تازہ ترین

عالم اسلام

شاہ سلمان کے فرمان کے بعد 120قطری عازمین حج کی سعودی عرب آمد

hajj

جدہ (پاکستان اپڈیٹس )خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے فیصلے کے بعد قطری عازمین ِ حج کا پہلا قافلہ سرحدی گذرگاہ سلویٰ کے ذریعے سعودی عرب میں داخل ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق 120 قطری عازمین جمعرات کو شاہ سلمان کے مہمان کی حیثیت سے برّی راستے سے سعودی عرب پہنچے ہیں۔ درایں اثناء قطری وزیر خارجہ شیخ  محمد ... Read More »

حج سیزن میں سکیورٹی ایوی ایشن کے منصوبے کے 3 مراحل

In this Tuesday, Oct. 7, 2014 photo, Muslim pilgrims circle the Kaaba, the black cube at center, inside the Grand Mosque during the annual pilgrimage, known as the hajj, in the Muslim holy city of Mecca, Saudi Arabia. More than 2 million pilgrims took part in the annual hajj pilgrimage this year. (AP Photo/Khalid Mohammed)

سعودی عرب کی “جنرل سکیورٹی ایوی ایشن کمانڈ” بھی سکیورٹی سسٹم کے ضمن میں حجاج کرایم کی خدمت میں شریک رہتی ہے۔ سکیورٹی ایوی ایشن نہ صرف خود سکیورٹی کی صورت حال پر کڑی نظر رکھتی ہے بلکہ تمام سکیورٹی اداروں اور مختلف سرکاری سیکٹروں کو بھی معاونت فراہم کرتی ہے۔ حج سیزن کے دوران سکیورٹی ایوی ایشن کے منصوبے ... Read More »

حج صرف عبادت، سیاسی رنگ دینے کی کوشش قبول نہیں:سعودیہ

hajj

ریاض(پاکستان اپڈیٹس)سعودی عرب کی حکومت نے حج جیسی عظیم المرتبت عبادت کو سیاسی رنگ دینے کی غیرملکی سازشوں کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے۔ سعودی کابینہ کا اجلاس گذشتہ روز ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت جدہ کے السلام محل میں ہوا۔ اجلاس میں تمام عازمین حج کو بلا تفریق مناسک حج کی ادائی کے ... Read More »

شاہ سلمان کی طرف سے1000 فلسطینیوں کے لیے خصوصی حج کا اہتمام

aa

مکہ مکرمہ(پاکستان اپڈیٹس )خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خصوصی ہدایت پر فلسطینیوں کے ساتھ جذبہ خیرسگالی کے تحت فلسطینی شہداء اور اسیران کے ایک ہزار لواحقین حج کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کے خصوصی حج پروگرام کے سیکرٹری جنرل عبداللہ المدلج نے بتایا کہ حکومت نے سنہ 1438ھ کے موسم حج ... Read More »

مکہ مکرمہ : مشاعر ٹرین کے ذریعے پانچ لاکھ سے زیادہ حجاج سفر کریں گے

m

مدینہ منورہ(پاکستان اپڈیٹس) اس سال مناسک حج کی ادائی کے دوران میں پانچ لاکھ سے زیادہ حجاج کرام کو دوسرے مقامات سے مشاعر ٹرین کے ذریعے مکہ مکرمہ منتقل کیا جائے گا۔توقع ہے کہ اس تعداد کے علاوہ ایام تشریق کے دوران میں پانچ لاکھ حجاج کرام اس ٹرین کے ذریعے مکہ مکرمہ اور دوسرے مقامات کے درمیان سفر کریں ... Read More »

محمد بن سلمان کا عراق کے ساتھ تعلقات کی مضبوطی پر زور

salman

ریاض(پاکستان اپڈیٹس)سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان نے جدہ میں عراقی وزیر تیل انجینئر جبار اللعیبی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سعودی ولی عہد نے باور کرایا کہ سعودی عرب کی خواہش ہے کہ عراق میں استحکام ہو اور اس کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو پروان چڑھایا جائے اور مضبوط بنایا جائے جو دونوں ملکوں کے عوام ... Read More »

حج کے موقع کے لیے غلافِ کعبہ کو اوپر چڑھا دیا گیا

hajj

کعبۃ اللہ کے نچلے حصے سے غلاف کو منگل کے روز قریباً تین میٹر تک اوپر اٹھا دیا گیا ہے۔ کعبہ کے نچلے حصے پر سفید رنگ کے کپڑے کا غلاف بھی چڑھا ہوا ہے۔ ہر سال حج کے ایام کے دوران میں غلاف کعبہ کو طواف کے دوران میں حجاج کے بار بار چھونے سے بچانے کے لیے اوپر ... Read More »

بائیکاٹ ختم ،90 ہزار ایرانی رواں برس حج کریں گے

hajj

تہران (پاکستان اپڈیٹس )ایران نے حج کا بائیکاٹ ختم کردیا،رواں برس تقریبا 90ہزار ایرانی حج کیلئے سعودی عرب کا رخ کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران اور سعودی عرب کے مابین کشیدگی کے باعث گزشتہ برس تہران حکومت نے حج کا بائیکاٹ کر دیا تھا، تاہم اس برس ایرانی حکومت نے اس پابندی کو ختم کر دیا ہے۔ بتایا ... Read More »

عالمی رہنماوں سے شاہ سلمان کے رابطے مسجد اقصی کھلوانے کا باعث بنے‘‘

shah

سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین نے مسجد اقصی میں حالیہ چند دنوں کے دوران ہونے والے واقعات کے سلسلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت متعدد عالمی رہنماوں سے رابطے کئے۔ جمعرات کے روز شاہی دیوان سے جاری اعلان کے مطابق ان رابطوں کا مقصد اسرائیل پر دباو ڈالنا تھا کہ وہ مسلمانوں پر مسجد اقصی کے دروازے ... Read More »

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے حکم پر شہزادے کو گرفتار کرلیا گیا

shah

ریاض(پاکستان اپڈیٹس) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شہریوں پر تشدد کرنے والے شہزادے سعود بن عبدالعزیز کی گرفتاری اور قرار واقعی سزا دینے کا حکم دیا تھا جس کی تعمیل کرتے ہوئے سعودی پولیس نے آج صبح سعودی شہزادے کو گرفتار کرلیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے العریبیہ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے انصاف کی بہترین مثال ... Read More »