بینر
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر
پاکستان اپ ڈیٹس فیس بک پر
آر ایس ایس

دفاع پاکستان کونسل نے نیٹو سپلائی بحالی کی کوششوں کیخلاف 27مئی کو کراچی سے اسلام آباد تک لانگ مارچ ، 25مئی جمعة المبارک کو ملک گیر یوم احتجاج کا اعلان کردیا

لاہور(ہشام چوہان سے)دفاع پاکستان کونسل نے نیٹو سپلائی بحالی کی کوششوں کیخلاف 27مئی کو کراچی سے اسلام آباد تک لانگ مارچ ، 25مئی جمعة المبارک کو ملک گیر یوم احتجاج کا اعلان کردیا ،منصورہ لاہور میں ہونے والے اجلاس میں دفاع پاکستان کونسل کے چیئر مین مولانا سمیع الحق ، سید منور حسن ،حافظ محمد سعید ، جنرل (ر) حمید گل ، مولانا محمد احمد لدھیانوی ، شیخ رشید احمد ، اعجاز الحق ، علامہ ابتسام الٰہی ظہیر ، مولانا فضل الرحمن خلیل ، مولانا امیر حمزہ ، حافظ عبدالغفار روپڑی و دیگر نے شرکت کی،قائدین نے اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ نیٹو سپلائی بحالی کا معاملہ انتہائی حساس اور نازک ہے ہم نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف ، عمران خان اور مولانا فضل الرحمن کو بھی اجلاس کی شرکت کی دعوت دی تھی تاکہ مل بیٹھ کر متفقہ طور پر پاکستان کے دفاع کیلئے مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ سپلائی بحالی کیلئے امریکہ کے غلام حکمرانوں کی جانب سے کی جانیوالی کوششوں کیخلاف دفاع پاکستان کونسل 27مئی کو کراچی سے لانگ مارچ شروع کر رہی ہے جو ملک بھر کے مختلف شہروں سے ہوتا ہوا اسلام آباد پہنچے گا جبکہ 25مئی جمعہ کو ملک بھر میں یوم احتجاج منایا جائے گا شہر شہرمظاہرے کئے جائیں گے اور ریلیاں نکالی جائیں گی علماءکرام اور خطباءحضرات نماز جمعہ کے اجتماعات میں مذمتی قراردادیں پاس کریں گے اور عوام الناس کو اسلام و پاکستان کیخلاف ہونیوالی سازشوں سے آگاہ کریں گے۔

Webpakistanupdate

نيٹو سپلائي نہ کھول کر ثابت کيا ڈرون حملے قابل قبول نہيں، رحمان ملک

 

وہاڑی کی تینوں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشنز کے13کروڑ86لاکھ سے زائد مالیت کے218عوامی فلاح کے منصوبوں کی منظوری ،،،وہاڑی کی مزید خبریں

 

خان پور کی سابقہ ضلعی حیثیت بحال کرکے لاکھوں پسماندہ عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کیاجائے، شہزاد انور چوہدری،،،خان پور کی مزید خبریں

 

دینی مدارس اسلام کے قلعے ہیں۔ دشمنان اسلام کی مدارس کے خلاف سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، پروفیسر حافظ محمد سعید

 

لاہور.وزيراعظم کے سيکيورٹي اسٹاف اور پوليس ميں جھگڑا، معاملہ رفع دفع

 

نيٹو سپلائي کے حوالے سے پارليمنٹ کا فيصلہ سپريم ہے، مولانا فضل الرحمن

 

نيٹو سپلائي کي بحالي قوم و پارليمنٹ کے منہ پر طمانچہ ہے، صاحبزادہ فضل کريم

 

دفاع پاکستان کو نسل کی جانب سے لانگ مارچ کی تیاریوںکے حوالہ سے لیاقت بلوچ کی سربراہی میں10رکنی کمیٹی قائم

 

صدر زرداری فنکشنل لیگ سے مفاہمت، پی پی رہنما نہیں چاہتے، پیر پگارا

 

انصاف کي فراہمي صرف عدليہ کي نہيں رياست کي بھي ذمہ داري ہے، جسٹس افتخار محمد چوہدري

 

وزيراعظم کي سيکيورٹي کي ذمے داري متعلقہ ايس پي کي تھي،رانا ثناء

 

چور دروازے سے اقتدار میں نہیں آیا، کچھ لوگ مجھے غیرآئینی طریقے سے ہٹانا چاہتے ہیں۔ یوسف رضاگیلانی

 

وزیر اعظم کے سیکیورٹی اہلکار اور پولیس گتھم گھتا،ایس پی کا تبادلہ

 

کراچی کے امن امان کو قابو کرنا رحمان ملک اور منظور وسان کے بس کی بات نہیں. ڈاکٹر عبدالقدیرخان

 

گوجرانوالہ:غر بت کے ہاتھوں تنگ خاتون نے تیزاب پی لیا

 

ضلعي عدليہ ميں ججز کي تعداد بڑھانے کي ضرورت ہے، چيف جسٹس

 

سکیورٹی صورتحال بہتربنانے کیلئے ریلوے سٹیشن ملتان پرجنگلے لگوادئیے گئے

 

نيٹو سپلائي کي بحالي پر بات چيت جاري ہے، شيري رحمن

 

شاہ محموداورجاویدہاشمی کے درمیان اختلافات کی خبریں من گھڑت ہیں،مخدوم مرید قریشی

 

پولیس تھانہ نیوملتان کا بودلہ ٹاؤن میں فحاشی کے اڈے پرچھاپہ،14افرادگرفتار

 

گلگشت کالونی سمیت کل ملتان کے مختلف حصوں میں لائنوں کی منتقلی کے سلسلے میں بجلی بندرہے گی

 

پنجاب یونیورسٹی میں اساتذہ کا تیسرے روز بھی تدریسی عمل کا بائیکاٹ

 

نواز شریف کا آج حافظ آباد میں جلسہ ،تیاریاں مکمل کرلی گئیں

 

ن ليگ ترک وزيراعظم کے خطاب کا احترام کرے گي

 

سپر یم کورٹ پر حملہ کیس کھل گیا،شریف برادران کو ایس ایس پی کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

 
Find the Best Web Hosting which offers reliable service and top quality support
بینر
بینر
خواتین کا صفحہ