تازہ ترین

ڈیرہ غازی خان

یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں 54 پرائم منسٹر لیپ ٹاپ تقسیم،،،ڈیرہ غازی خان کی مزید خبریں

dgk

ڈیرہ غازی خان(بیورو رپورٹ،پاکستان اپڈیٹس) حکومت پاکستان اور حکومت پنجاب نے طالب علموں کو جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کرانے کی طرف جو قدم اُٹھایا ہے اس کی مثال ماضی میں کہیں نہیں ملتی، پنجاب کے دور دراز علاقے اور جنوبی پنجاب کے تمام طلباء و طالبات کو بلاتفریق میرٹ پر لیپ ٹاپ دیئے جارہے ہیں یہ بات میئر ڈیرہ غازی ... Read More »

یونیورسٹی آف ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان کیمپس میں 70ویں یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے ایک پُر وقار تقریب

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ)اسلامی جمہوریہ پاکستان کو قائد اعظم اور علامہ اقبال کے نظریات کے مطابق ڈھالنے کیلئے ضروری ہے کہ قوم ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کرملک کی خدمت کرے خالق کائنات نے پاکستان کو بے پناہ قدرتی وسائل اور خوبصورتی سے نواز رکھا ہے حب الوطنی کا تقاضا کہ ہم بطور قوم اس خوبصورتی میں اضافے کیلئے ... Read More »

بلائنڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام میونسپل کارپوریشن سے ٹریفک چوک تک جشن آزادی ریلی،،،،ڈیرہ غازی خان کی مزید خبریں

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ،پاکستان اپڈیٹس) بلائنڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام میونسپل کارپوریشن سے ٹریفک چوک تک جشن آزادی ریلی ،پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے تفصیلات کے مطابق بلائنڈ ایسوسی ایشن ڈیرہ غاز ی خان کے صدر حافظ عبد الرزاق کی قیادت میں میونسپل کارپوریشن سے ٹریفک چوک تک جشن آزادی ریلی نکالی گئی اس ... Read More »

ڈویژن میں 24ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی،،،ڈیرہ غازی خان کی مزید خبریں

dgk

ڈیرہ غازیخان(بیورورپورٹ،پاکستان اپڈیٹس).ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں 24ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی ہے جن پر دو ارب 32کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ کی جائے گی. منصوبوں کی منظوری کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ کی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں دی گئی . کمشنر احمد علی کمبوہ نے کہاکہ ترقیاتی منصوبوں میں مٹیریل ... Read More »

سردار اویس احمد خان لغاری کو وفاقی وزیر بنائے جا نے پر جشن،،،ڈیرہ غازی خان کی مزید خبریں

dgk

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ،پاکستان اپڈیٹس) لغاری گروپ کے رکن قومی اسمبلی سردار اویس احمد خان لغاری کو وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنائے جا نے پر ضلع ڈیرہ غازی خان کے علاقوں سخی سرور ،مانہ احمدانی ،کوٹ چھٹہ ،گدائی سمیت متعدد یونین کونسلوں کے چیئر مینوں نے جشن منایا ،بھنگڑے ڈالے اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں اس سلسلہ ... Read More »

ہسپتال تونسہ میں دس کروڑ 60لاکھ روپے سے مختلف شعبوں کو اپ گریڈ کیا جائے گا،،،ڈیرہ غازی خان کی مزید خبریں

dgk

ڈیرہ غازیخان(بیورو رپورٹ،پاکستان اپڈیٹس).تحصیل صدر ہسپتال تونسہ میں دس کروڑ 60لاکھ روپے سے مختلف شعبوں کو اپ گریڈ کیا جائے گا. چھ میں سے پانچ شعبوں کو آوٹ سورس کر دیا گیاہے . شام آٹھ بجے تک آوٹ ڈور مریض اور فارمیسی کی شفٹ شروع کر دی گئی ہے . ٹیکنیکل افراد کی تعداد دو گنا کر دی جائے گی. ... Read More »

منشیات کے اسمگلر گرفتارملزم سے ڈیڑھ کلو چرس اور 50 بوتلیں ولائتی شراب برآمد،،،،ڈیرہ غازی خان کی مزید خبریں

ڈیرہ غازیخان(بیورو رپورٹ،پاکستان اپڈیٹس)تھانہ صدر کی کاروائی منشیات کا اسمگلر گرفتارملزم سے ڈیڑھ کلو چرس اور 50 بوتلیں ولائتی شراب برآمد پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سید اعجاز حُسین بخاری نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بتا یا کہ تھانہ صدرپولیس کو اطلاع ملی کہ چورہٹہ موضع ٹوبے والا میں ملزم ... Read More »

یونیورسٹی آف ایجوکیشن،ایک ہی ہفتہ میں دو ہونہار طالب علموں کی اچانک وفات پر ہر آنکھ اشکبار،،،ڈیرہ غازی خان کی مزید خبریں

dgk

ڈیرہ غازی خان(بیورو رپورٹ،پاکستان اپڈیٹس) ایک ہی ہفتہ میں دو ہونہار طالب علموں کی اچانک وفات پر ہر آنکھ اشکبار، اچانک وفات کی اس تکلیف دہ گھڑی میں مرحومین کے والدین و خاندان کے افراد سے دکھ میں برابر کے شریک ہیں دونوں مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے کیمپس ہذا میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں ... Read More »

ڈویژن میں ایل پی جی کے 759 غیرقانونی پوائنٹس رپورٹ ،،،ڈیرہ غازی خان کی مزید خبریں

25-7-17DD

ڈیرہ غازیخان(بیورو رپورٹ ،پاکستان اپڈیٹس). ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں غیر قانونی ایل پی جی ، پٹرولیم مصنوعات اور سی ا ین جی کے کاروباری مراکز کے خلاف موثر کریک ڈاون کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے اور چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو خصوصی ٹاسک دے دیاگیاہے کہ وہ کارروائی کر کے ہفتہ وار رپورٹ پیش کریں گے . اس بات ... Read More »

میٹرک سالانہ امتحان 2017کے نتائج ،کامیابی کا تناسب 80.70فیصد،،،،،،ڈیرہ غازی خان کی مزید خبریں

ڈیرہ غازیخان(بیورو رپورٹ،پاکستان اپڈیٹس).ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے میٹرک سالانہ امتحان 2017کے نتائج کا اعلان کر دیاہے او رکامیابی کا تناسب 80.70فیصد رہا . کنٹرولر امتحانات چودھری مشتاق علی نے تقریب میں رزلٹ کا اعلان کرتے ہوئے بتایاکہ امتحان کیلئے 76106امیدواروں نے درخواست دی اور 66966طلباؤطالبات نے امتحان میں حصہ لیاجن میں سے 54044نے کامیابی حاصل ... Read More »