تازہ ترین

مذہبی صفحہ

عقیدہ ختم نبوت اور جھوٹے مدعیان نبوت ،،،حافظ محمد ادریس

Hafiz  Idrees

ختم نبوت کے منکرین اسلام کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ یہ فتنہ آنحضور کے دور ہی میں شروع ہوگیاتھا ۔ جہاں آپ نے اپنی ختم نبوت کا اعلان فرمایا، وہیں آپ نے قیامت تک نمودار ہونے والے ان کذابین کا بھی تذکرہ فرمایاتھا۔ بندہ¿ مومن کبھی ایک لمحہ کے لیے بھی نہیں سوچ سکتا کہ آنحضورکے بعد کوئی نبی ... Read More »

یومِ عاشوراء کی فضیلت احادیث کی روشنی میں…تحریر : رضوان اللہ پشاوری

rizwan

اسلامی سال کے پہلے مہینہ محرم الحرام میں ایک دن ہے جو کہ جس کو بڑی فضیلت حاصل ہے اور یہ دن محرم الحرام کی دسویں تاریخ کو ہوتی ہے جسے ”عاشورائ”کہا جاتا ہے۔ حضرت جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ و سلم یومِ عاشوراء میں ہم کو روزہ کا حکم فرماتے تھے ،ہمیں اس ... Read More »

خلیفہ دوم حضرت عمر…تحریر : میر افسر امان

Mir Afsar Aman

اسلامی کلینڈر کے پہلے مہینے محرم کی دو تاریخ کو حضرت عمر کی شہادت کا دن ہے۔عمر نام،ابوحفص کنیت، فاروق لقب ہے۔حضرت عمر عرب کے قبیلے عدی سے تعلق رکھتے تھے جو رسول ۖاللہ سے آٹھویں پشت میں جا کر مل جاتا ہے۔ رسول اللہ ۖ کی خواہش تھی کہ اسلام کو ایک مضبوط اور طاقت ور شخص کی حمایت ... Read More »

حضرت امام حسین علیہ السلام کا مشن ہمارے لیے مشعل راہ ہے…تحریر . منصوراحمد سکھانی

Mansoor (2) (1)

محرم الحرام کو اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہونے کا شرف حاصل ہے . یہ بابرکت اور مقدس مہینہ حضرت امام حسین علیہ السلام او ران کے عزیز و اقارب کی عظیم قربانی سے شروع ہوتا ہے اور اس کااختتام بھی قربانی پر ہوتا ہے جس قوم کے سال کی ابتداو انتہا قربانی پر ہو تو اس کی عملی زندگی ... Read More »

فضائل و خصوصیات نماز تہجد…تحریر : رضوان اللہ پشاوری

rizwan

حضرت ابو اُمامہ سے رویت ہے کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا:تم ضرور قیامِ لیل کیا کرو (نمازِ تہجد پڑھا کرو) کیونکہ وہ تم سے پہلے صالحین کا شیوہ، شعاراور طریقہ رہا ہے ،اور قربِ الٰہی کا تمہارے لیے خاص وسیلہ ہے ، اور وہ برائیوں کو مٹانے والی اور معاصی سے محفوظ رکھنے والی ... Read More »

عید الضحیٰ کی تہوار…تحریر : محمد صدیق مدنی

Siddiq

قربانی جہاں ابراہیمی یادگار ہے وہاں سنتِ حبیب پروردگار ۖ بھی ہے۔ حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں رسول اکرم صلی ا علیہ وآلہ وسلم مدینے میں دس سال قربانی کرتے رہے ایک اور روایت میں ہے نبی کریم ۖ نے قربانی ذبح فرما کر ارشاد فرمایا جس نے یہ عمل کیا ہماری سنت کو پا لیا کہا جاتا ہے ... Read More »

حج کا منظر کتاب و سنت کی روشنی میں،،،مولانا رضوان اللہ پشاوری

rizwan

    حضرت ابو سعید خدری ؓ فرماتے ہیں کہ”ہم رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ و سلم کے ساتھ (سفرِ حج میں) اس طرح روانہ ہوئے کہ ہم حج کے لیے (دیوانہ وار)چلاتے تھے (یعنی حج کے لیے بلند آواز سے تلبیہ پڑھتے تھے (مسلم، مشکوٰة) حج‘ اللہ سے محبت کی تکمیل اور عبدیت کی تصویر ہے :     ”عبدیت“ انسانیت ... Read More »