری رہا۔ اس دوران بچوں نے ابتدائی طبی امداد دینے کا طریقہ،روزمرہ ... Read More »