تازہ ترین

بین الاقوامی خبریں

امریکا کے ساتھ کسی بھی وقت ایٹمی جنگ چھڑسکتی ہے، شمالی کوریا

northkoreareuters

نیویارک(پاکستان اپڈیٹس ) شمالی کوریا نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے ہمارے ایک انچ علاقے کو بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو اسے بہت بڑی مصیبت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے اور کسی بھی وقت ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں تعینات شمالی کوریا کے ڈپٹی سفیر کم ... Read More »

مجھے دکھ صرف اس بیان سے ہوا تھا کہ معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں، ہمیں اب مایوسی کو امید میں بدلنا ہوگا : احسن اقبال

Ahsan-Iqbal

واشنگٹن (پاکستان اپڈیٹس ) وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ مجھے ڈی جی آئی ایس پی آر کے اس بیان سے دکھ ہوا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان کی معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں ہے، ہمیں اب مل جل کر مایوسی کو امید میں بدل کر پاکستان کو شاہراہ ترقی پر گامزن کرنا ... Read More »

پاکستان سے بہتر تعلقات کا آغاز کر رہے ہیں، امریکی صدر

trump.

واشنگٹن(پاکستان اپڈیٹس )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ حقیقی بہتر تعلقات کا آغاز کررہے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کئی محاذوں پر تعاون کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، پاکستان اور اس کے رہنماؤں کیساتھ امریکا کے تعلقات ... Read More »

چین نے سی پیک پر امریکی اعتراضات مسترد کردیے

728228-cpecstory

بیجنگ(پاکستان اپڈیٹس  ) چین نے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے اور اقتصادی راہداری پر امریکا کے اعتراضات مسترد کردیے۔ چینی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ’ایک پٹی ایک شاہراہ منصوبے‘ کو اقوام متحدہ کی تائید بھی حاصل ہے جب کہ سی پیک کے باعث مسئلہ کشمیر پر اس کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ امریکی وزیر ... Read More »

امریکا میں کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے 50 افراد ہلاک، 200 زخمی

nevda

لاس ویگاس (پاکستان اپڈیٹس )  امریکی شہر میں میوزک کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے 50 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں فائرنگ سے 50 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، واقعہ ... Read More »

بھارت کا ’’آپریشن ارجن‘‘ کے نام سے سرحدی جارحیت کا اعتراف

indianarmyfiring

نئی دہلی(پاکستان اپڈیٹس ) بھارت نے پاکستان کے خلاف سرحدی جارحیت کا اعتراف کرتے ہوئے اسے آپریشن ارجن کا نام دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پاکستان کے خلاف آپریشن ارجن کے نام سے نئی جنگ چھیڑ دی ہے۔ بھارتی میڈیا نے آپریشن کے دوران عام شہریوں اور سرحدی ... Read More »

سوویت یونین کے خلاف جنگ میں حصہ بننا غلط فیصلہ تھا، ہمیں استعمال کیا گیا اور پھر دھتکار دیا گیا: خواجہ آصف

khawajaasif

نیویارک (پاکستان اپڈیٹس )وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سوویت یونین کے خلاف جنگ میں حصہ بننا غلط فیصلہ تھا، ہمیں استعمال کیا گیا اور پھر دھتکار دیا گیا،80 کی دہائی میں امریکہ کا آلہ کاربننا ایک ایسی غلطی تھی جس کا خمیازہ پاکستان ابھی تک بھگت رہا ہے۔پاکستان پر الزامات لگانے سے پہلے اس بات پر غور ... Read More »

اسرائیلی ہٹ دھرمی؛ میانمار کو فوجی اسلحے کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان

myanmar

تل ابيب(پاکستان اپڈیٹس ) اسرائیل نے ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے مسلم کش کارروائیوں میں مصروف میانمار حکومت کو فوج کےلیے اسلحے کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی مرتکب برمی حکومت کو فوجی ساز و سامان فروخت  نہ کرنے ... Read More »

امید کرتے ہیں پاکستان کے سیکیورٹی تحفظات کو دور کیا جائے گا، آرمی چیف

qamarbajwaweb

کینبرا(پاکستان اپڈیٹس)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان امن سے متعلق کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا تاہم ہم امید کرتے ہیں کہ ہمارے سیکیورٹی تحفظات کو بھی دورکیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آسٹریلین ہم منصب کی دعوت پر 2 ... Read More »

بدھا ہوتے تو میانمار کے مسلمانوں کی مدد کرتے : دلائی لامہ

Tibetan spiritual leader the Dalai Lama talks with journalists in Geneva, Switzerland March 11, 2016.  REUTERS/Denis Balibouse - RTSABHA

میانمار(پاکستان اپڈیٹس) بدھ مت مذہب کے پیشوا دلائی لامہ نے میانمار میں بدھ مت انتہا پسندوں اور سرکاری سکیورٹی فورسز کے تشدد کا شکار روہنگیا مسلمانوں کے حق میں پہلی مرتبہ آواز بلند کی ہے اور کہا ہے کہ اگر بدھا زندہ ہوتے تو وہ تشدد سے جانیں بچا کر راہ فرار اختیار کرنے والے مسلمانوں کی مدد کرتے۔ دلائی ... Read More »